September 25, 2024 2:54 PM

وزیراعظم نے ’میک اِن انڈیا‘ پہل کے 10 سال مکمل ہونے پر اِس کی ستائش کی

وزیراعظم نریندر مودی نے میک اِن انڈیا پہل کے دس سال مکمل ہونے کو سراہا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ میک اِن انڈیا سے ملک کو ایک مینوفیکچرنگ اور جدت طرازی کے پاور ہاؤس میں بدلنے کے 140 کروڑ ہندوستانیوں کے اجتماعی عزم کا اظہار ہوتا ہے۔ انھوں نے تمام ممکن ذرائع سے میک اِن انڈیا کی حو...

September 25, 2024 2:52 PM

جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات: ایک بجے تک 36 اعشایہ نو-تین فیصد ووٹنگ درج کی گئی

جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت ایک بجے تک 36 اعشاریہ نو-تین فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔ ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ اپنے حق رائے دہی کے استعمال کے لیے پولنگ مراکز کے باہر پرجوش ووٹرس کی لمبی قطاریں دیکھی گئیں۔ مرکز کے زیر انتظام علاقے کے 6 ضلعوں کے 26 اسمبلی حلقوں میں صبح 7 بجے سے...

September 25, 2024 2:50 PM

وزیراعظم نریندر مودی نے سونی پت ضلع کے گوہانا میں ایک ریلی سے خطاب کیا

ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی مہم اپنے عروج پر ہے۔ بی جے پی کے سینئر رہنما اور وزیراعظم نریندر مودی نے آج ہریانہ کے سونی پت ضلع کے Gohana میں ایک عوامی میٹنگ سے خطاب کیا۔ جناب مودی نے الزام لگایا کہ ہریانہ میں کانگریس کے اقتدار کے دوران بدعنوانی عام رہی۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری نوکریاں پیسوں ...

September 25, 2024 2:47 PM

سپریم کورٹ نے خواتین کے خلاف توہین آمیز اور کسی فرقے کے بارے میں پہلے سے رائے قائم کرنے والی رائے زنی سے پرہیز کرنے کو کہا

سپریم کورٹ نے خبردار کیا ہے کہ جج صاحبان کو ایسے تبصروں سے گریز کرنا چاہئے جو خواتین کے لئے توہین آمیز ہوں اور کسی فرقے کے بارے میں پہلے سے رائے قائم کرنے والا ہو۔ بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس سنجیو کھنہ، جسٹس بی آر گوائی، جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس  ہری کیش رائے پر مشتمل پانچ ججوں کی ایک ...

September 25, 2024 10:30 AM

جموں و کشمیر میں دوسرے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ ووٹنگ جو آج صبح 7 بجے شروع ہوئی، شام 6 بجے ختم ہوگی۔ 6 ضلعوں میں پھیلے 26 اسمبلی حلقوں کیلئے ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ یہ ضلعے ہیں:  جموں خطے میں Reasi، راجوری اور پُنچھ اور کشمیر وادی میں سری نگر، بڈگام اور گاندربَل۔ اِس مرحلے می...

September 25, 2024 10:25 AM

این ڈی اے  کے اتحادیوں نے وزیراعظم نریندر مودی کے امریکہ کے دورے کو قابل تحسین اور نقشِ راہ قائم کرنے والا دورہ قرار دیا ہے۔

مرکزی وزیروں اور NDA کے مختلف رہنماؤں نے، وزیراعظم نریندر مودی کے، امریکہ کے تین روزہ دورے کو  قابل تحسین اور نقشِ راہ قائم کرنے والا دورہ قرار دیا ہے۔ وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ اِس دورے سے سفارتکاری کے ”مودی اصول“ کو مزید تقویت ملی ہے، جس کی وجہ سے پچھلے دس سال میں بھارت، عالمی سطح پر تبدیلی لان...

September 25, 2024 10:21 AM

بھارتی محکمہ موسمیات نے کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر، گجرات اور مدھیہ پردیش میں اگلے تین دن تک شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے کوکن خطے، گوا، وسطی مہاراشٹر، گجرات اور مدھیہ پردیش میں ہفتے کے روز تک موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے ساحلی اور اندرونی کرناٹک اور وِدربھ میں بھی شدید سے بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ آسام، میگھالیہ، اروناچل پردیش، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکم میں ک...

September 25, 2024 10:15 AM

فٹبال میں، تِھمپو میں 17 سال سے کم عمر کی ایس اے ایف ایف چیمپئن شپ میں بھارت نے مالدیپ کو تین صفر سے ہرایا۔

17 سال تک کی عمر کی SAFF فٹبال چمپئن میں بھارت نے کَل بھوٹان کی راجدھانی تھمپو میں Changlimithang اسٹیڈیم میں گروپ-اے کے فائنل میچ میں مالدیپ کو تین-صفر سے شکست دی۔14 ویں منٹ میں Samson Ahongshangham کے بھارت کو سبقت دلانے کے بعد 74 ویں اور 89 منٹ میں یہ Hemneichung Lunkim نے گول کئے اور ٹیم کیلئے ج...

September 24, 2024 10:22 PM

جموں و کشمیر میں کَل، دوسرے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے تیاریاں کرلی گئی ہیں

جموں و کشمیر میں کل ہونے والے اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی سبھی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ دوسرے مرحلے کے تحت 26 اسمبلی حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ ووٹنگ صبح سات بجے سے شام چھ بجے تک جاری رہے گی۔ دوسرے مرحلے کی آزادانہ اور منصفانہ رائے دہی کو  خوش اسلوبی سے مکمل کرنے کیلئے سبھی تیاریاں کرلی گئ...