June 16, 2024 9:53 AM

بھارت کے محکمہ موسمیات نے آج شمال مغرب وسطی اور مشرقی بھارت میں شدید گرمی کی لہر کیلئے اورینج اور ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آج شمال مغربی وسطی اور مشرقی بھارت کیلئے اورینج اور ریڈ الرٹ وارننگ جاری کیاہے۔IMD نے کہا کہ اگلے دو دن تک اترپردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی، بہار اور جھارکھنڈ کے حصوں میں شدید سے شدید ترگرمی کی صورتحال کا سلسلہ جاری رہے گا جبکہ اس مہینے کی 18 تاریخ تک ہماچل پردیش، ر...

June 16, 2024 9:52 AM

ٹینس میں سمت ناگل سخت مقابلے کے بعد جیت حاصل کرنے کے بعد پیروگیا چیلنجرکے فائنل میں پہنچ گئے ہیں

ٹینس میں سمت ناگل کل اسپین کے Bernabe-Zapata Miralles میں ایک سخت مقابلہ جیتنے کے بعد Perugia چیلنجر کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔فائنل میں بھارت کے چوٹی کے درجے کے کھلاڑی سمت کا مقابلہ اٹلی کے Luciano Darderi یا جرمنی کے ڈینیل Altmaier سے ہوگا۔ 26 سالہ کھلاڑی کا فی الحال دنیا میں 77ویں مقام پر ہے۔انہو...

June 16, 2024 9:49 AM

ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ میں بھارت اور کینیڈا کے درمیان میچ کل رات بارش کی وجہ سے منسوخ کردیاگیا

مَردوں کے ICC ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ میں بھارت اور کناڈا کے درمیان میچ کَل رات بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔ اس طرح دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ حاصل ہوگیا۔ تاہم بھارت 7 پوائنٹ کے ساتھ اپنے گروپ میں سرفہرست ہے۔ اس کے بعد امریکہ کے 5 پوائنٹس ہیں جبکہ کناڈا ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا۔ دوسرے گروپA- سے ...

June 15, 2024 3:18 PM

وزیر اعظم نریندر مودی، گروپ-7 کے اجلاس میں شرکت کے بعد نئی دلّی واپس پہنچ گئے ہیں۔ انھوں نے عالمی اجلاس میں بھارت کے شاندار مستقبل کا خاکہ پیش کیا

وزیراعظم نریندر مودی اٹلی کے ایک روزہ دورے کو مکمل کرکے آج صبح نئی دلّی پہنچ چکے ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیراعظم نے اس دورے کو نتیجہ خیز قرار دیا۔ انہوں نے اس بات کو اُجاگر کیا کہ عالمی رہنماؤں کے ساتھ مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا۔ انہوں نے عالمی برادری کو فائدہ پہنچانے کیلئے مؤثر حل تلاش ...

June 15, 2024 3:15 PM

آج سوئٹرزرلینڈ میں یوکرین کے بارے میں بین الاقوامی امن کانفرنس ہو رہی ہے

سوئٹزرلینڈ میں، یوکرین کی لڑائی میں امن کے قیام کے مقصد سے راہ ہموار کرنے کیلئے ایک بین الاقوامی کانفرنس آج Lake Lucerne پر Burgenstock Resort کے مقام پر ہورہی ہے۔ تقریباً 100 ممالک کے وزرائے اعظم اور دیگر اعلیٰ درجے کے نمائندوں اور عالمی اداروں سے تعلق رکھنے والے اعلیٰ عہدیداروں کا، اس کانفرنس میں ...

June 15, 2024 3:13 PM

چھتیس گڑھ کے بَستر ڈویژن میں حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک مڈبھیڑ میں 8 ماؤنواز مارے گئے ہیں

چھتیس گڑھ کے بستر ڈویژن میں حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک مڈبھیڑ میں کم سے کم 8 ماؤ نواز مارے گئے ہیں۔ گولی باری میں حفاظتی عملے کے دو جوان زخمی ہوگئے ہیں۔ بستر ڈویژن کے Abujhmad علاقے میں ماؤنوازوں کی موجودگی کی خفیہ جانکاری ملنے کے بعد بھارت سرحدی تبتی پولیس، ضلع ریزرو گارڈ اور خصوصی ٹاسک فورس نے مشترک...

June 15, 2024 3:10 PM

گزشتہ چار دن سے شمالی سکّم میں لگاتار بارش نے تباہی مچا رکھی ہے

گزشتہ چار دن سے شمالی سکّم میں لگاتار بارش نے تباہی مچا رکھی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ماضی میں اِس طرح کی موسلا دھار بارش کی کوئی نظیر نہیں ملتی۔ شمالی سکّم جانے والی سڑکوں پر کئی جگہ مٹی کے تودے گرنے کے واقعات پیش آئے ہیں اور سڑکوں پر شگاف بھی پڑ گئے ہیں۔ موسلا دھار بارش اور تودے گرنے کی وجہ سے Dikchu-Sa...

June 15, 2024 3:04 PM

٭ آج شام فلوریڈا میں ٹوئنٹی ٹوئنٹی آئی سی سی مردوں کے عالمی کپ میں بھارت اپنے گروپ کا آخری میچ کینڈا کے ساتھ کھیلے گا

مردوں کے ICC ٹوئنٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ میں آج فلوریڈا کے Central Broward پارک اسٹیڈیم میں آخری گروپ مرحلے کے میچ میں بھارت کا مقابلہ کنیڈا کے ساتھ ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات 8 بجے ہوگا۔ بھارت گروپ-اے سے پہلے ہی سُپر آٹھ میں اپنی جگہ بنا چکا ہے۔ آج بعد میں دفاعی چمپئن انگلینڈ کا Antigua م...

June 15, 2024 10:10 AM

وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی جنوب، خاص طور پر افریقہ کی تشویش کو، ترجیح دینے کے لیے کہا ہے۔ جناب مودی نے جی سات سربراہ کانفرنس سے الگ، اٹلی اور جاپان کے وزراءِ اعظم سے دو طرفہ ملاقاتیں کیں۔

وزیراعظم نریندر مودی نے، عالمی جنوب/ خاص طور پر افریقہ کی تشویش کو، ترجیح دینے کے لیے کہا ہے۔ کَل اٹلی کے Apulia خطے میں G7 سربراہ کانفرنس میں Outreach  جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ یہ بھارت کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ افریقی یونین کو، بھارت کی G-20 صدارت کے دوران، G-20 کے ایک مستقل رکن ...

June 15, 2024 10:07 AM

یونورسٹی گرانٹس کمیشن نے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے، فیس واپسی کی نئی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔

  اعلیٰ تعلیمی اداروں کو، داخلے کی منسوخی یا ایک کالج سے دوسرے کالج میں منتقلی کی صورت میں، فیس کی وہ پوری رقم واپس کرنا ہوگی، جو اُنھوں نے اِس سال ستمبر تک کے داخلوں کے لیے حاصل کی ہے۔ یونیورسٹی گرانٹس کمیشن UGC نے یہ اعلان 2024-25 کے تعلیمی سال کی نئی، فیس ریفنڈ پالیسی میں کیا ہے۔ یہ فیصلہ، ط...