September 11, 2024 10:02 AM

وزیراعظم نریندر مودی گریٹر نوئیڈا میں SEMICON انڈیا 2024 کا افتتاح کرنے والے ہیں

وزیراعظم نریندر مودی آج گریٹر نوئیڈا میں SEMICON India 2024 کا افتتاح کریں گے۔ اِس تین روزہ تقریب کا موضوع ہے ”سیمی کنڈکٹر کے مستقبل کی تشکیل“ کانفرنس میں سیمی کنڈکٹر سے متعلق بھارت کی حکمت عملی اور پالیسی کا اظہار کیا جائے گا جس کا مقصد بھارت کو سیمی کنڈکٹر کا ایک عالمی مرکز بنانا ہے۔ SEMICON India...

September 11, 2024 10:00 AM

شہری ہوا بازی کے بارے میں دوسری ایشیا بحرالکاہل وزارتی کانفرنس آج نئی دلّی میں شروع ہو رہی ہے

شہری ہوا بازی کے بارے میں دوسری ایشیا بحرالکاہل وزارتی کانفرنس آج نئی دلّی میں بھارت منڈپم میں شروع ہورہی ہے۔ شہری ہوا بازی کی وزارت اور شہری ہوا بازی سے متعلق بین الاقوامی تنظیم مشترکہ طور پر اِس دو روزہ کانفرنس کی میزبانی کر رہی ہیں۔ بھارت، دنیا میں سب سے تیز رفتار ترقی کرنے والے Aviation مارکیٹ ہ...

September 11, 2024 9:58 AM

آج چین میں ایشیائی چمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں بھارت کا مقابلہ ملیشیا سے ہوگا

ہاکی میں، چین کے شہر Hulunbuir میں آج مردوں کے ایشیائی چمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں موجودہ چمپئن بھارت اپنے تیسرے میچ میں ملیشیا کا سامنا کرے گا جو پچھلی بار دوسرے مقام پر رہا تھا۔ ہرمن پریت سنگھ کے زیر کمان بھارتی ٹیم پوائنٹس ٹیبل میں 6 پوائنٹ کے ساتھ سرفہرست ہے۔ چار مرتبہ کے چمپئن بھارت نے اپنے پہلے ...

September 11, 2024 9:55 AM

خام تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں زبردست گراوٹ آئی ہے جو پچھلے تقریباً تین سال میں سب سے کم ہیں

خام تیل کی بین الاقوامی قیمتیں پچھلے تقریباً تین سال کی سب سے نچلی سطح پر آگئی ہیں۔Brent  خام تیل کی قیمت  دسمبر 2021 کے بعد سے پہلی بار 70 ڈالر فی بیرل سے  نیچے آگئی ہے۔ پٹرولیم برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم اور اُس کے اتحادی ملکوں OPEC+ کی جانب سے اِس سال اور اگلے سال کیلئے تیل کی عالمی مانگ کے ا...

September 11, 2024 9:53 AM

محکمہ موسمیات نے راجستھان، مدھیہ پردیش، ویدربھ، اترپردیش اور اتراکھنڈ میں آج شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی

محکمہ موسمیات IMD نے راجستھان، مدھیہ پردیش، ویدربھ، اترپردیش اور اتراکھنڈ کے مختلف حصوں میں آج شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آسام، میگھالیہ اور اروناچل پردیش میں اگلے چھ دنوں میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اسی طرح ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ، مغربی بنگال، ...

September 11, 2024 9:51 AM

UNGA   کے نو منتخبہ صدر  نے آب وہوا کی تبدیلی، بڑھتے ہوئے تنازعات اور پائیدار ترقی میں سست رفتاری جیسے عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے گہرے بین الاقوامی تعاون کے لیے کہا ہے

UN General Assembly   اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلیUNGA   کے نو منتخبہ صدر Philemon Yang  نے آب وہوا کی تبدیلی، بڑھتے ہوئے تنازعات اور پائیدار ترقی میں سست رفتاری جیسے عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے گہرے بین الاقوامی تعاون کے لیے کہا ہے۔ جناب  Yang نے یہ بات کَل نیویارک میں UNGA کے اُناسی ویں اجلاس...

September 11, 2024 9:48 AM

امریکہ میں صدر کے عہدے کیلئے ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس نے     صدارتی بحث و مباحثے میں حصہ لیا

امریکہ میں صدر کے عہدے کیلئے ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس نے     صدارتی بحث و مباحثے میں حصہ لیا۔ امریکی نائب صدر کملاہیرس نے موقعوں سے بھرپور معیشت کے اپنے نظرئیے کو فروغ دیتے ہوئے آغاز کیا جبکہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اُن تارکین وطن سے متعلق معاملات کے ساتھ محترمہ کملا...

September 11, 2024 9:46 AM

روس نے اپنے سبھی پانچوں بیڑوں کو شامل کرکے گزشتہ دہائیوں میں اب تک کی اپنی سب سے بڑی بحری مشقیں شروع کی ہیں

روس نے کئی دہائیوں میں اب تک کی سب سے بڑی بحری مشقیں شروع کی ہیں جس میں سبھی پانچ بیڑے شامل ہیں۔ Ocean 2024 نام کی  یہ مشقیں کَل شروع کی گئی ہیں۔ یہ مشقیں بحرالکاہل،  Arctic Oceans، بحیرہئ روم، Caspian اور بالتِک سمندر میں بھی ایک ساتھ کی    جائیں گی۔ روس کے صدر ولادیمیر پُتن نے یہ اعلان ایک ورچوئل ...

September 11, 2024 9:45 AM

بھارتیہ جنتا پارٹی BJP نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے اِس ماہ کی دو تاریخ سے، جب سے اپنی قومی رکنیت کی مہم شروع کی ہے

بھارتیہ جنتا پارٹی BJP نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے اِس ماہ کی دو تاریخ سے، جب سے اپنی قومی رکنیت کی مہم شروع کی ہے، محض آٹھ دن میں دو کروڑ سے زیادہ نئے ارکان کا اندراج کیا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے، پہلا رکن بن کر اِس مہم کا افتتاح کیا تھا۔ ایک بیان میں BJP  کے جنرل سکریٹری وِنود تاوڑے نے کہا کہ BJP...

September 11, 2024 9:40 AM

عام آدمی پارٹی نے آئندہ ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لیے اپنی تیسری فہرست جاری کی ہے جو 11  امیدواروں پر مشتمل ہے

  عام آدمی پارٹی نے آئندہ ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لیے اپنی تیسری فہرست جاری کی ہے جو 11  امیدواروں پر مشتمل ہے۔ پارٹی نے ’گڑھی سمپلا- کِلولی‘ اسمبلی سیٹ سے پروین گُسخانی اور جھجّر سیٹ سے مہیندر دَہِیا کو اتاارا ہے۔ بھیم سنگھ راٹھی کو رادَور سیٹ سے جبکہ امر سنگھ کو نیلوکھیری سیٹ سے کھڑا کیا ہے۔