September 9, 2024 9:20 PM

مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے محکمے کے وزیر امت شاہ نئی دلّی میں کَل بھارتی سائبر کرائم تال میل مرکز I4C کے پہلے یوم تاسیس کی تقریبات سے خطاب کریں گے

مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے محکمے کے وزیر امت شاہ نئی دلّی میں کَل بھارتی سائبر کرائم تال میل مرکز I4C کے پہلے یوم تاسیس کی تقریبات سے خطاب کریں گے۔ اس موقع پر جناب شاہ سائبر کرائم کے خلاف تحفظ کیلئے کئی اقدامات کا افتتاح کریں گے اور سائبر دھوکے بازی میں کمی کے مرکز CFMC کو ملک کے نام وقف کر...

September 9, 2024 9:18 PM

مرکزی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ایک الگ تھلگ کئے گئے مریض میں MPOX Clade-2 کی تصدیق ہوئی ہے اور اِس معاملے کو سفر سے متعلق انفیکشن کے طور پر ویریفائی کیا گیا ہے

مرکزی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ایک الگ تھلگ کئے گئے مریض میں MPOX Clade-2 کی تصدیق ہوئی ہے اور اِس معاملے کو سفر سے متعلق انفیکشن کے طور پر ویریفائی کیا گیا ہے۔ ایک نوجوان مرد، جو حال ہی ایک ایسے ملک کا سفر کرکے آیا ہے جہاں MPOX کے پھیلنے کی خبریں مل رہی ہیں، اُسے ایک مخصوص Tertiary درجے کے دیکھ بھال ...

September 9, 2024 9:16 PM

ملک میں اس سال خریف کی فصل کی بوائی میں نمایاں پیشرفت دیکھنے میں آئی ہے

ملک میں اس سال خریف کی فصل کی بوائی میں نمایاں پیشرفت دیکھنے میں آئی ہے۔ ابھی تک مجموعی طور پر ایک ہزار 92 لاکھ ہیکٹیئر سے زیادہ رقبے پر بوائی کی جاچکی ہے۔ گذشتہ سال اِسی مدت کے دوران خریف کے موسم میں ایک ہزار 69 لاکھ ہیکٹیئر رقبے پر بوائی کی گئی تھی۔ زراعت اور کسانوں کی بہبود کے محکمے نے آج تک خریف...

September 9, 2024 9:14 PM

بھارت نے سال 2024 کے پہلے آٹھ مہینوں میں سری لنکا کی سیاحت کیلئے سرکردہ وسیلے کے طور پر پہلا مقام برقرار رکھا ہے

بھارت نے سال 2024 کے پہلے آٹھ مہینوں میں سری لنکا کی سیاحت کیلئے سرکردہ وسیلے کے طور پر پہلا مقام برقرار رکھا ہے۔ سال کے پہلے آٹھ مہینوں میں تقریباً دو لاکھ 60 ہزار بھارتی شہریوں نے سری لنکا کا سفر کیا، جبکہ مجموعی طور پر ایک اعشاریہ تین چھ ملین سیاحوں نے سری لنکا کا دورہ کیا۔ سری لنکا کی سیاحت کی ت...

September 9, 2024 2:59 PM

BCCI نے بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کیلئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ BCCI نے بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کیلئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ کے ایل راہل اور رشبھ پنت ٹیم میں واپس آئے ہیں۔ بائیں ہاتھ کے تیز گیندباز یش دیال کو پہلی مرتبہ ٹسٹ ٹیم میں شامل کیاگیاہے۔ یہ سیریز 19 ستمبر سے شروع ہوگی۔ پہلا ٹیسٹ میچ چنئی کے ای...

September 9, 2024 2:57 PM

یوایس اوپن ٹینس میں Jannik Sinner نے Taylor Fritz کو چھ۔تین، چھ۔چار، سات۔پانچ سے ہراکر سال کا دوسرا گرینڈ سلیم خطاب اپنے نام کرلیا

یوایس اوپن ٹینس میں Jannik Sinner نے Taylor Fritz کو چھ۔تین، چھ۔چار، سات۔پانچ سے ہراکر سال کا دوسرا گرینڈ سلیم خطاب اپنے نام کرلیا ہے۔ عالمی نمبر ایک کھلاڑی Jannik جنہوں نے اس سے قبل اس سال آسٹریلین اوپن جیتا تھا، یوایس اوپن خطاب جیت کر اٹلی کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ اِس جیت کے ساتھ Sinner نے 55 می...

September 9, 2024 2:56 PM

جنوبی مراقش میں موسلادھار بارش کی وجہ سے ٹاٹا، Tiznit اور Errachidia صوبوں میں گیارہ افراد ہلاک ہوگئے

جنوبی مراقش میں موسلادھار بارش کی وجہ سے ٹاٹا، Tiznit اور Errachidia صوبوں میں گیارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حکام نے بتایا ہے کہ علاقے کے کئی گاؤوں میں سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے کم ازکم 9 افراد لاپتہ ہیں۔

September 9, 2024 2:55 PM

مغربی کنارے اور اردن کے درمیان سرحدی راہداری پر تین اسرائیلیوں کو گولی مارکر ہلاک کردیا گیا

مغربی کنارے اور اردن کے درمیان سرحدی راہداری پر تین اسرائیلیوں کو گولی مارکر ہلاک کردیا گیا ہے۔ اسرائیلی دفاعی فورسز IDF نے بتایا کہ اردن کا حملہ آور جس کی شناخت Maher Jazi کے طور پر ہوئی ہے وہ اردن کی طرف سے ایک ٹرک میں Allenby پل کی طرف آیا اور اس نے گولی باری شروع کردی۔ IDF کے ایک بیان میں بتایا ...

September 9, 2024 2:53 PM

نیپال : مٹی کے تودے  ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ ٹریفک کی آمدورفت کو پھر سے شروع کیا جاسکے

نیپال میں Karnali شاہراہ پر مسلسل بارش کی وجہ سے مٹی کے تودے گر کر آگئے تھے جن کو ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ ٹریفک کی آمدورفت کو پھر سے شروع کیا جاسکے۔ مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے اس شاہراہ کا Surkhet-Jumla کے درمیان کا حصہ پوری طرح بند ہوگیا تھا۔ Jumla, Kalikot اور Mugu سے Sukhet, Nepalgunj  اور...

September 9, 2024 2:52 PM

اوڈیشہ میں ریاست کے کئی حصوں میں بہت شدید بارش ہونے کی پیش گوئی کی گئی

 اوڈیشہ میں ریاست کے کئی حصوں میں بہت شدید بارش ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ خلیج بنگال میں موسم کی صورتحال آئندہ چوبیس گھنٹے میں ہوا کے گہرے دباؤ کے حلقے میں تبدیل ہونے کے پیش نظر یہ امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ بھارتی موسمیات محکمے نے گنجم، Khordha، کندھمال، پوری اور Boudh اضلاع کیلئے ریڈ وارننگ، جبکہ 12...