September 16, 2024 2:42 PM

عیدمیلادالنبیؐ آج ملک کے مختلف حصوں میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے

عیدمیلاد النبیؐ، جو پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیؐ کا  یوم ولادت ہے، آج ملک کے مختلف حصوں میں پوری مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ اِس موقع پر میلاد کی محفلوں اور سیرت پاک کے جلسوں کا اہتمام کیا گیا ہے،جن میں حضرت محمد ؐ کی تعلیمات اور اُن کی زندگی کے واقعات کو اُجاگر کیا جائے گا۔اس موقع پر میلاد...

September 16, 2024 2:24 PM

ملک کے شیئربازار آج نئی بلندی پر پہنچ گئے

ملک کے شیئربازار آج دِن کے کاروبار میں نئی بلندی پر پہنچ گئے۔ بامبے اسٹاک ایکسچینج کا سینسیکس 100  پوائنٹ کے اضافے کے ساتھ 83 ہزار 300 پر پہنچ گیا، جبکہ نفٹی بھی 25 ہزار 400 کی سطح پر آگیا۔ امریکی فیڈرل ریزرو پالیسی کی میٹنگ میں شرح میں کٹوتی کے امکان کے تناظر میں ایسا ہوا ہے۔ یہ میٹنگ بدھ کے روز ہو...

September 16, 2024 2:22 PM

ہاکی میں چین میں جاری ایشیائی چمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ جنوبی کوریا سے ہونے    والا ہے

چین کے Hulunbuir کے مقام پر جاری ایشین چیمپینز ٹرافی 2024 کے سیمی فائنل میں آج بھارت کا مقابلہ جنوبی کوریا سے ہوگا۔ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ بھارت ٹورنامنٹ کی ایسی واحد ٹیم ہے جس نے کوئی میچ نہیں ہارا ہے۔ اس نے چین کو تین گول سے، جاپان کو پانچ ایک سے، ملیشیا کو ایک کے ...

September 16, 2024 9:58 AM

وزیراعظم نریندر مودی، آج گاندھی نگر میں، چوتھی عالمی قابل تجدید توانائی کے سرمایہ کاروں کی میٹنگ اور نمائش کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی آج گاندھی نگر میں، مہاتما مندر میں، چوتھی RE Invest عالمی صنعتی میٹنگ کا افتتاح کریں گے۔ وہ احمدآباد کو گاندھی نگر اور گِفٹ سٹی سے ملانے والی احمدآباد میٹرو کے دوسرے مرحلے کا بھی افتتاح کریں گے۔  وزیراعظم آج PM  سوریہ گھر مفت بجلی یوجنا سے فائدہ حاصل کرنے والوں سے بھی بات چیت کر...

September 16, 2024 9:56 AM

جموں و کشمیر میں پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے چناؤ مہم آج شام ختم ہوجائے گی۔

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے انتخابی مہم کا آج آخری دن ہے۔ لہٰذا امیدوار اپنے اپنے علاقوں میں اِس مہم میں زبردست طریقے سے مصروف ہیں۔ کلگام، جنوبی کشمیر کے 16 حلقوں میں ایک اہم حلقہ ہے۔ اِس مرحلے میں پانچ لاکھ 66 ہزار نوجوان ووٹرس اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے مجاز ہیں۔ م...

September 16, 2024 9:54 AM

بھارت نے، طوفان یاگی سے متاثرہ میانما، لاؤس اور ویتنام کو، انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد فراہم کرنے کیلئے آپریشن سَدبھاو شروع کیا ہے۔

بھارت نے طوفان ”یاگی“سے متاثرہ ملکوں میانما، لاؤس اور ویتنام کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد فراہم کرنے کی غرض سے آپریشن سدبھاو شروع کیا ہے۔ بھارت نے طوفان کے اثرات سے نمٹنے میں میانما، لاؤس اور ویتنام کی مدد کے لیے انھیں فوری طور پر راحتی سامان بھیجا ہے۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت...

September 16, 2024 9:52 AM

بھارت کے محکمہ موسمیات نے مغربی بنگال کے ترائی والے علاقوں میں، ہوا کے گہرے کم دباؤ کے سبب بہار، جھارکھنڈ، اوڈیشہ اور چھتیس گڑھ میں آج موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات نے مغربی بنگال کے ترائی والے علاقوں پر ہوا کے گہرے کم دباؤ کی وجہ سے، آج بہار، جھارکھنڈ، اوڈیشہ اور چھتیس گڑھ کے دور دراز کے علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ پچھلے چھ گھنٹے کے دوران پانچ کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوا کا گہرا کم دباؤ مغرب-شما...

September 16, 2024 9:43 AM

آج ملک کے مختلف حصوں میں عید میلاد النبی کی تقریبات پورے مذہبی جوش خروش کے ساتھ منائی جارہی ہیں۔

عیدمیلاد النبی، جو پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلعم کا یوم پیدائش ہے، آج ملک کے مختلف حصوں میں پوری مذہبی عقیدت سے منایا جارہا ہے۔ اِس موقع پر میلاد کی محفلیں اور سیرت کانفرنسز کا انعقاد کیا جائے گا، جن میں حضرت محمد صلعم کی تعلیمات اور اُن کی زندگی کے واقعات بیان کئے جائیں گے۔ اس موقع پر جلوسوں کا...

September 16, 2024 9:38 AM

سری لنکا میں، ہفتے کو ہونے والے صدارتی چناؤ کے لیے مہم میں تیزی آگئی ہے۔

سری لنکا میں، ہفتے کو ہونے والے صدارتی چناؤ کے لیے مہم میں تیزی آگئی ہے۔ امیدوار ووٹروں کو راغب کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں۔ اہم امیدوار مختلف امور پر بات چیت کے لیے مختلف جگہوں پر میٹنگیں اور چناؤ ریلیاں کر رہے ہیں۔ کَل Horana اور Nuwara Eliya کے مقام پر انتخابی میٹنگوں سے خطاب کرتے ہوئے م...

September 16, 2024 9:31 AM

چین کے Hulunbuir کے مقام پر جاری ایشین چیمپینز ٹرافی 2024 کے سیمی فائنل میں آج بھارت کا مقابلہ جنوبی کوریا سے ہوگا۔

چین کے Hulunbuir کے مقام پر جاری ایشین چیمپینز ٹرافی 2024 کے سیمی فائنل میں آج بھارت کا مقابلہ جنوبی کوریا سے ہوگا۔ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ بھارت ٹورنامنٹ کی ایسی واحد ٹیم ہے جس نے کوئی میچ نہیں ہارا ہے۔ اس نے چین کو تین گول، جاپان کو پانچ ایک، ملیشیا کو ایک کے مقابلے...