September 13, 2024 2:40 PM

امریکی صدر جوبائیڈن اس ماہ کی21 تاریخ کو کواڈ رہنماؤں کی بالمشافہ چوتھی سربراہ کانفرنس کی میز بانی کریں گے

امریکی صدر جوبائیڈن اِس ماہ کی 21 تاریخ کو Delaware میں Quad رہنماؤں کی چوتھی بالمشافہ سربراہ کانفرنس کی میزبانی کریں گے۔ جناب بائیڈن، وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ ساتھ دیگر ملکوں کے رہنماؤں کا خیرمقدم کرنے کے منتظر ہیں۔ وہائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری Karine Jean Pierre نے کہا ہے کہ سربراہ کانفرنس کے دو...

September 13, 2024 2:38 PM

بھارت کے محکمہ موسمیات نے آئندہ کچھ روز کے دوران اتراکھنڈ، اترپردیش، دلی، مدھیہ پردیش اور راجستھان میں شدید بارش کی وارننگ جاری کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے چند روز کیلئے اتراکھنڈ، اترپردیش، دلّی، راجستھان اور مدھیہ پردیش میں شدید بارش ہونے کی وارننگ جاری کی ہے۔ اتراکھنڈ میں سات ضلعوں میں ریڈ الرٹ جبکہ ریاست کے بقیہ حصوں میں اورینج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ قدرتی آفات سے نمٹنے والے محکمے نے سبھی متعلقہ ایجنسیوں کو ہدایت دی ہے کہ...

September 13, 2024 10:03 AM

جنوب ایشیائی جونیئر ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں بھارت نے سونے کے 9 تمغے جیتے ہیں

کَل چنئی میں جنوب ایشیائی جونیئر ایتھلیٹکس چمپئن شپ کے دوسرے دن بھارت نے سونے کے 9 تمغے جیتے۔ Anisha  نے خواتین کے discus throw مقابلے میں بھارت کیلئے پہلا سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ انھوں نے 2018 کے A Bajwa کے 48 اعشاریہ چھ صفر میٹر کے اِس سے پہلے کے ریکارڈ کو توڑتے ہوئے 49 اعشاریہ نو ایک میٹر discus پ...

September 13, 2024 10:02 AM

آج سے Ladakh Zanskar  فیسٹول 2024 کا آغاز ہورہا ہے

آج سے Ladakh Zanskar  فیسٹول 2024 کا آغاز ہورہا ہے۔ اِس دو روزہ ثقافتی تقریب میں شامل ہونے کیلئے سیاحوں اور مقامی باشندوں میں کافی جوش ہے جس میں Zanskar خطے کی مالامال ثقافت اور قدرتی خوبصورتی کا جشن منایاجاتا ہے۔

September 13, 2024 10:01 AM

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے انتخابی مہم آخری ہفتے میں داخل

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے انتخابی مہم آخری ہفتے میں داخل ہورہی ہے اور جموں ڈویژن کی وادیئ چناب سرکردہ لیڈران کی آمد کیلئے تیار ہے جس کے تحت وزیراعظم نریندر مودی، Doda کے اسپورٹس اسٹیڈیم میں کَل  ایک ریلی سے خطاب کریں گے۔ لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی کے بھی Doda...

September 13, 2024 9:59 AM

امریکہ نے پاکستان کے بیلیسٹک میزائل پروگرام کیلئے مدد کرنے کی بنا پر چین کی تین کمپنیوں، پاکستان کی ایک کمپنی اور چین کے ایک شہری پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیاہے

امریکہ نے پاکستان کے بیلیسٹک میزائل پروگرام کیلئے مدد کرنے کی بنا پر چین کی تین کمپنیوں، پاکستان کی ایک کمپنی اور چین کے ایک شہری پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیاہے۔ امریکی محکمہئ خارجہ کے ترجمان Matthew Miller نے اعلان کیا ہے کہ پیچنگ کے ایک ادارے نے شاہین سوئم اور ابابیل میزائل میں استعمال ہونے ...

September 13, 2024 9:57 AM

امریکہ نے بھارت کیلئے یو این سلامتی کونسل میں مستقل سیٹ کیلئے اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے

امریکہ نے بھارت کیلئے یو این سلامتی کونسل میں مستقل سیٹ کیلئے اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے اور سلامتی کونسل میں اصلاحات کیلئے متن پر مبنی مذاکرات کی تائید کی ہے۔ کچھ ملکوں کے درمیان اختلاف رائے کی وجہ سے اِن مذاکرات میں رکاوٹ پڑ گئی ہے۔ اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل نمائندہ Linda Thomas Greenfield ن...

September 13, 2024 9:55 AM

وزارت خارجہ نے کہاہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے روس کے دورے کے بعد سے روس کی فوج نے 35 بھارتی شہریوں کو چھوڑ دیا ہے

وزارت خارجہ نے کہاہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے روس کے دورے کے بعد سے روس کی فوج نے 35 بھارتی شہریوں کو چھوڑ دیا ہے۔ وزارت کے ترجمان رندھیر جیسوال نے بتایاکہ تقریباً 50 بھارتی شہری اب بھی روس کی فوج کے ساتھ ہیں اور بھارت جتنا جلد ممکن ہوسکے اُن کی واپسی کیلئے کام کر رہا ہے۔ اِس طرح اب تک مجموعی طور ...

September 13, 2024 9:53 AM

بھارت اور چین نے بقیہ علاقوں سے بھی فوجیوں کو پوری طرح پیچھے ہٹانے کے سلسلے میں تیزی کے ساتھ کام کرنے اور اپنی کوششیں دوگنا کرنے سے اتفاق کیا ہے

بھارت اور چین نے بقیہ علاقوں سے بھی فوجیوں کو پوری طرح پیچھے ہٹانے کے سلسلے میں تیزی کے ساتھ کام کرنے اور اپنی کوششیں دوگنا کرنے سے اتفاق کیا ہے۔ روس کے شہر سینٹ پیٹرس برگ میں قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوبھال اور چین کی کمیونسٹ پارٹی کے سیاسی بیورو کے ممبر اور امور خارجہ سے متعلق مرکزی کمیشن کے دفتر ...

September 13, 2024 9:51 AM

وزیراعظم نریندر مودی نے شہری ہوا بازی سے متعلق دلّی اعلانیہ منظور کیے جانے کا اعلان کیا ہے اور کہاہے کہ بھارت اِس دہائی کے آخر تک Aviation کا ایک سرکردہ مرکز بننے کی سمت گامزن ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے شہری ہوا بازی سے متعلق دلّی اعلانیہ منظور کیے جانے کا اعلان کیا ہے۔ کَل نئی دلّی میں دوسری ایشیا-بحرالکاہل وزارتی کانفرنس کے اختتام پر اِس اعلانیہ کو اتفاق رائے سے منظور کیا گیا۔ یہ اعلانیہ ایک جامع خاکہ ہے جس کا مقصد ایشیا-بحرالکاہل خطے میں شہری ہوا بازی کے شعبے میں ابھرتے ہ...