September 15, 2024 2:52 PM

نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں نیرج چوپڑا، برسلز میں ڈائمنڈ لیگ کے فائنل میں دوسرے مقام پر رہے۔

بھارت کے مایہ ناز کھلاڑی نیرج چوپڑا نے کَل رات برسلز میں ڈائمنڈ لیگ فائنل میں 87 اعشاریہ آٹھ چھ میٹر دور نیزہ، پھینک کر دوسرا مقام حاصل کیا۔ نیرج صرف ایک   سینٹی میٹر کے فرق سے فائنل جیتنے سے چوک گئے۔ پیرس اولمپکس میں کانسے کا تحفہ جیتنے والے Anderson Peters نے 87 اعشاریہ آٹھ سات میٹر کی دوری پر نیز...

September 15, 2024 2:51 PM

مرکزی وزیر داخلہ نے ”انجینئرس ڈے“ کے موقع پر سبھی ٹیکنوکریٹس کو مبارکباد دی ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ”انجینئرس ڈے“ کے موقع پر سبھی ٹیکنوکریٹس کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، جناب شاہ نے کہا کہ انجینئرس، ملک کی نمو اور اختراع نیز ترقی کو فروغ دینے اور اپنے گراں قدر تعاون کے ذریعہ مستقبل کے خدوخال طے کرنے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے صاحب بصیرت ...

September 15, 2024 2:44 PM

نائب صدر جمہوریہ آج سہ پہر ناگپور میں رام دیو بابا یونیورسٹی کے مقام پر ایک ڈجیٹل ٹاور کا افتتاح کریں گے۔

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج سہ پہر ناگپور میں رام دیو بابا یونیورسٹی کے مقام پر ایک ڈجیٹل ٹاور کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھا کرشنن، وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور نائب وزیر اعلیٰ دویندر فڑنویس بھی موجود ہوں گے۔ ڈجیٹل ٹاور تازہ ترین سسٹم سے لیس ڈجیٹل کلاس رومز پر مشتمل...

September 15, 2024 2:39 PM

مغربی بنگال میں سی بی آئی نے کَل آر جی کَر میڈیکل کالج اور اسپتال کے سابق پرنسپل سندیپ گھوش اور تالا پولیس اسٹیشن کے سابق آفیسر انچارج کو کولکاتہ کی ایک ڈاکٹر کی آبروریزی اور قتل کے سلسلے میں گرفتار کیا ہے۔

مغربی بنگال میں مرکزی تحقیقاتی بیورو CBI نے کَل آر جی کَر میڈیکل کالج اور اسپتال کے سابق پرنسپل سندیپ گھوش اور Tala پولیس اسٹیشن کے سابق آفیسر انچارج ابھیجیت مَنڈل کو کولکاتہ کی ایک ڈاکٹر کی آبروریزی اور قتل کے سلسلے میں گرفتار کیا ہے۔ اُن پر ثبوتوں سے چھیڑ چھاڑ کرنے، تحقیقات میں گمراہ کن رویہ اختیا...

September 15, 2024 2:32 PM

سپریم کورٹ منگل کو اپنی طرف سے آر جی کر میڈیکل کالج پر سماعت جاری رکھے گا۔

سپریم کورٹ منگل کو اپنی طرف سے RG Kar میڈیکل کالج پر سماعت جاری رکھے گا۔ پچھلے مہینے کولکاتہ میں ریاستی RG Kar میڈیکل کالج اور اسپتال میں ایک جونیئر ڈاکٹر کی عصمت دری اور ہلاکت کے معاملے میں سپریم کورٹ نے خود سے کارروائی شروع کی ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی ایک تین رکنی بینچ، مرکزی ت...

September 15, 2024 2:30 PM

گلوبل بایو انڈیا دو ہزار چوبیس کا چوتھا ایڈیشن، بایو ٹیک میں بھارت کی اعلیٰ مہارت کے مظاہرے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا۔

گلوبل بایو انڈیا 2024 کا چوتھا ایڈیشن، بایو ٹیک میں بھارت کی اعلیٰ مہارت کے مظاہرے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا۔ اس تین روزہ پروگرام کا موضوع تھا: ”بایوٹیک اختراع اور بایو-مینو فیکچرنگ میں امکانات اور مواقع اور بایو معیشت پر اس کے اثرات“۔ گلوبل بایو انڈیا میں ملک کے بایو ٹیک اسٹارٹ اپس نے گیارہ مصنوعات ...

September 15, 2024 2:28 PM

مہاراشٹر کے دھلے ضلعے میں ہوئے ایک سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک اور چار دیگر زخمی ہوگئے۔

مہاراشٹر کے Dhule ضلعے میں ہوئے ایک سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک اور چار دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ آج صبح اُس وقت پیش آیا، جب ایک تیز رفتار نِجی مسافر گاڑی سامنے سے آرہی ایک Van سے ٹکرا گئی۔ ہلاک ہونے والوں میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔ مہلوکین کی شناخت ابھی تک نہیں ہوپائی ہے۔ نِجی گاڑی کے ڈرائیور س...

September 15, 2024 2:26 PM

مصر کی راجدھانی قاہرہ کے شمال میں شرقیہ گورنوریٹ کے مقام پر کل دو ٹرینوں کی ٹکر میں کم از کم تین افراد ہلاک اور اننچاس دیگر زخمی ہوگئے

مصر کی راجدھانی قاہرہ کے شمال میں شرقیہ Governorate کے مقام پر کل دو ٹرینوں کی ٹکر میں   کم از کم تین افراد ہلاک اور 49 دیگر زخمی ہوگئے۔ مصر کی صحت کی وزارت کے مطابق، اس حادثے میں پانچ افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ شرقیہ کے گورنر نے کہا کہ دونوں ٹرینوں سے سبھی مسافروں کو نکال لیا گیا ہے اور ریل لائن پر ...

September 15, 2024 2:24 PM

شطرنج اولمپیاڈ دو ہزار چوبیس میں کَل بڈاپیسٹ میں اوپن سیکشن اور خواتین، دونوں زمروں میں بھارتی ٹیموں نے چوتھے راؤنڈ میں شاندار جیت درج کی

شطرنج اولمپیاڈ 2024 میں کَل Budapest میں اوپن سیکشن اور خواتین، دونوں زمروں میں بھارتی ٹیموں نے چوتھے راؤنڈ میں شاندار جیت درج کی ہے۔ خواتین ٹیم کا مقابلہ آج پانچویں راؤنڈ میں قزاقستان کی ٹیم سے ہوگا، جبکہ اوپن سیکشن ٹیم کا مقابلہ آذربائیجان سے ہوگا۔ x

September 15, 2024 10:21 AM

تحقیقاتی کے مرکزی بیورو CBI  نے اپنے جاری آپریشن Chakra Three میں ایک جدید ورچوئل اثاثے اور بُلین صرافہ سے تعاون یافتہ سائبر کرائم نیٹ ورک کو کامیابی کے ساتھ ختم کردیا ہے

تحقیقاتی کے مرکزی بیورو CBI  نے اپنے جاری آپریشن Chakra Three میں ایک جدید ورچوئل اثاثے اور بُلین صرافہ سے تعاون یافتہ سائبر کرائم نیٹ ورک کو کامیابی کے ساتھ ختم کردیا ہے۔ CBI نے کَل اِس معاملے میں میں ممبئی سے ایک شخص کو گرفتار کیا۔ CBI کے مطابق ملزم2022   سے بیرونِ ممالک سے متاثرین کو نشانہ بنا رہ...