June 15, 2024 10:02 AM

بھارت کے غیر ملکی زرِ مبادلہ میں اب تک کا سب سے زیادہ اضافہ ہو کر یہ چھ سو پچپن ارب اکیاسی کروڑستّر لاکھ امریکی ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔

بھارت کے غیر ملکی زرِ مبادلہ کے ذخیروں میں،  سات جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں چار ارب 30کروڑ 70 لاکھ امریکی ڈالر کا، اب تک کا سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ اب یہ زرِ مبادلہ 655  ارب 81 کروڑ   70 لاکھ ڈالر کا ہو گیا۔ اِن ذخیروں میں پچھلے ہفتے چار ارب 83 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو کر یہ 651  ارب 51 کر...

June 15, 2024 9:59 AM

اٹھارواںممبئی بین الاقوامی فلم فیسٹیول آج سے ممبئی میں شروع ہو رہا ہے۔

ممبئی میں آج سات روزہ اٹھارہویں ممبئی بین الاقوامی فلم فیسٹول، (MIFF) 2024 کا آغاز ہورہا ہے۔ اس کا آغازCharlie Hamilton-James  کی ہدایت کاری والی فلم Billy and Molly: An Otter Love Storyکے بھارتی پریمیئر سے ہوگا۔اس سال کے MIFFمیں 61 زبانوں میں 59 ملکوں کی 314 فلمیں دکھائی جائیں گی۔ VC- Sweety Jain م...

June 15, 2024 9:55 AM

اور آئی سی سی مردوں کے ٹی۔بیس عالمی کپ کرکٹ میں آج شام فلوریڈا میں، گروپ مرحلے کے آخری میچ میں، بھارت کا مقابلہ کینیڈا سے ہوگا۔

مردوں کے ICC ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ میں کل امریکہ اور آئرلینڈ کے درمیان میچ بارش کی وجہ سے رد ہونے کے سبب امریکہ سپر آٹھ مرحلے میں پہنچ گیاہے۔ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ہے جب امریکہ اس مرحلے میں پہنچا ہے۔ امریکہ گروپ اے سے بھارت کے بعد اگلے مرحلے میں پہنچنے والی دوسری ٹیم بن گئی ہے۔ سابق چمپئن پاک...

June 15, 2024 9:51 AM

وزیراعظم نریندر مودی نے اٹلی کے خطے اپولیا میں جی سات سربراہ کانفرنس سے الگ، اٹلی کی اپنی ہم منصب جیورجیا میلونی سے دو طرفہ ملاقات کی۔

وزیراعظم نریندر مودی نے اٹلی کے خطے اپولیا میں جی سات سربراہ کانفرنس سے الگ، اٹلی کی اپنی ہم منصب جیورجیا میلونی سے دو طرفہ ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا اور دفاعی صنعت کے شعبے میں اشتراک کو مزید فروغ دینے کی امید ظاہر کی۔ انھوں نے بھارت۔اٹ...

June 15, 2024 9:48 AM

وزیراعظم نریندر نے اٹلی کے اپولیا میں جاری جی سات چوٹی کانفرنس کے پس منظر میں جاپان کے وزیراعظم فومیوکشیدا سے دوطرفہ ملاقات کی۔

وزیراعظم نریندر نے اٹلی کے اپولیا میں جاری جی سات چوٹی کانفرنس کے پس منظر میں جاپان کے وزیراعظم فومیوکشیدا سے دوطرفہ ملاقات کی۔ اس درمیان وزیراعظم مودی نے کہا کہ ان کی تیسری مدت کار کے دوران جاپان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو ترجیح دی جاتی رہے گی۔ بھارت اور جاپان، ممبئی-احمدآباد ہائی اسپیڈ ریل پروجیکٹ ا...

June 15, 2024 9:46 AM

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کَل نئی دلی میں راشٹرپتی بھون میں راجا پَرب کی تقریبات میں شرکت کی۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کَل نئی دلی میں راشٹرپتی بھون میں راجا پَرب کی تقریبات میں شرکت کی۔ اِس موقع پر وہ ثقافتی پروگراموں سے محظوظ ہوئیں جن میں  راجا گیت اور میور بھنج چھاؤ رقص، سَمبَل پوری رقص اور کَرما رقص بھی شامل ہیں۔ SB/- New Rajaparab Music یہ پہلا موقع ہے جب راجا پَرب کی تقریب راشٹرپتی ...

June 15, 2024 9:43 AM

مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں نابارڈ کی جانب سے منعقد کیا جارہا آموں کا میلہ شروع ہوگیاہے۔

مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں نابارڈ کی جانب سے منعقد کیا جارہا آموں کا میلہ شروع ہوگیاہے۔ اس میلے میں قدرتی طورپر اُگائے گئے آموں کی نمائش ہوگی جہاں دو درجن سے زیادہ آموں کی قسمیں پیش کی جارہی ہیں۔     یہ میلہ 18 جون تک جاری رہے گا۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے VC- Sanjeev Sharma آموں کے اس م...

June 15, 2024 9:37 AM

بھارت سمیت دنیا بھر کے بیس لاکھ سے زیادہ لوگ آج سعودی عرب میں فریضہئ حج ادا کریں گے۔

بھارت سمیت دنیا بھر کے بیس لاکھ سے زیادہ لوگ آج سعودی عرب میں فریضہئ حج ادا کریں گے۔ پانچ روزہ مناسک حج کا آغاز کرتے ہوئے عازمینِ حج کَل خیموں کے شہر مِنیٰ میں جمع ہوئے۔ اِن لوگوں نے آج سب سے پہلے فجر کی نماز ادا کی، جس کے بعد یہ لوگ حج کے اصل رکن کی ادائیگی کے لیے عرفات کے میدان روانہ ہوجائیں گے۔ ی...

June 14, 2024 2:22 PM

وزیراعظم مودی آج اٹلی کے شہر اپولیا میں جی سیون سربراہ کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ وہ اس کانفرنس سے الگ، عالمی رہنماؤں کے ساتھ دوطرفہ بات چیت بھی کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی آج اٹلی کے شہر Apulia میں G-7 کی Outreach سربراہ میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ جناب مودی اٹلی کی وزیر اعظمGiorgia Meloni  کی دعوت پر دو دن کے دورے پر کَل رات اٹلی پہنچے ہیں۔ بھارت کو مہمان ملک کے طور پر مدعو کیا گیا ہے۔ G-7، کناڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، برطانیہ اور امریکہ پر مشت...

June 14, 2024 2:20 PM

کویت میں ایک عمارت میں آگ لگنے کے حادثے میں ہلاک بھارتی افراد کے جسد خاکی کو بھارتی فضائیہ کا خصوصی طیارہ لے کر کیرالہ کے شہر کوچی پہنچ گیا ہے

کویت میں ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے المناک واقعے میں ہلاک ہونے والے 45 بھارتی شہریوں کے جسد خاکی کو ایک خصوصی پرواز کے ذریعے کوچی لایاگیاہے۔ ہلاک ہونے والے بھارتی شہریوں میں سے زیادہ تر کا تعلق کیرالہ سے ہے، جن کی تعداد 23 ہے۔ جناب کیرتی وردھن سنگھ نے کل کویت کے نائب وزیراعظم شیخ فہد یوسف سعود ...