September 7, 2024 9:53 PM
بھارتی محکمہ موسمیات نے اگلے چار دن کے دوران اڈیشہ، ساحلی آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے
بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ چار روز کے دوران اڈیشہ، ساحلی آندھراپردیش اور تلنگانہ میں زیادہ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے مزید کہا ہے کہ کَل ساحلی آندھراپردیش اور Yanam میں بہت شدید بارش کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات نے مشرقی راجستھان میں آج اور تلنگانہ، اڈیشہ اور مدھیہ مہاراشٹر میں آئندہ تین دن...