September 14, 2024 9:52 AM
وزیراعظم نریندر مودی، کَل جھارکھنڈ کے شہر جمشیدپور میں، 6 وندے بھارت ایکسپریس ریل گاڑیوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے
وزیراعظم نریندر مودی، کَل جھارکھنڈ کے شہر جمشیدپور میں، 6 وندے بھارت ایکسپریس ریل گاڑیوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے۔ اِن ایکسپریس ریل گاڑیوں کا افتتاح، ٹاٹا نگر ریلوے اسٹیشن پر منعقد ہونے والی ایک شاندار تقریب میں کیاجائے گا۔ یہ سبھی ریل گاڑیاں ریاست سے مربوط ہیں۔ اِن ریل گاڑیوں کے افتتاح کے علاو...