September 13, 2024 9:50 AM

اوڈیشہ سرکار نے مختلف خدمات میں سابق اگنی ویروں کو 10 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے اور عمر میں تین سال کی رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے

اوڈیشہ سرکار نے مختلف محکموں سے وابستہ خدمات میں سابق اگنی ویروں کیلئے 10 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے     اور عمر میں تین سال کی رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ساتھ ہی انہیں جسمانی ٹیسٹ سے بھی چھوٹ دی گئی ہے۔ ریاست کے وزیراعلیٰ موہن چرن ماجھی کی صدارت میں کابینہ کی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ اِس سے پولیس...

September 13, 2024 9:45 AM

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے چند روز کے دوران اتراکھنڈ، اترپردیش، دلّی، راجستھان اور مدھیہ پردیش میں شدید بارش ہونے کی وارننگ جاری کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے چند روز کے دوران اتراکھنڈ، اترپردیش، دلّی، راجستھان اور مدھیہ پردیش میں شدید بارش ہونے کی وارننگ جاری کی ہے۔ اتراکھنڈ میں سات ضلعوں میں ریڈ الرٹ جبکہ ریاست کے بقیہ حصوں میں اورینج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ Pauri، دہرا دون، باگیشور، چمپاوت، نینی تال، اُدھم سنگھ نگر اور ہری دو...

September 12, 2024 9:57 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کو دنیا میں سب سے تیز رفتار ترقی کرنے والی معیشت بنانے میں aviation شعبے نے اہم رول ادا کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کے شہری ہوا بازی کے شعبے نے بھارت کو دنیا میں سب سے تیز رفتار کے ساتھ ترقی کرنے والی معیشت بنانے میں اہم رول ادا کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ سرکار اِس شعبے کے ذریعے عوام کو جوڑنے، ثقافت اور خوشحالی کیلئے کام کر رہی ہے۔ جناب مودی نے آج نئی دلّی میں شہری ہوا بازی س...

September 12, 2024 9:56 PM

ہریانہ میں ہونے والے واحد مرحلے کے اسمبلی انتخابات اور جموں کشمیر میں تیسرے مرحلے کی پولنگ کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل آج شام ختم ہوگیا

ہریانہ میں واحد مرحلے کے اسمبلی انتخابات اور جموں وکشمیر میں تیسرے اور آخری مرحلے کی پولنگ کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل آج شام ختم ہوگیا۔ کاغذات کی جانچ پڑتال کَل کی جائے گی۔ ہریانہ میں ہونے والے اسمبلی چناؤ کیلئے اِس مہینے کی 16 تاریخ تک نام واپس لئے جاسکتے ہیں۔ وہاں 90 ارکان پر مشتمل اسم...

September 12, 2024 9:53 PM

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ چین سے متصل حقیقی کنٹرول لائن پر فوجیوں کو پیچھے ہٹانے کے تقریباً 75 فیصد معاملات حل کرلئے گئے ہیں

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ چین سے متصل حقیقی کنٹرول لائن پر فوجیوں کو پیچھے ہٹانے کے تقریباً 75 فیصد معاملات حل کرلئے گئے ہیں۔ آج جینوا میں سیکیورٹی پالیسی سے متعلق گلوبل سینٹر میں اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے زور دے کر کہا کہ جون 2020 کے گلوان وادی کے ٹکراؤ سے بھارت-چین تعلقات پر ...

September 12, 2024 9:51 PM

قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوبھال نے روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں برکس کے قومی سلامتی کے مشیروں کی میٹنگ کے موقع پر روس کے صدر ولادیمیر پتن سے ملاقات کی

قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوبھال نے روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں برکس کے قومی سلامتی کے مشیروں کی میٹنگ کے موقع پر روس کے صدر ولادیمیر پتن سے ملاقات کی۔ ٹیلی گرام پر جاری کیے گئے ایک بیان میں بھارت میں روس کے سفارتخانے نے کہا ہے کہ جناب دوبھال کے ساتھ اپنی ملاقات کے دوران صدر پوتن نے بھارت اور روس ک...

September 12, 2024 9:49 PM

نیتی آیوگ نے ماہرین کے گروپ کی ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کا عنوان ہے ”مستقبل میں عالمی وبا سے نمٹنے کی تیاری اور ایمرجنسی اقدامات، کارروائی کا ایک خاکہ“

نیتی آیوگ نے ماہرین کے گروپ کی ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کا عنوان ہے ”مستقبل میں عالمی وبا سے نمٹنے کی تیاری اور ایمرجنسی اقدامات، کارروائی کا ایک خاکہ“ مذکورہ رپورٹ میں صحت عامہ کے تعلق سے مستقبل میں کسی بھی طرح کی ایمرجنسی صورتحال یا عالمی وبا سے نمٹنے کیلئے ایک خاکہ فراہم کرنے اور تیزی کے ساتھ مؤثر...

September 12, 2024 9:48 PM

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر مملکت ڈاکٹر جیتندر سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت، بائیو تکنیک پر مبنی بائیو انقلاب کیلئے ایک اہم دور سے گزر رہا ہے

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر مملکت ڈاکٹر جیتندر سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت، بائیو تکنیک پر مبنی بائیو انقلاب کیلئے ایک اہم دور سے گزر رہا ہے۔ وہ آج نئی دلّی میں بھارت منڈپم میں گلوبل بائیو انڈیا 2024 سے خطاب کر رہے تھے۔ وزیر موصوف نے کہا کہ بائیو انقلاب سے بھارت کیلئے اسی طرح کا اثر پیدا ہوسکتا ہے جیساک...

September 12, 2024 9:45 PM

بھارتی محکمہ موسمیات نے اگلے دو دن کے دوران اتراکھنڈ اور اترپردیش کے بعض حصوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے شدید بارش کے امکان کے مد نظر اتراکھنڈ میں کل تک کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ پوڑی، دہرہ دون، باگیشور، چمپا وَت، نینی تال، اودھم سنگھ نگر اور ہری دوار میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔قدرتی آفات سے پیدا حالات سے نمٹنے سے متعلق محکمے نے سبھی متعلقہ ایجنس...

September 12, 2024 9:44 PM

سی پی آئی-ایم کے جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری کا آج نئی دلّی میں انتقال ہوگیا۔ صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم نے ان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے

سی پی آئی-ایم کے جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری کا آج انتقال ہوگیا وہ لمبے عرصے سے بیمار تھے۔ 72 سالہ سینئر لیڈر نے آج نئی دلّی ایمس میں اپنی آخری سانس لی۔ CPI (M) کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آنجہانی یچوری کا جسد خاکی سنیچر کو عام لوگوں کے ذریعے خراجِ عقیدت پیش کرنے اور آخری دیدار کیلئے ...