September 12, 2024 9:43 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے CPI-M کے جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے CPI-M کے جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ جناب یچوری، بائیں بازو اتحاد کی ایک سرکردہ شخصیت تھے اور سیاسی حلقوں میں باہم ربط کی اپنی صلاحیت کیلئے جانے جاتے تھے۔ اِدھر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی ...

September 12, 2024 9:41 PM

عالمی شیئر بازاروں میں اچھال کے تناظر میں بامبے اسٹاک ایکسچینج کا سینسیکس ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیا

عالمی شیئر بازاروں میں مثبت رجحان کے تناظر میں بھارتی شیئر بازاروں میں آج ریکارڈ اُچھال دیکھنے میں آیا۔بامبے اسٹاک ایکسچینج اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج دونوں کے اشاریے نئی بلندی پر پہنچ گئے۔ دن کے کاروبار میں Sensex آج 83 ہزار سے بھی اوپر چلا گیا جبکہ نفٹی بھی 25 ہزار 433 پر پہنچ گیا۔ کاروبار ختم ہونے ...

September 12, 2024 9:39 PM

ہاکی میں چین میں جاری ایشیائی چمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں بھارت نے کوریا کو ایک کے مقابلے 3 گول سے ہرا دیا

ہاکی میں چین میں جاری ایشیائی چمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں موجودہ چمپئن بھارت نے کوریا کو ایک کے مقابلے تین گول سے ہراکر لگاتار چوتھی کامیابی حاصل کی ہے۔ بھارت کی طرف سے کپتان ہرمن پریت سنگھ اور Araijeet Singh Hundal نے گول کیے۔ بھارت پہلے ہی سیمی فائنل میں پہنچ چکا ہے۔ اس سے پہلے بھارتی ٹیم نے چین، جا...

September 12, 2024 2:42 PM

چین میں مردوں کا ایشیائی چمپئن ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کا چوتھا پول میچ بھارت اور جنوبی کوریا کے درمیان کھیلا جارہا ہے

چین میں Hulunbuir کے مقام پر مردوں کا ایشیائی چمپئن ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کا چوتھا پول میچ دفاعی چمپئن بھارت اور جنوبی کوریا کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ اس سے پہلے چار مرتبہ کے چمپئن بھارت نے کل ملیشیا کو آٹھ- ایک سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی تھی۔ ہرمن پریت سنگھ کی قیادت میں ٹیم پوائنٹس کی فہر...

September 12, 2024 2:41 PM

مہاراشٹر میں لاکھوں عقیدتمندوں نے کَل گنیش جی کی مورتیوں کو نذرِ آب کیا

مہاراشٹر میں لاکھوں عقیدتمندوں نے کَل ممبئی میں گنیش چترتھی کے پانچ روزہ تہوار کے آخری دن 38 ہزار سے زیادہ گنیش جی کی مورتیوں کو نذرِ آب کیا گیا۔ کَل لاکھوں عقیدتمندوں نے گنپتی Bappa کو الوداع کہا۔ اِس موقع پر Brihanmumbai میونسپل کارپوریشن نے بھی گنیش جی کی مورتیوں کے وِسرجَن کیلئے بہت سے مصنوعی تا...

September 12, 2024 2:40 PM

جموں و کشمیر : سکیورٹی فورسیز نے بھاری مقدار میں گولی بارود اور دھماکہ خیز مادہ برآمد کیا

جموں و کشمیر میں سکیورٹی فورسیز نے کپواڑہ ضلعے میں ایک کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں گولی بارود اور دھماکہ خیز مادہ برآمد کیا ہے۔ انٹلی جنس کی مخصوص اطلاع کی بنیاد پر کپواڑہ کے کیرن سیکٹر میں ایک مشترکہ کارروائی شروع کی گئی تھی۔دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ موجودہ صورتحال اور مرکز کے زیرانتظام علاق...

September 12, 2024 2:39 PM

بنگلہ دیش کی عبوری سرکار نے آئین سمیت چھ اہم شعبوں میں اصلاحات کی غرض سے چھ کمیشن قائم کرنے کا اعلان کیا

بنگلہ دیش کی عبوری سرکار نے آئین سمیت چھ اہم شعبوں میں اصلاحات کی غرض سے چھ کمیشن قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کل شام ٹی وی پر ملک سے خطاب کرتے ہوئے، اعلیٰ مشیر پروفیسر محمد یونس نے یہ اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ جن شعبوں میں اصلاحات کئے جانے کی تجویز ہے، اُن میں آئین، چناؤ نظام، عدلیہ، پولیس، سرکاری ا...

September 12, 2024 2:37 PM

ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل آج ختم ہوجائے گا

ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل آج ختم ہوجائے گا۔ کاغذات کی جانچ کل ہوگی اور 16 ستمبر تک نام واپس لئے جاسکتے ہیں۔90 سیٹوں والی ہریانہ اسمبلی کے لیے 5 اکتوبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ چناؤ کے نتیجوں کا اعلان 8 اکتوبر کو ہوگا۔جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے تیسرے اور آخری مر...

September 12, 2024 2:35 PM

وزیر دفاع نے ہیلی کاپٹر Prachand، سارنگ، Suryakriyan اور لڑاکا جیٹ LCA تیجس کی ضرب لگانے کی قوت کا معائنہ کیا

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج جودھپور میں ہیلی کاپٹر Prachand، سارنگ، Suryakriyan اور لڑاکا جیٹ LCA تیجس کی ضرب لگانے کی قوت کا معائنہ کیا۔ فضائیہ نے کئی ملکوں کی سب سے بڑی مشق ترنگ شَکتی کے دوسرے مرحلے کا اہتمام کیا ہے۔ اِس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ اِن مشقوں ...

September 12, 2024 10:02 AM

خواتین کرکٹ کو فروغ دینے کے لیے اٹھائے گئے اہم قدم کے تحت ایشین کرکٹ کونسل، ACC نے خواتین کے انڈر۔19، ٹی۔ ٹوئینٹی ایشیا کپ کے آغاز کا باضابطہ طور پر اعلان کردیا ہے

خواتین کرکٹ کو فروغ دینے کے لیے اٹھائے گئے اہم قدم کے تحت ایشین کرکٹ کونسل، ACC نے خواتین کے انڈر۔19، ٹی۔ ٹوئینٹی ایشیا کپ کے آغاز کا باضابطہ طور پر اعلان کردیا ہے۔ یہ اہم فیصلہ، ACC کارگذار بورڈ کی ملیشیاء کے کوالالمپور میں ہوئی میٹنگ میں لیاگیا۔ ACC کی جانب سے جاری بیان میں اس کی تصدیق کرتے ہوئے ک...