September 9, 2024 9:27 AM
ملک میں ایم پاکس کا پہلا مشتبہ معاملہ سامنے آیا ہے۔ مریض کو الگ تھلگ رکھاگیاہے۔
حال ہی میں بیرون ملک کا سفر کرنے والے ایک نوجوان شخص کی شناخت Mpox کے مشتبہ مریض کے طور پر کی گئی ہے۔ وزارت صحت نے بتایا ہے کہ مشتبہ مریض کو ایک مخصوص اسپتال میں الگ تھلگ رکھا گیا ہے اور اس کے Mpoxسے متاثر ہونے کی تصدیق کیلئے نمونوں کی جانچ کی جا رہی ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ مریض کی حالت فی الحال مست...