September 12, 2024 10:01 AM

بھارتی محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز کے دوران ملک کے مشرقی، مغربی، شمال مشرقی اور وسطی علاقوں میں انتہائی شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے آج مدھیہ پردیش، مہاراشٹر اور اترپردیش میں شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ IMD نے کہاہے کہ بہار، اڑیشہ، جھارکھنڈ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تری پورہ میں کَل شدید بارش کا امکان ہے۔ موسمیات کی پیش گوئی کرنے والی ایجنسی نے کہاہے کہ اِس ہفتے کے دوران ملک کے وسطی علاقوں، کونکن، گو...

September 12, 2024 9:59 AM

کیرالہ، آج ترواننت پورم میں پانچ ریاستوں کے  وزرائے خزانہ کے کانکلیو کی میزبانی کرے گا

کیرالہ، آج ترواننت پورم میں پانچ ریاستوں کے  وزرائے خزانہ کے کانکلیو کی میزبانی کرے گا۔ اِس کانکلیو کا مقصد مرکز اور ریاست کے درمیان مالیاتی رشتوں، شکایات اور سولہویں مالیاتی کمیشن میں منصفانہ حصہ داری حاصل کرنے کیلئے متحدہ محاذ کی ضرورت سے متعلق ریاستوں کی رائے حاصل کرناہے۔ وزیراعلیٰ Pinarayi Vijay...

September 12, 2024 9:58 AM

دلّی میں منی پور کے TG انگلش اسکول نے سُبرتو کپ بین الاقوامی فٹبال ٹونامنٹ کے جونیئر بوائز کا خطاب جیت لیا ہے

فٹبال میں، منی پور کے TG انگلش اسکول نے 63 ویں سبرتو کپ انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کا جونیئر بوائز کا خطاب جیت لیا ہے۔ فائنل میں TG انگلش اسکول نے میگھالیہ کے Myngken کرسچن ہائر سیکنڈری اسکول کو سڈن ڈیتھ میں تین کے مقابلے چار گول سے شکست دی۔ فائنل میچ نئی دلّی کے بی آر امبیڈکر اسٹیڈیم میں کھیلاگیا۔ اس...

September 12, 2024 9:57 AM

وزیر خارجہ ایس جے شنکر آج سے سوئٹزرلینڈ کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے

  وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر آج سے سوئٹزرلینڈ کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔ وزیر خارجہ کا تین ملکوں، سعودی عرب، جرمنی اور سوئٹزرلینڈ کے دورے کا یہ تیسرا اور آخری مرحلہ ہے۔ وزیر خارجہ جینیوا میں اُن بین الاقوامی اداروں کے سربراہوں اور نمائندوں سے ملاقات کریں گے جن کے ساتھ بھارت سرگرمی سے مصروفِ عمل ...

September 12, 2024 9:55 AM

مرکزی کابینہ نے مالی سال 2024-25 سے مالی سال 2028-29 کے دوران پردھان منتری گرام سڑک یوجنا۔چار پر عمل آوری کے دیہی ترقیاتی کے محکمے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے

مرکزی کابینہ نے مالی سال 2024-25 سے مالی سال 2028-29 کے دوران پردھان منتری گرام سڑک یوجنا۔چار پر عمل آوری کے دیہی ترقیاتی کے محکمے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ اس اسکیم کا مجموعی تخمینہ 70 ہزار 125 کروڑ روپے ہوگا۔ نئی دلی میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے بتا...

September 12, 2024 9:54 AM

مرکزی کابینہ نے دو سال کے دوران دو ہزار کروڑ روپے کے اخراجات کے ساتھ موسم کیلئے مزید بہتر طور پر تیار اور  آب وہوا کے لحاظ سے اسمارٹ بھارت بنانے کیلئے ’مشن موسم‘ کی منظوری دی

مرکزی کابینہ نے دو سال کے دوران دو ہزار کروڑ روپے کے اخراجات کے ساتھ موسم کیلئے مزید بہتر طور پر تیار اور  آب وہوا کے لحاظ سے اسمارٹ بھارت بنانے کیلئے ’مشن موسم‘ کی منظوری دی ہے۔ نئی دلّی میں صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہاکہ ارضیاتی سائنسز کی وزارت کے ذریعے لاگو...

September 12, 2024 9:53 AM

جموں وکشمیر میں تیسرے اور آخری مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے بھی پرچے داخل کرنے کا عمل آج ختم ہوجائے گا

مرکز کے زیرانتظام علاقے جموں وکشمیر میں ہردلعزیز  سرکار کو منتخب کرنے کیلئے اسمبلی انتخابات کا عمل، جس کا طویل عرصے سے انتظار تھا، 10 سال کی مدت کے بعد جاری ہے۔ پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے تحت جنوبی کشمیر کے چار ضلعوں کے 16 اسمبلی حلقوں میں 18 ستمبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اِن 16 اسمبلی حلقوں میں...

September 12, 2024 9:51 AM

ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا عمل آج شام ختم ہوجائے گا

ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل آج شام ختم ہوجائے گا۔ کاغذات کی جانچ کل ہوگی اور 16 ستمبر تک امیدواری واپس لی جا سکتی ہے۔ 90 سیٹوں والی ہریانہ اسمبلی کے لیے 5 اکتوبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ نتیجوں کا اعلان 8 اکتوبر کو ہوگا۔ عام آدمی پارٹی نے ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لیے...

September 12, 2024 9:49 AM

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں شہری ہوا بازی سے متعلق دوسری ایشیا-بحرالکاہل وزارتی کانفرنس میں شرکت کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں بھارت منڈپم میں شہری ہوا بازی سے متعلق دوسری ایشیا-بحرالکاہل وزارتی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم تمام ممبر ملکوں کے ذریعے دلّی اعلانیے کو اپنانے کا اعلان کریں گے۔ دلّی اعلانیہ خطے کے ہوابازی کے سیکٹر کو نئی بلندیوں تک لے جانے کیلئے ایک بصیرت افروز روڈ میپ ہ...

September 12, 2024 9:48 AM

مرکزی کابینہ نے آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کے تحت 70 سال اور اُس سے زیادہ کی عمر کے تمام بزرگوں کیلئے صحت کوریج کی منظوری دی ہے

مرکزی کابینہ نے آیوشمان بھارت پردھان منتری جَن آروگیہ یوجنا کے تحت 70 سال کی عمر سے زیادہ کے تمام بزرگوں کو اُن کی آمدنی سے قطع نظر صحت کوریج فراہم کرنے کی منظوری دی ہے۔ نئی دلّی میں کابینہ میٹنگ کے بعد صحافیوں کو جانکاری فراہم کرتے ہوئے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ بزرگ شہریوں کو 5 لاکھ روپے تک...