June 13, 2024 10:25 AM

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کویت میں آگ کے سانحے کے تعلق سے کویت کے اپنے ہم منصب عبد اللہ علی سے بات کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کَل شام کویت میں آگ کے سانحے کے تعلق سے کویت کے اپنے ہم منصب عبد اللہ علی Al-Yahya سے بات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب جے شنکر نے کہا کہ انھیں اِس سلسلے میں کویت کے حکام کے ذریعے کی گئی کوششوں سے واقف کرایا گیا۔ انھوں نے کہا کہ انھیں اس بات کی یقین دہانی کرائی گئ...

June 13, 2024 10:23 AM

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو آج سیاحتی مقامات کے لیے کنکٹوِٹی میں اضافے کی خاطر ’’پی ایم شری ٹورزم ایئر سروس‘‘  کا آغاز کریں گے

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو آج سیاحتی مقامات کے لیے کنکٹوِٹی میں اضافے کی خاطر ’’پی ایم شری ٹورزم ایئر سروس‘‘  کا آغاز کریں گے۔ وزیراعلیٰ صبح نوبجے راجا بھوج انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر بھوپال سے جبل پور تک کے لیے پہلی پرواز کا افتتاح کریں گے۔ پی ایم شری ٹورازم ایئر سروس کی پہلی پرواز ریوا...

June 13, 2024 10:22 AM

اپریل 2024 کے مہینے میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے ملک کی صنعتی پیداوار آئی آئی پی میں پانچ فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

اپریل 2024 کے مہینے میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے ملک کی صنعتی پیداوار IIP میں پانچ فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اپریل 2023 میں صنعت کی پیداوار  چار اعشاریہ چھ فیصد تھی۔ اعدادو شمار اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کی طرف سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق اپریل 2024 کے مہینے کیلئے کانکنی کے شعبے ک...

June 13, 2024 10:20 AM

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے سری لنکا کیلئے اپنی توسیع شدہ فنڈ کی سہولت کا دوسری بار جائزہ لینے کو منظوری دی

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے سری لنکا کیلئے اپنی توسیع شدہ فنڈ کی سہولت کا دوسری بار جائزہ لینے کو منظوری دے دی ہے۔ سوشل میڈیا ایکس پر ایک پوسٹ میں سری لنکا کے وزیرخارجہ علی صابری نے کہاکہ IMF بورڈ کی منظوری اقتصادی اصلاحات کو آگے لے جانے کی سمت میں سری لنکا حکومت کے عزم کا ایک ثبوت ہے۔ پچھلے سال ما...

June 13, 2024 10:19 AM

یوگ کے بین الاقوامی دن سے قبل دوبئی میں ایک پینل مباحثے کا اہتمام کیا گیا ہے

یوگ کے بین الاقوامی دن سے قبل دوبئی میں ایک پینل مباحثے کا اہتمام کیا گیا ہے، اِس کا عنوان ہے،    ’آیوش کے ساتھ یوگ، خواتین کی صحت کو یقینی بنانا‘ اِس تقریب میں اس سال کے یوگ کے بین الاقوامی دن کے موضوع پر توجہ دی گئی ہے۔ خواتین کی صحت کو یقینی بنانے اور اِس بات کا پتہ لگانے کیلئے کہ کس طرح یوگ کو ...

June 13, 2024 10:17 AM

آئی ایم ڈی نے اترپردیش کے کچھ حصوں اور مغربی بنگال، بہار اور جھارکھنڈ کے گنگا کے طاس کے علاقوں میں اگلے تین سے چار روز کے دوران شدید سے بہت شدید گرمی کی پیشگوئی کی

بھارت کے محکمۂ موسمیات IMD نے اترپردیش کے کچھ حصوں اور مغربی بنگال، بہار اور جھارکھنڈ کے گنگا کے طاس کے علاقوں میں اگلے تین سے چار روز کے دوران شدید سے بہت شدید گرمی کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی، مدھیہ پردیش، راجستھان، ہماچل پردیش، جموں ڈویژن اور اوڈیشہ کے کچھ حصو...

June 13, 2024 10:15 AM

اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اُس نے دو دن قبل ایک ہوائی حملے میں جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ایک سینئر کمانڈر کو ہلاک کیا

اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اُس نے دو دن قبل ایک ہوائی حملے میں جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ایک سینئر کمانڈر کو ہلاک کردیا۔ ایک بیان میں فوج نے کہاہے کہ حزب اللہ میں نصر یونٹ کے کمانڈر سمیع طالب عبداللہ کو ہوائی حملے میں ہلاک کردیا ہے۔ وہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ کا سب سے سینئر کمانڈر تھا۔ لبنان ...

June 13, 2024 10:13 AM

ٹینس میں، بھارت کے سُمت ناگَل نے کل اٹلی میں پیروجیا چیلنجر ٹینس ٹورنامنٹ کے مردوں کے سنگلز کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی

ٹینس میں، بھارت کے سُمت ناگَل نے کل اٹلی میں Perugia چیلنجر ٹینس ٹورنامنٹ کے مردوں کے سنگلز کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی ہے۔ انہوں نے پری کواٹر فائنل میں میزبان ملک کےAlessandro Giannessi کو صفر-چھ، سات-پانچ اور سات-چھ سے شکست دی۔ اس طرح سے چھٹے سیڈ یافتہ بھارتی کھلاڑی نے اگلے دو راؤنڈ میں کھیلنے کیلئ...

June 13, 2024 10:12 AM

وزیراعظم نریندر مودی G-7 سربراہ اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے آج اٹلی روانہ ہوں گے

وزیراعظم نریندر مودی کَل سے شروع ہونے والی جی-7 سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے آج اٹلی کے شہر Apulia کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ نئی دلّی میں میڈیا کے افراد سے بات کرتے ہوئے خارجہ سکریٹری ونے کواترا نے کہاکہ بھارت کو اوٹ ریچ ملک کے طور پر کانفرنس میں شرکت کیلئے مدعو کیا گیا ہے۔ لگاتار تیسری مدت کیل...

June 13, 2024 10:10 AM

بی جے پی لیڈر پیما کھانڈو آج ارونا چل پردیش کے وزیراعلیٰ کے طور پر حلف لیں گے۔

بی جے پی لیڈر پیما کھانڈو کو آج اروناچل پردیش کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف دلایا جائے گا۔حلف برداری کی تقریب دن میں گیارہ بجے ایٹا نگر میں Dorjee Khandu Convention Centreمیں منعقد کی جائے گی۔ جناب کھانڈو نے کَل شام راج بھون میں گورنر لیفٹننٹ جنرل KT Parnaik سے ملاقات کی اور نئی حکومت تشکیل دیے جانے...