September 25, 2024 10:09 PM

بھارت اور آسٹریلیا جامع اقتصادی تعاون سمجھوتے کے تحت اقتصادی تعاون اور تجارتی سمجھوتے ای سی ٹی اے کو مستحکم کرنے کیلئے کام کررہے ہیں: پیوش گوئل

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج کہا ہے کہ بھارت اور آسٹریلیا جامع اقتصادی تعاون سمجھوتے کے تحت اقتصادی تعاون اور تجارتی سمجھوتے ECTA کو مستحکم کرنے کیلئے کام کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ECTA سمجھوتے سے دونوں ملکوں کو مارکیٹ میں رسائی ملی ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان ساز و سامان کی تجارت ...

September 25, 2024 10:07 PM

ملک کی بے روزگاری کی شرح میں، گزشتہ برس کے مقابلے، خاطر خواہ کمی درج کی گئی ہے: اعداد و شمار اور پروگرام پر عمل در آمد کی وزارت

اعداد و شمار اور پروگرام پر عمل در آمد کی وزارت کی جانب سے معینہ وقفے سے جاری افرادی قوت سے متعلق تازہ ترین سالانہ سروے کے مطابق، ملک کی بے روزگاری کی شرح میں، گزشتہ برس کے مقابلے، خاطر خواہ کمی درج کی گئی ہے، جبکہ ہریانہ جیسی ریاستوں نے نمایاں ترقی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق 2023-24 میں بے...

September 25, 2024 10:05 PM

لبنان میں اسرائیل کے تازہ حملوں میں 51 لوگ مارے گئے ہیں

اسرائیل کی فوج نے کہا ہے کہ وہ جنوبی لبنان اور Beqaa وادی علاقے میں سلسلے وار تازہ حملے کر رہی ہے۔ لبنان کی وزارت صحت کے مطابق، ان حملوں میں 51 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ دوسری جانب حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے مزائلوں نے تل ابیب کے مضافات میں موساد ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا ہے۔ حالیہ دنوں میں حزب الل...

September 25, 2024 10:04 PM

چِلی کے صدر نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے مستقل رکن کے طور پر بھارت کی شمولیت کی حمایت کی ہے

چِلی کے صدر Gabriel - Boric - Font نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل - UNSC کے مستقل رکن کے طور پر بھارت کی شمولیت کی حمایت کی ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے 1945 میں اقوام متحدہ کے قیام کے بعد سے اب تک جغرافیائی سیاست میں ہوئی تبدیلی کو اجاگر کیا۔ ا...

September 25, 2024 9:59 PM

مکاؤ اوپن بیڈمنٹن میں کدامبی سری کانت نے مردوں کے سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں اسرائیل کے Daniil Dubovenko کو شکست دی ہے

بیڈمنٹن میں، بھارتی کھلاڑی کدامبی سری کانت نے آج Macau اوپن بیڈمنٹن میں مردوں کے سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں اسرائیل کےDaniil Dubovenko کو اکیس-چودہ، اکیس-پندرہ سے ہرادیا۔ اِس سال کے شروع میں چوٹ لگنے کے بعد کدامبی شری کانت کھیل میں واپس آئے ہیں۔ مکسڈ ڈبلز میں N Sikki Reddy  اور       B Sumeeth Reddy کی...

September 25, 2024 9:56 PM

جموں و کشمیر میں دوسرے مرحلے میں 26 اسمبلی حلقوں میں ووٹنگ پُرامن طور پر مکمل ہوئی

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں چھ اضلاع کے 26 اسمبلی حلقوں میں آج شام ووٹنگ پُرامن طور پر مکمل ہوگئی۔ شام سات بجے تک 54 اعشاریہ تین صفر فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی۔ آج کے انتخابات میں، جن اہم امیدواروں کی سیاسی قسمت کا فیصلہ ہوگا، اُن میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعل...

September 25, 2024 9:54 PM

وزیر اعظم نریندر مودی کَل پونے میں مقامی طور پر تیار کئے گئے تین پَرم رُودر سُپر کمپیوٹرس کو قوم کے نام وقف کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل مہاراشٹر کے شہر پونے کا دورہ کریں گے۔ وہ 22 ہزار 600 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح اور قوم کے نام وقف کریں گے۔ وزیر اعظم تقریباً 130 کروڑ روپے کے تین پَرم رُودر سُپر کمپیوٹر کو قوم کے نام وقف کریں گے، جنہیں نیشنل سُپر کمپیوٹنگ مشن کے تحت مقامی طور پر تیار ...

September 25, 2024 9:53 PM

ایک خصوصی عدالت نے زمین الاٹمنٹ کیس میں کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سداّ رمیاّ کے خلاف ایک لوک آیُکت پولیس تفتیش کا حکم دیا ہے

ایک خصوصی عدالت نے آج بنگلورو میں میسورو شہری ترقیاتی اتھارٹی MUDA کی زمین الاٹمنٹ کیس میں کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سداّ رمیاّ کے خلاف ایک لوک آیُکت پولیس تفتیش کا حکم دیا ہے۔ جج سنتوش Gajanan بھَٹ نے میسورو کے لوک آیُکت پولیس کو تفتیش کرنے کا حکم دیا ہے اور 24 دسمبر تک رپورٹ داخل کرنے کو کہا ہے۔ یہ فیص...

September 25, 2024 2:59 PM

بھارت ایشیا پاور انڈیکس میں جاپان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایشیا کا تیسرا سب سے طاقتور ملک بن گیا

بھارت، ایشیا پاور انڈیکس میں جاپان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایشیا میں تیسرا سب سے طاقتور ملک بن گیا ہے۔ 2024 کی  ایشیا پاور انڈیکس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کووِڈ کے بعد مضبوط اقتصادی نشو و نما کے سبب بھارت کی اقتصادی صلاحیت میں چار اعشاریہ دو پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ میں اس بات کو بھی اجاگر کیا گیا...

September 25, 2024 2:56 PM

وزیراعظم ، وزیر داخلہ اور وزیر دفاع نے دین دیال اپادھیائے کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

وزیراعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیردفاع راجناتھ سنگھ نے آج پنڈت دین دیال اپادھیائے کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر وزیراعظم نے اِس بات پر زور دیا کہ عظیم قومی مفکر کی جانب سے متعارف کرایا گیا Antyodaya کا نظریہ ترقی یافتہ بھارت کے عہد کو پورا کرن...