September 6, 2024 9:36 PM

بھارتی بحریہ ڈرون کے جھنڈ کا مقابلہ کرنے کیلئے انتہائی دھماکہ خیز پہلے سے تشکیل شدہ Fragmentation (HEPF) شیل کو شامل کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہے

بھارتی بحریہ ڈرون کے جھنڈ کا مقابلہ کرنے کیلئے انتہائی دھماکہ خیز پہلے سے تشکیل شدہ Fragmentation (HEPF) شیل کو شامل کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ یہ جدید ترین شیل پانچ کلو میٹر کے فاصلے کے اندر ڈرونز کو تباہ کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں اور ان سے بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں کو خاطر خواہ فروغ حاصل ہوگا۔ دفاعی...

September 6, 2024 9:35 PM

سنسیکس ایک ہزار 17 اور نفٹی 50 دو سو 76 پوائنٹ کی کمی کے ساتھ بند ہوئے

بھارت کے شیئر بازار کے اشاریے میں اِس ماہ ہونے والیUS Fed میٹنگ سے قبل کی غیر یقینی صورتحال کے سبب لگاتار تیسرے سیشن میں کمی آئی۔ صبح سویرے کے کاروبار میں ملکی اشاریے، کمی کے رجحان کے ساتھ کھلے۔ دن بھر یہی رجحان رہا۔ بالآخر Sensex ایک ہزار 17 پوائنٹ یا ایک اعشاریہ دو چار فیصد کی کمی کے ساتھ 81 ہزار ...

September 6, 2024 9:33 PM

وزارت صحت نے آج ملک میں ٹی بی سے مزاحم دواؤں کیلئے ایک نئے، کم مدت کے اور زیادہ اثر انگیز علاج کو متعارف کئے جانے کی منظوری دی ہے

وزارت صحت نے آج ملک میں ٹی بی سے مزاحم دواؤں کیلئے ایک نئے، کم مدت کے اور زیادہ اثر انگیز علاج کو متعارف کئے جانے کی منظوری دی ہے۔ ایک بیان میں وزارت نے کہا ہے کہ ٹی بی کو جڑ سے ختم کرنے کے قومی پروگرام کے تحت BPaLM تدبیر انتہائی مؤثر ہے اور یہ کم مدت میں علاج کرسکتی ہے۔

September 6, 2024 9:32 PM

پیرس پیرالمپکس کھیلوں نے پروین کمار نے مردوں کے ہائی جمپ T64 فائنل میں سونے کا تمغہ جیتا ہے

پیرس پیرالمپکس کھیلوں میں بھارتی ایتھلیٹس نے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کے تمغے جیتنے کا سلسلہ جاری رکھا۔بھارت کے سرکردہ ایتھلیٹ پروین کمار نے مردوں کے ہائی جمپ کے T-64 فائنل میں سونے کا تمغہ جیت کر بھارت کو تمغے جیتنے والے ممالک کی فہرست میں 14 ویں نمبر پر پہنچا دیا۔ اس طرح بھارت...

September 6, 2024 9:30 PM

سونے کا تمغہ جیتنے والے تیر انداز ہروِندر سنگھ اور تیز دوڑنے والی ایتھلیٹ Preethi Pal اتوار کو پیرس پیرالمپکس کھیلوں کی اختتامی تقریب کے دوران ملک کا جھنڈا لے کر آگے آگے چلیں گے

سونے کا تمغہ جیتنے والے تیر انداز ہروِندر سنگھ اور تیز دوڑنے والی ایتھلیٹ Preethi Pal اتوار کو پیرس پیرالمپکس کھیلوں کی اختتامی تقریب کے دوران ملک کا جھنڈا لے کر آگے آگے چلیں گے۔ ہروندر نے پیرالمپکس میں سونے کا تمغہ جیتنے والے پہلے بھارتی تیر انداز بن کر تاریخ رقم کی ہے جبکہ پریتی نے پیرالمپکس میں د...

September 6, 2024 9:28 PM

چین کے Hainan جزیرے میں انتہائی طاقتور طوفان Yagi آیا ہے۔ چار لاکھ سے زیادہ افراد کو محفوظ مقامات پر پہنچایا گیا ہے

چین کے جنوب میں واقع سیاحوں کیلئے ایک مقبول جزیرے میں دس سال میں سب سے طاقتور طوفان آیا ہے جس سے موسلادھار بارش ہوئی ہے اور تباہی کا خدشہ ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق اِس سال کا گیارھواں طوفان ”یاگی“ Hainan جزیرے کے شمال مشرق میں Wenchang شہر میں آیا، جہاں ہواؤں کی رفتار 223 کلو میٹر فی گھنٹے تھی۔ مقام...

September 6, 2024 9:25 PM

بھارت اور مالدیپ کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق پانچویں مذاکرات آج نئی دلّی میں ہوئے

بھارت اور مالدیپ کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق پانچویں مذاکرات آج نئی دلّی میں ہوئے۔ بھارتی وفد کی قیادت دفاع کے سکریٹری گریدھر ارمنے نے کی جبکہ مالدیپ کے وفد کی سربراہی دفاعی فورس کے سربراہ جنرل ابراہیم Hilmy نے کی۔ دفاع کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میٹنگ میں دونوں فریقوں نے دوطرفہ دفاعی تعا...

September 6, 2024 2:59 PM

کیرالہ میں آج Atham منایا جارہا ہے، جو 10 روزہ Onam تہوار کا آغاز

کیرالہ میں آج Atham منایا جارہا ہے، جو 10 روزہ Onam تہوار کا آغاز ہے۔ بہت سی جگہوں پر راجہ مہابلی کا، علامتی طور پر خیرمقدم کرتے ہوئے پھول بچھائے گئے۔اِس موقع پر پوری ریاست میں بہت سے لوگوں نے مندروں میں پوجا کی۔

September 6, 2024 2:57 PM

جموں وکشمیر میں، اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے آج کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے

جموں وکشمیر میں، اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے آج کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے۔ اِس مرحلے میں 310 امیدواروں نے اپنے پرچہ نامزدگی داخل کئے ہیں۔ کل پرچے داخل کرنے کی آخری تاریخ تھی۔ 6 ضلعوں کے 26 اسمبلی حلقوں میں اِس ماہ کی 25 تاریخ کو دوسرے مرحلے کے تحت ووٹ ڈالے جائیں گے۔ دوسرے مرح...

September 6, 2024 2:55 PM

اطلاعات ونشریات اور الیکٹرانکس وانفارمیشن ٹکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے بھارت اور جاپان کے درمیان ڈیجیٹل رابطوں کو مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا

اطلاعات ونشریات اور الیکٹرانکس وانفارمیشن ٹکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے بھارت اور جاپان کے درمیان ڈیجیٹل رابطوں کو مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کی غرض سے ٹوکیو میں جاپان کے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے وزیر Taro Kono کے ساتھ میٹنگ کی۔ دونوں رہنماؤں نے مستقبل میں ٹکنالوجی کے شعبے میں آگے بڑھنے پر توجہ مرکو...