September 12, 2024 9:46 AM
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج جودھپور میں انڈیا ڈفینس ایوی ایشن ایکس پوزیشن IDAX-24 کا افتتاح کریں گے
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ آج جودھپور میں واقع ایئرفورس اسٹیشن پر جاری ترنگ شکتی مشق کا مشاہدہ کریں گے۔ جناب سنگھ Defence Aviation Expo کا افتتاح بھی کریں گے۔ 12 سے 14 ستمبر تک منعقد ہونے والیIDAX میں اس صنعت کی بڑے پیمانے پر شرکت ہوگی جس میں کئی طرح مصنوعات اور ٹکنالوجیز پیش کی جائیں گی۔ یہ پروگرام د...