September 15, 2024 9:24 PM

بھارت نے یاگی طوفان سے متاثرہ افراد کی مدد کی غرض سے میانما، ویتنام اور لاؤس کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد روانہ کی ہے

بھارت نے یاگی طوفان سے متاثرہ افراد کی مدد کی غرض سے میانما، ویتنام اور لاؤس کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد روانہ کی ہے۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ خشک راشن، ملبوسات اور دواؤں سمیت 10 ٹن امداد، آج INS Satpura کے ذریعے میانما روانہ کی گئیں۔ بھارتی فضائیہ ...

September 15, 2024 9:21 PM

نائیجریا کے شمال مغربی حصے میں آج کشتی کے ایک حادثے میں کم سے کم 41 افراد کی موت ہوگئی

نائیجریا کے شمال مغربی حصے میں آج کشتی کے ایک حادثے میں کم سے کم 41 افراد کی موت ہوگئی۔ 12 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ لکڑی کی ایک کشتی، جو 50 مسافروں اور عملے کے افراد کو لے کر جا رہی تھی، Zamfara ریاست میں Gummi قصبے کے نزدیک ایک دریا میں الٹ گئی۔ حادثے کے شکار کسان تھے، جو اپنے کھیتوں میں جا رہے تھے...

September 15, 2024 9:20 PM

وسطی اور مشرقی یوروپ میں، طوفان Boris کی وجہ سے موسلادھار بارش کے سبب بحران جاری ہے

وسطی اور مشرقی یوروپ میں، طوفان Boris کی وجہ سے موسلادھار بارش کے سبب بحران جاری ہے۔ پولینڈ سے رومانیہ تک دریا، خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہے ہیں۔ چیک جمہوریہ اور پولینڈ کے کچھ علاقوں کو تقریباً تین دہائیوں سے بدترین سیلاب کا سامنا ہے۔چیک جمہوریہ کے شمالی علاقوں میں سیلاب کے سبب لوگوں کو محفوظ جگہوں ...

September 15, 2024 9:18 PM

چین میں ایک طاقتور طوفان Bebinca مشرقی ساحل پہنچ رہا ہے، جس کی وجہ سے حکام کو موسلادھار بارش کے تئیں تیار ہونا پڑا ہے

چین میں ایک طاقتور طوفان Bebinca مشرقی ساحل پہنچ رہا ہے، جس کی وجہ سے حکام کو موسلادھار بارش کے تئیں تیار ہونا پڑا ہے۔ امکان ہے کہ یہ طوفان آج رات دیر گئے شنگھائی کے نزدیک پہنچ جائے گا۔ ملک کی ہنگامی بندوبست کی وزارت نے خطے میں انتہائی شدید طوفان سے خبردار کیا ہے۔

September 15, 2024 9:17 PM

بھارت کی انمول Kharb نے بلجیم میں پہلا انفرادی سینئر بین الاقوامی بیڈمنٹن خطاب جیتا ہے

بیڈمنٹن میں، بھارت کی ابھرتی ہوئی کھلاڑی انمول Kharb نے، Leuven میں بیلجئن انٹرنیشنل 2024 میں خواتین کے سنگلز کے مقابلے میں کامیابی حاصل کرکے، پہلا سینئر بین الاقوامی خطاب جیتا ہے۔ قابل تعریف ہنر اور عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے 17 سالہ Kharb نے ڈینمارک کی Amalie Schulz کو فائنل میں چوبیس-بائیس، بارہ-اکی...

September 15, 2024 3:03 PM

وزیر اعظم نے رانچی سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے چھ وندے بھارت ٹرینوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج رانچی ایئرپورٹ سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 6 وَندے بھارت ٹرینوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا، جن میں ٹاٹا نگر - پٹنہ ٹرین بھی شامل ہے۔ 6 وَندے بھارت ٹرینوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کرنے کا پروگرام جمشید پور میں ہونا تھا۔ وزیر اعظم نے جھارکھنڈ کیلئے 660 کروڑ روپے سے زیادہ کے کئی...

September 15, 2024 3:01 PM

وزیر اعظم نے پردھان منتری آواس یوجنا- گرامین کے مستفیدین کیلئے پہلی قسط جاری کی۔

 وزیر اعظم مودی نے پردھان منتری آواس یوجنا-گرمین کے مستفیدین کیلئے پہلی قسط  جاری کی۔ 32 کروڑ روپے ڈجیٹل طریقے سے مستفیدین کے بینک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کئے گئے۔ اِس کے علاوہ، 32 ہزار مکانات کی منظوری کے خطوط بھی تقسیم کئے گئے۔ مستفیدین کیلئے نئے تعمیر شدہ 46 ہزار مکانات کے گرہ پرویش کی تقریب کا بھی ان...

September 15, 2024 2:57 PM

دلّی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے دو دن میں وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔

دلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے اعلان کیا ہے کہ وہ دو روز کے بعد وزیر اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نئے وزیر اعلیٰ کے بارے میں فیصلہ کرنے کی غرض سے اگلے چند روز میں، عام آدمی پارٹی کے ارکان اسمبلی کی ایک میٹنگ منعقد کی جائے گی۔ جناب کیجریوال نے مطالبہ کیا کہ دلی میں اسمبلی ...

September 15, 2024 2:55 PM

میرٹھ میں عمارت گرنے کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔پانچ لوگوں کو بچا لیا گیا ہے۔

اترپردیش کے شہر میرٹھ میں ایک عمارت منہدم ہونے کے حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر دس تک پہنچ گئی ہے۔ کل شام میرٹھ کی ذاکر کالونی میں ایک تین منزلہ عمارت منہدم ہوگئی تھی۔ بچاؤ کارروائی آج صبح مکمل ہوگئی اور عمارت کے ملبے کو صاف کردیا گیا ہے۔ پانچ افراد کو بچا کر نکالا گیا ہے۔ میرٹھ کے ضلع مجسٹری...

September 15, 2024 2:53 PM

صدرِ جمہوریہ، نائب صدرِ جمہوریہ اور وزیر اعظم نے اونم کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔

صدر جمہوریہ، نائب صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم نے اونم کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا کہ اونم کا تہوار، کیرالہ کی مالا مال وراثت اور روایات کا جشن منانے کا ایک موقع ہے۔   انہوں نے کہا کہ یہ تہوار، فصل کی کٹائی کے موقع پر منایا جاتا ہے۔ محترمہ مرمو ...