September 8, 2024 9:30 PM

ستمبر کے پہلے ہفتے میں غیرملکی سرمایہ کار کمپنیوں نے بھارت کی اثاثہ مارکیٹس میں تقریباً 11 ہزار کروڑ روپئے لگائے

ستمبر کے پہلے ہفتے میں غیرملکی سرمایہ کار کمپنیوں نے بھارت کی اثاثہ مارکیٹس میں تقریباً 11 ہزار کروڑ روپئے لگائے۔ اعداد وشمار کے مطابق غیرملکی سرمایہ کار کمپنیوں FPIs نے شیئر مارکیٹ میں 10 ہزار 978 کروڑ روپئے اور قرضہ مارکیٹس میں 367 کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری کی۔ اِس طرح اِس مہینے بھارت کی اثاثہ مار...

September 8, 2024 9:28 PM

دس روزہ گنیش اُتسو کے آج دوسرے دن مہاراشٹر میں بہت سے کنبوں نے اپنے گھروں کی گنیش مورتیوں کو الوداع کہا

دس روزہ گنیش اُتسو کے آج دوسرے دن مہاراشٹر میں بہت سے کنبوں نے اپنے گھروں کی گنیش مورتیوں کو الوداع کہا۔ ممبئی میں مورتیوں کو نذرِ آب کرنے کیلئے اُنہتر قدرتی اور 204 مصنوعی جگہوں پر انتظامات کئے گئے۔

September 8, 2024 9:27 PM

اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو کو، امریکہ کے ٹائم میگزین نے، ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت AI کے میدان میں سب سے زیادہ بااثر شخصیتوں میں سے ایک قرار دیا ہے

اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو کو، امریکہ کے ٹائم میگزین نے، ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت AI کے میدان میں سب سے زیادہ بااثر شخصیتوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔ جناب ویشنو کا نام، اِس فہرست میں Shapers کے زمرے میں رکھا گیا ہے۔ جریدے نے لکھا ہے کہ جناب ویشنو کی قیادت میں بھارت کو امید ہے کہ وہ اگلے پان...

September 8, 2024 9:26 PM

بہار میں، بکسر-دانا پور ریل سیکشن پر ٹرین خدمات بحال کردی گئی ہیں۔ اس سے تقریباً تین گھنٹے پہلے، اسلام پور جانے والی مگدھ ایکسپریس کے ڈبّے الگ ہوگئے تھے

بہار میں، بکسر-دانا پور ریل سیکشن پر ٹرین خدمات بحال کردی گئی ہیں۔ اس سے تقریباً تین گھنٹے پہلے، اسلام پور جانے والی مگدھ ایکسپریس کے ڈبّے الگ ہوگئے تھے۔مشرق-وسطی ریلوے کے تعلقاتِ عامہ کے چیف آفیسر CPRO سروسوتی چندر نے بتایا کہ نئی دلّی-اسلام پور مگدھ ایکسپریس، رگھوناتھ پورہ اسٹیشن سے دوپہر تقریباً ...

September 8, 2024 9:25 PM

ایک نوجوان شخص کی شناخت M. Pox کے مشتبہ مریض کے طور پر کی گئی ہے۔ نوجوان نے حال ہی میں M. Pox سے متاثرہ ملک کا دورہ کیا تھا

ایک نوجوان شخص کی شناخت M. Pox کے مشتبہ مریض کے طور پر کی گئی ہے۔ نوجوان نے حال ہی میں M. Pox سے متاثرہ ملک کا دورہ کیا تھا۔ وزارت صحت نے بتایا ہے کہ مشتبہ مریض کو ایک مخصوص اسپتال میں الگ تھلگ رکھا گیا ہے اور اس کے M. Pox سے متاثر ہونے کی تصدیق کیلئے نمونوں کی جانچ کی جا رہی ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ ...

September 8, 2024 9:23 PM

یو ایس اوپن ٹینس میں نیویارک میں آج رات دیر گئے مقامی طور پر مقبول کھلاڑی ٹیلر Fritz اور اٹلی کے نمبر ایک کھلاڑی Janik Sinner کے درمیان مردوں کے سنگلز کا فائنل کھیلا جائے گا۔

یو ایس اوپن ٹینس میں نیویارک میں آج رات دیر گئے مقامی طور پر مقبول کھلاڑی ٹیلر Fritz اور اٹلی کے نمبر ایک کھلاڑی Janik Sinner کے درمیان مردوں کے سنگلز کا فائنل کھیلا جائے گا۔ Fritz امریکہ کے کھلاڑی Frances Taifoe کو سیمی فائنل میں ہراکر پہلی مرتبہ گرینڈ سلیم فائنل میں پہنچے ہیں۔ دوسری طرف Sinner نے ...

September 8, 2024 9:22 PM

پیرس پیرالمپکس آج رات اپنے اختتام کو پہنچیں گے

پیرس پیرالمپکس 2024 کھیل مقابلے آج دیر رات اختتام پذیر ہوجائیں گے۔ یہ کھیل مقابلے چار سال میں ایک بار منعقد کرائے جاتے ہیں۔ بھارت کیلئے اِس بار کے کھیل مقابلے، ایک تاریخی سنگ میل کی حیثیت سے یاد رکھے جائیں گے کیونکہ اِن کھیلوں میں ملک نے ابھی تک کے سب سے زیادہ تمغے جیتے ہیں۔ بھارتی دستے نے 29 تمغے ح...

September 8, 2024 9:22 PM

ہولنبور میں، ایشیا کپ ہاکی میں دفاعی چمپئن بھارت نے میزبان چین کو تین-صفر سے ہرایا

ایشیا کپ ہاکی میں آج Hulunbuir میں دفاعی چمپئن بھارت نے میزبان چین کو، تین-صفر سے ہرا دیا۔ سُکھ جیت سنگھ، اُتم سنگھ اور ابھیشیک ہر ایک نے، اِس پہلے میچ کے شروع کے تین کوارٹرز میں ایک-ایک گول کیا۔اب کَل بھارت کا مقابلہ جاپان سے ہوگا۔

September 8, 2024 3:35 PM

جموں کشمیر میں انتخابات کی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے۔

جموں کشمیر میں انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے پرچے داخل کرنے اور واپس لینے کا عمل مکمل ہونے اور دوسرے مرحلے کیلئے پرچوں کی جانچ پڑتال مکمل ہونے کے ساتھ ہی وہاں انتخابات کی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی BJP نے اسمبلی انتخابات میں اپنے امیدواروں کی حمایت کیلئے ایک پرجوش مہم کا آغاز کیا ہ...

September 8, 2024 3:33 PM

لکھنؤ میں ایک عمارت منہدم ہوجانے کے واقعہ میں ملبے سے مزید تین لاشیں برآمد کئے جانے کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 8 ہوگئی ہے۔

اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں ایک عمارت منہدم ہوجانے کے واقعہ میں ملبے سے مزید تین لاشیں برآمد کئے جانے کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 8 ہوگئی ہے۔   اس حادثے میں 28 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں مختلف اسپتالوں میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ کل رات بچاؤ کارروائی کے دوران، شروع میں ملبے سے پانچ لاشیں برآمد ...