September 11, 2024 9:37 AM

مختلف وزارتوں کے نمائندوں پر مشتمل ایک مرکزی ٹیم آج تلنگانہ کا دورہ کرے گی

مختلف وزارتوں کے نمائندوں پر مشتمل ایک مرکزی ٹیم آج تلنگانہ کا دورہ کرے گی تاکہ حالیہ سیلاب اور شدید بارش سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لیا جاسکے۔ امور داخلہ کی وزارت نے 6 عہدیداروں کو شامل کرکے یہ مرکزی ٹیم تشکیل دی ہے۔ ٹیم کے ارکان سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے اور انتظامیہ کے ساتھ میٹنگ کر...

September 11, 2024 9:35 AM

45 واں FIDE شطرنج اولمپیاڈ آج شام ہنگری کی راجدھانی Budapest میں شروع ہورہا ہے

پینتالیسواں Fide شطرنج اولمپیاڈ آج سے ہنگری کی راجدھانی بُداپیسٹ میں شروع ہو رہا ہے۔ دو سال میں ایک بار منعقد ہونے والی اس چیمپئن شپ کے لیے، ایک ہزار آٹھ سو سے زیادہ کھلاڑی حصہ لیں گے۔ چیمپئن شپ کے لیے 193 قومی ٹیموں نے Open Section میں اپنا اندراج کرایا ہے اور خواتین کے زمرے میں 181 ٹیمیں حصہ لے رہ...

September 10, 2024 10:04 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے سیمی کنڈکٹر صنعت کیلئے، ایک امید کے قابل اور پائیدار پالیسی نظام کا یقین دلایا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اِس بات کو واضح کیا کہ بھارت میں ایک متنوع سیمی کنڈکٹر فراہمی کے سلسلے میں بھروسے مند شراکت دار بننے کی صلاحیت ہے۔ جناب مودی نے یہ بات سیمی کون انڈیا سے قبل، نئی دلّی میں اپنی رہائش گاہ پر سیمی کنڈکٹر ایگزکیٹوز راؤنڈ ٹیبل کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ وزیر اعظم نے لیڈروں کو یقی...

September 10, 2024 10:02 PM

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور جرمنی کے اُن کے ہم منصب نے بھارت-جرمنی دفاعی شراکت داری کا جائزہ لیا، جس میں تجارت، سرمایہ کاری اور پائیدار ترقی پر توجہ دی گئی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج بھارت اور جرمنی کے درمیان وسیع تر دفاعی تعاون نیز یوروپی ملکوں پر برآمداتی کنٹرول میں سہولت فراہم کرنے پر زور دیا۔ برلن میں جرمن دفتر خارجہ کی سفیروں کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ دفاعی تعاون پر وسیع تر غور کیا جانا چاہئے، خاص طور پر، ...

September 10, 2024 10:00 PM

بھارت اور متحدہ عرب امارات نے معدنیات سے متعلق اہم سپلائی چین کے میدان میں اشتراک کیلئے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں

بھارت اور متحدہ عرب امارات نے آج ابوظبی کے ولیعہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زائد النہیان کے دورے کے موقعے پر ممبئی میں تجارت سے متعلق دو معاملوں پر اتفاقِ رائے کیا ہے۔ اتفاقِ رائے میں بھارت- UAE کے درمیان ورچوئل تجارتی راہداری VTC پر کام شروع کرنا اور اِس میں سہولت پیدا کرنے کیلئے MATRI انٹرفیس شام...

September 10, 2024 9:59 PM

روس کی فضائیہ نے، ماسکو سمیت 9 خطوں میں رات بھر میں، یوکرین کے 144 ڈرون طیاروں کو فضا میں ہی تباہ کیا

روس کے فضائی دفاعی نظام نے رات بھر میں راجدھانی ماسکو سمیت 9 خطوں میں یوکرین کی 144 غیر انسان بردار فضائی گاڑیوں، ڈرونز کا پتہ لگایا اور اُنھیں تباہ کر دیا۔ روس کی وزارت دفاع نے آج خبر دی ہے کہ یہ ڈرونز، یوکرین کی جانب سے روسی تنصیبات پر بڑے پیمانے پر حملے کا حصہ تھا۔ بیان کے مطابق گرائے گئے ڈرونز م...

September 10, 2024 9:56 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی مسائل کیلئے مقامی طریقہئ کار ڈھونڈنے پر زور دیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی مسائل کیلئے مقامی طریقہئ کار ڈھونڈنے پر زور دیا ہے۔ وزیر اعظم نے آج نئی دلّی میں ’انوسندھان نیشنل ریسرچ فاؤنڈیشن‘ کے گورننگ بورڈ کی پہلی میٹنگ کی صدارت کی، جس کی تشکیل حال ہی میں کی گئی ہے۔میٹنگ کے دوران وزیر اعظم نے اُن رکاوٹوں کی نشاندہی کرنے کو کہا، جو تحقیق کے ایکو...

September 10, 2024 9:55 PM

وزیر داخلہ امت شاہ نے، سائبر سیکیورٹی کو یہ کہتے ہوئے قومی سلامتی کا ایک لازمی حصہ قرار دیا ہے کہ مرکز نے اگلے پانچ سال میں 5 ہزار سائبر کمانڈوز کو تربیت دینے کا منصوبہ ہے تاکہ سائبر جرائم سے نمٹا جاسکے۔ ا

وزیر داخلہ امت شاہ نے، سائبر سیکیورٹی کو یہ کہتے ہوئے قومی سلامتی کا ایک لازمی حصہ قرار دیا ہے کہ مرکز نے اگلے پانچ سال میں 5 ہزار سائبر کمانڈوز کو تربیت دینے کا منصوبہ ہے تاکہ سائبر جرائم سے نمٹا جاسکے۔ انھوں نے یہ بات، آج نئی دلّی میں، سائبر جرائم سے متعلق تال میل کے بھارتی مرکز I4C کی پہلے یوم تا...

September 10, 2024 9:54 PM

تجارت و صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور بھارت کے درمیان تعلقات کو ”مالک کیلئے فخر اور پڑوسی کیلئے رشک“ کہا جاسکتا ہے

تجارت و صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور بھارت کے درمیان تعلقات کو ”مالک کیلئے فخر اور پڑوسی کیلئے رشک“ کہا جاسکتا ہے۔ وہ UAE-بھارت تجارتی فورم سے خطاب کر رہے تھے، جو آج ممبئی میں شروع ہوئی۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی، متحدہ عرب امارات کو، بھارت کی ...