September 15, 2024 10:20 AM

دلی پولیس نے غیر ملکی شہریوں کو اپنی پراپرٹی کرائے پر دینے کے سلسلے میں رہنما خطوط جاری کیے ہیں

دلی پولیس نے غیر ملکی شہریوں کو اپنی پراپرٹی کرائے پر دینے کے سلسلے میں رہنما خطوط جاری کیے ہیں۔ جو افراد غیر ملکی شہریوں کو رہائش کے لیے اپنی پراپرٹی کرائے پر دیتے ہیں، انھیں Foreigners Regional Registration office (FRRO)  کو اس سلسلے میں اُن کی آمد کے  24 گھنٹے کے اندر اندر مطلع کرنا ہوگا۔ ہوٹل کو...

September 15, 2024 10:19 AM

اُتر پردش میں، میرٹھ ضلعے میں کَل شام ایک تین منزلہ عمارت کے منہدم ہونے سے کم از کم سات افراد کی موت ہوگی

اُتر پردش میں، میرٹھ ضلعے میں کَل شام ایک تین منزلہ عمارت کے منہدم ہونے سے کم از کم سات افراد کی موت ہوگی۔ یہ حادثہ میرٹھ کے لوہیا نگر علاقے کی ذاکر کالونی میں پیش آیا، جس میں ایک چھوٹی بچی اور دو نو عمر بچوں سمیت سات افراد جاں بحق ہوگئے۔ میرٹھ کے ضلع مجسٹریٹ دیپک مینا نے کہا کہ جب یہ حادثہ پیش آیا ...

September 15, 2024 10:18 AM

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج چھتیس گڑھ اور جھارکھنڈ کے علاقوں میں انتہائی شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج چھتیس گڑھ اور جھارکھنڈ کے علاقوں میں انتہائی شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ مدھیہ پردیش کے مشرقی علاقوں کیلئے ایسا ہی الرٹ کل کیلئے جاری کیا گیاہے۔ بھارت کے محکمہ موسمیات IMD کے مطابق مشرقی مدھیہ پردیش، بہار اور اڈیشہ میں انتہائی شدید بارش کا امکان ہے۔ اِس کے عل...

September 15, 2024 10:16 AM

روس اور یوکرین نے جاری لڑائی کے دوران پکڑے گئے 206 جنگی قیدیوں کا تبادلہ کیا ہے

روس اور یوکرین نے جاری لڑائی کے دوران پکڑے گئے 206 جنگی قیدیوں کا تبادلہ کیا ہے۔ روس کی وزارت دفاع نے کہاہے کہ مجموعی طور پر Kursk خطے میں پکڑے گئے 103 روسی فوجیوں کو رہا کردیا گیا ہے۔ اس کے عوض 103 یوکرینی فوجیوں کو رہا کیا گیا ہے۔

September 15, 2024 10:15 AM

شطرنج اولمپیاڈ 2024 میں بھارتی ٹیم نے اوپن اور خواتین، دونوں زمروں میں چوتھے راؤنڈ میں زبردست جیت حاصل کی

Budapest میں کل شطرنج اولمپیاڈ 2024 میں بھارتی ٹیم نے اوپن اور خواتین، دونوں زمروں میں چوتھے راؤنڈ میں 3.5-0.5 سے زبردست جیت حاصل کی۔ اوپن سیکشن میں بھارتی ٹیم نے سربیا کو جبکہ خواتین کی ٹیم نے فرانس کو ہرایا۔ آج پانچویں راؤنڈ میں خواتین ٹیم قزاخستان سے مقابلہ کرے گی جبکہ اوپن سیکشن میں بھارتی ٹیم آ...

September 15, 2024 10:14 AM

ڈیموکریٹک ریپبلک آف کونگوDRC  دو اکتوبر سے MPOX  ٹیکہ کاری مہم کے اپنے پہلے مرحلے کا آغاز  کرے گا

ڈیموکریٹک ریپبلک آف کونگوDRC  دو اکتوبر سے MPOX  ٹیکہ کاری مہم کے اپنے پہلے مرحلے کا آغاز  کرے گا۔ میڈیا کے مطابق یہ ٹیکہ کاری مہم گیارہ اکتوبر تک جاری رہے گی۔ جس میں بین الاقوامی شراکت داروں سے دو اعشاریہ 65 لاکھ سے زیادہ خوراکیں موصول ہوں گی۔ بچوں کے لیے ٹیکہ کاری کی تین ہزار خوراکوں کی خریداری کا...

September 15, 2024 2:45 PM

بھارت کا 55 واں بین الاقوامی فلم فیسٹول اِس سال ایک نیا سیکشن متعارف کرائے گا

اطلاعات ونشریات کی وزارت نے نوجوان فلم سازوں کیلئے بھارت کے بین الاقوامی فلم فیسٹول اِفّی 2024   کے حصے کے طور پر ایک نیا سیکشن قائم کیا ہے، جسے  Best Debut Indian Film Section 2024 کا نام دیا گیا ہے۔ بھارت کا 55 واں بین الاقوامی فلم فیسٹول IFFI گوا میں 20 نومبر سے 28 نومبر کے درمیان منعقد  کیا جائے...

September 15, 2024 2:47 PM

دور درشن آج اپنے شاندار سفر کے پینسٹھ  سال مکمل کر رہا ہے

دور درشن آج اپنے شاندار سفر کے 65  سال مکمل کر رہا ہے۔ 15 ستمبر 1959 کو قائم ہونے والے دوردرشن سے بھارت کے نشریاتی عہد کا آغاز ہوتا ہے۔ اُس وقت کے  صدر جمہوریہ راجیندر پرساد نے اسی دن پہلے نشریہ کا افتتاح کیا تھا۔ آج دوردرشن بھارت کا سب سے بڑا نشریاتی ادارہ ہے اور اس کا اسٹوڈیو اور ٹرانسمیٹر کا ایک ...

September 15, 2024 10:09 AM

آج Onam کا سب سے مقدس دن Thiruonam منایا جارہا ہے-صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے اونم کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد دی

کیرالہ میں آج اونم کا سب سے مبارک دن Thiruonam منایا جا رہا ہے۔ یہ ریاست کا سب سے بڑا ثقافتی تہوار ہے۔ دنیا بھر میں کیرالہ کے لوگ مذہبی وابستگی سے بالاتر ہوکر پورے جوش و خروش کے ساتھ یہ تہوار منا رہے ہیں۔ کیرالہ میں فصلوں کی کٹائی کا تہوار اونم ملیالم ماہ Chingam میں منایا جاتا ہے۔ یہ عقیدہ ہے کہ را...

September 15, 2024 10:07 AM

وزیراعظم نریندر مودی نے آج انجینئرس کے دِن کے موقع پر مبارکباد دی ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے آج انجینئرس کے دِن کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیراعظم نے ترقی اور اختراع میں اضافہ کرنے اور مختلف شعبوں میں اہم چیلنجز کو حل کرنے میں انجینئروں کے اہم تعاون کا اعتراف کیا۔ انہوں نے Sir M Visvesvaraya کو بھی خراج عقیدت پیش کیا اور کہاکہ انجینئرنگ کے شع...