September 10, 2024 9:53 PM

سڑک ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ ملک میں، الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں خاطر خواہ اضافہ ہو رہا ہے اور امید ہے کہ یہ فروخت 2030 تک سالانہ ایک کروڑ تک پہنچ جائے گی

سڑک ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ ملک میں، الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں خاطر خواہ اضافہ ہو رہا ہے اور امید ہے کہ یہ فروخت 2030 تک سالانہ ایک کروڑ تک پہنچ جائے گی۔ نئی دلّی میں آج بھارتی آٹو موبیل مینوفیکچررس کی سوسائٹی کے 64 وِیں کانفرنس SIAM سے خطاب کرتے ہوئے جناب ...

September 10, 2024 9:50 PM

کھیلوں اور نوجوانوں کے امور کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا نے، آج اُن بھارتی ایتھلیٹس کا خیرمقدم کیا،

کھیلوں اور نوجوانوں کے امور کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا نے، آج اُن بھارتی ایتھلیٹس کا خیرمقدم کیا، جنہوں نے پیرس پیرالمپکس 2024 میں حصہ لیا تھا۔ اِس موقع پر جناب مانڈویا نے، تمغہ جیتنے والے ایتھلیٹس کو چیک بھی دیے۔ جن ایتھلیٹس نے سونے کا تمغہ جیتا ہے، انہیں 75 لاکھ روپے، جنہوں چاندی کے تمغے جیتے ہیں...

September 10, 2024 9:48 PM

کرناٹک کے میسور کا آکاشوانی ریڈیو اسٹیشن آج اپنا 90واں یوم تاسیس منا رہا ہے

کرناٹک کے میسور کا آکاشوانی ریڈیو اسٹیشن آج اپنا 90واں یوم تاسیس منا رہا ہے۔ 10 ستمبر 1935 کو آج ہی کے دن بھارت کے پہلے پرائیویٹ ریڈیو براڈ کاسٹر کے طور پر ریڈیو میسور کی شروعات ہوئی تھی۔ مہاراجہ کالج میں ماہر نفسیات کے پروفیسر ڈاکٹر MV گوپالا سوامی نے اپنی رہائش گاہ پر 30 ویٹ کا ٹرانسمیٹر لگاکر ریڈ...

September 10, 2024 9:47 PM

ماہی گیری، مویشی پروری اور ڈیری کے مرکزی وزیر راجیو رنجن سنگھ، کَل نئی دلّی میں ایک تقریب میں پردھان منتری متسیہ کسان سمردھی سَہ یوجنا کا آغاز کریں گے

ماہی گیری، مویشی پروری اور ڈیری کے مرکزی وزیر راجیو رنجن سنگھ، کَل نئی دلّی میں ایک تقریب میں پردھان منتری متسیہ کسان سمردھی سَہ یوجنا کا آغاز کریں گے۔ جناب سنگھ ماہی گیری کے شعبے میں پیداوار اور پروسیسنگ کلسٹروں سے متعلق معیاری آپریٹنگ پروسیزر کا بھی اجراء کریں گے۔ اِس تقریب میں مالی سال 2024-25 کے...

September 10, 2024 9:46 PM

بھارت کے محکمہ موسمیات نے، کل چھتیس گڑھ اور مدھیہ پردیش میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آج اور کَل چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، گجرات اور ودربھہ میں انتہائی شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ اِس خطے میں اگلے 7 دنوں کے دوران بارش ہونے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا کہ چھتیس گڑھ میں 14 سے 16 ستمبر تک شدید بارش ہونے کا بھی امکان ہے۔

September 10, 2024 4:35 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نئی دِلی میں نوتشکیل شدہ انوسندھان نیشنل ریسرچ فاؤنڈیشن کے گورننگ بورڈ کی پہلی میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی نئی دِلی میں نو تشکیل شدہ انوسندھان نیشنل ریسرچ فاؤنڈیشن ANRF کے گورننگ بورڈ کی پہلی میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں۔ میٹنگ میں وزیرتعلیم دھرمیندر پردھان اور سینئر افسران موجود ہیں۔ ANRF قومی تعلیمی پالیسی 2020 کی سفارش پر قائم کیا گیا تھا۔ اِس کا مقصد ملک کی یونیورسٹیوں، کالجوں، تحقیق...

September 10, 2024 4:02 PM

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سائبر جرائم سے نمٹنے کیلئے اگلے پانچ سال میں پانچ ہزار سائبر کمانڈوز کو تربیت فراہم کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج سائبر سکیورٹی کو ملک کی سکیورٹی کیلئے ایک اہم حصہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ مرکز سائبر جرائم سے نمٹنے کیلئے اگلے پانچ سال میں پانچ ہزار سائبر کمانڈوز کو تربیت دینے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ انہوں نے یہ بات نئی دلّی میں بھارتی سائبر کرائم تال میل مرکز I4C کے پہلے یوم تاسیس کی...

September 10, 2024 3:51 PM

اتراکھنڈ میں سونپریاگ کے قریب کیدارناتھ قومی شاہراہ پر شدید بارش کی وجہ سے مٹی کے تودے کھسکنے کے حادثے میں پانچ یاتریوں کی موت ہوگئی ہے۔

اتراکھنڈ میں کَل شام رُدرپریاگ ضلعے میں کیدارناتھ قومی شاہراہ پر Sonprayag کے قریب شدید بارش کی وجہ سے مٹی کے تودے کھسکنے سے پانچ یاتریوں کی موت ہوگئی، جبکہ تین لوگ زخمی ہوگئے۔ اِس حادثے کے بعد NDRF، SDRF اور مقامی پولیس نے تیزی سے راحت اور بچاؤ کی مشترکہ کارروائی شروع کی اور تمام لاشوں کو نکال لیا ...

September 10, 2024 3:49 PM

بھارت نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں سیاسی اختلاف اقوامِ متحدہ کی قیام امن کی کارروائیوں کو متاثر کررہا ہے۔

بھارت نے اقوامِ متحدہ میں مستقل رکنیت کے معاملے کو مزید نمائندگی کرنے والا بنانے کیلئے کہا ہے، خاص طور سے افریقہ کی شراکت داری پر زور دیا ہے۔ بھارت نے اس بات کو اجاگر کیا کہ سلامتی کونسل میں سیاسی اختلافات کی وجہ سے امن کی بحالی کیلئے کئے جانے والے اقدامات اثر انداز ہوتے ہیں۔ اقوامِ متحدہ میں بھارت ...

September 10, 2024 3:44 PM

ویسٹ بنگال جونیئر ڈاکٹرس فرنٹ نامی ایک بڑی تنظیم کے تحت جونیئر ڈاکٹروں نے آج مغربی بنگال سرکار کے صحت اور خاندانی بہبود کے محکمے کے ہیڈکوارٹرس میں ایک ریلی نکالنے کی اپیل کی ہے۔

ویسٹ بنگال جونیئر ڈاکٹرس فرنٹ نامی ایک بڑی تنظیم کے تحت جونیئر ڈاکٹروں نے آج مغربی بنگال سرکار کے صحت اور خاندانی بہبود کے محکمے کے ہیڈکوارٹرس Swasthya Bhawan میں ایک ریلی نکالنے کی اپیل کی ہے۔ یہ جونیئر ڈاکٹرس صحت کے سکریٹری، صحت کی تعلیم کے ڈائریکٹر اور صحت کے ڈائریکٹر کو برخاست کا مطالبہ کررہے ہی...