September 3, 2024 2:56 PM

عالمی بینک نے موجودہ مالی برس کے لیے بھارت کی مجموعی گھریلو پیداوارجی ڈی پی کی شرح ترقی میں اضافہ اور اسے 7 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے

عالمی بینک نے موجودہ مالی برس 2024-25 کے لیے بھارت کی مجموعی گھریلو پیداوارGDP کی شرح ترقی میں اضافہ اور اسے 7 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ اِس سے پہلے عالمی بینک نے بھارت کی شرح ترقی کے چھ اعشاریہ چھ فیصد رہنے کی پیش گوئی کی تھی۔ بین الاقوامی مالیاتی ادارے نے کہا ہے کہ ملک کی اقتصادی ترقی، نجی صرفہ...

September 3, 2024 2:53 PM

پیرس پیرالمپکس2024 کے چھٹے روز آج بھارتی کھلاڑی نشانے بازی اور ایتھلیٹکس سمیت مختلف کھیل مقابلوں میں تمغہ حاصل کرنے کی کوشش کریں گے

پیرس میں پیرالمپکس گیمس 2024 میں بھارتی کھلاڑیوں کی نگاہیں نشانے بازی، تیراندازی اور ایتھلیٹکس سمیت مختلف کھیل مقابلوں میں تمغہ حاصل کرنے پر مرکوز ہوں گی۔ نشانے باز Avani Lekhara اور مونا اگروال خواتین کے 50 میٹر رائفل 3 پوزیشن SH-1 مقابلے میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گی، جبکہ تیر انداز پوجا خوا...

September 3, 2024 2:51 PM

یو ایس اوپن ٹینس میں روہن بوپنا اور انڈونیشیا کے ان ساتھی کھلاڑی Aldila Sutjadiمکسڈ ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں

یو ایس اوپن میں بھارتی ٹینس کھلاڑی روہن بوپنا اور انڈونیشیا کے ان کے ساتھی کھلاڑی Aldila Sutjadi   مکسڈ ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ آٹھویں درجے کی بھارت اور انڈونیشیا کی جوڑی نے چوتھے درجے کی جوڑی Matthew Ebden اور Barbora Krejcikova کو ایک گھنٹے 33 منٹ تک جاری رہنے والے کوارٹر فائنل میں سا...

September 3, 2024 10:19 AM

وزیراعظم نریندر مودی برونائی اور سنگاپور کے تین دن کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی آج برونائی اور سنگاپور کے تین دن کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ روانہ ہونے سے قبل اپنے بیان میں وزیراعظم نے یہ اعتماد ظاہر کیا ہے کہ اِن دونوں ملکوں کے اُن کے دورے سے برونائی اور سنگاپور نیز وسیع تر آسیان خطے  کے ساتھ بھارت کی ساجھیداری مزید مستحکم ہو سکے گی۔ جناب مودی نے کہا کہ م...

September 3, 2024 10:18 AM

سکیورٹی سے متعلق کابینہ کمیٹی نے اندرونِ ملک تیار سامان خریدنے کے زمرے کے تحت ہندوستان ایرونوٹکس لمیٹڈ سے ایس یو ۔تیس،  ایم۔کے۔آئی طرز کے ہوائی جہازوں کیلئے 240 ایرو انجن خریدے جانے کی منظوری دیدی ہے۔

سکیورٹی سے متعلق کابینہ کمیٹی نے بھارتی ف ض ائی فوج کے Su-30 ایم۔کے۔آئی طرز کے ہوائی جہازوں کے لیے 240 ایرو انجن خریدے جانے کی تجویز منظور کرلی ہے۔ اندرونِ ملک تیار سامان خریدنے کے زمرے کے تحت ہندوستان Aeronautics  لمیٹڈ سے 26 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت پر یہ ایرو انجن خریدنے کی منظوری دی گئی ہ...

September 3, 2024 10:16 AM

مرکز نے 23 ویں لاء کمیشن کی تشکیل کو نوٹیفائی کردیا ہے۔

مرکز نے 23 ویں لاء کمیشن کی تشکیل کو نوٹیفائی کردیا ہے۔ اِس کمیشن کی مدت 31 اگست 2027 تک تین سال کے لیے ہوگی۔ مذکورہ کمیشن میں ایک کُل وقتی چیئرپرسن اور ممبر سکریٹری سمیت 4 کُل وقتی ارکان ہوں گے۔ قانونی امور کے محکمے کے سکریٹری اور قانون سازی محکمے کے سکریٹری مذکورہ پینل کے ex-officio ارکان ہوں گے۔ ...

September 3, 2024 10:15 AM

سی بی آئی نے آر جی کر میڈیکل کالج اسپتال کے سابق پرنسپل ڈاکٹر سندیپ گھوش کو مالی بے ضابطگی کے معاملے میں گرفتار کرلیا ہے۔

مغربی بنگال فوجداری قوانین میں ترمیم سے متعلق بل آج ریاستی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ مذکورہ بل کا مقصد ریاست میں آبروریزی، اجتماعی آبروریزی اور قتل کے معاملات میں قصوروار افراد کی سزا بڑھانا ہے۔ مذکورہ بل کی رُو سے جنسی زیادتیوں کے معاملے میں خواتین اور بچوں کو اور زیادہ تحفظ فراہم کیا جا سکے گا۔ ...

September 3, 2024 10:14 AM

بھارتی موسمیات محکمے نے گجرات میں اگلے تین دن کے دوران شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے آئندہ تین روز کے لئے گجرات میں شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ آج سورت اور بھڑوچ اضلاع کے لئے بہت شدید بارش کا ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ جنوبی گجرات کے مختلف مقامات پر گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران شدید بارش درج کی گئی ہے۔ جنوبی گجرات کے کئی ضلعوں میں پ...

September 2, 2024 10:03 PM

مرکزی کابینہ نے کسانوں کی زندگی اور اُن کی آمدنی کو بہتر کرنے کیلئے 14 ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے 7 بڑے اقدامات کو منظوری دے دی ہے

مرکزی کابینہ نے، تقریباً 14 ہزار کروڑ روپئے کی مجموعی مختص رقم کے ساتھ، کسانوں کی زندگی کو بہتر بنانے اور اُن کی آمدنی میں اضافہ کرنے کی 7 بڑی اسکیموں کو آج منظوری دی۔ آج تیسرے پہر نئی دلّی میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ کلیدی پروجیکٹوں میں ڈیجیٹل زرعی مشن،...

September 2, 2024 9:53 PM

کابینہ نے گجرات کے Sanand میں سیمی کنڈکٹر کا ایک یونٹ قائم کرنے کی تجویز اور ممبئی اور اندرو کے درمیان کم ترین فاصلے کی کنیکٹی ویٹی فراہم کرنے کے ایک نئی ریل لائن پروجیکٹ کو بھی منظوری دی ہے

کابینہ نے گجرات کے Sanand میں Kaynes سیمی کون پرائیویٹ لمیٹڈ کی سیمی کنڈکٹر کی ایک اکائی قائم کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ سیمی کنڈکٹر کے ایک درخشاں حیاتیاتی نظام کو فروغ دینے کی غرض سے کیا گیا ہے۔ گجرات کے Sanand میں مجوزہ یونٹ 3 ہزار 300 کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری سے قائم کیا جائے گا۔...