June 17, 2024 10:08 PM

جموں کشمیر میں شمالی کشمیر کے باندی پورہ ضلعے میں آج اراگم علاقے میں ایک تصادم میں ایک دہشت گرد مارا گیا

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں کشمیر میں شمالی کشمیر کے باندی پورہ ضلعے میں آج Aragam علاقے میں ایک تصادم میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق دہشت گردوں کے موجود ہونے کے بارے میں ٹھوس اطلاع ملنے پر فوج، CRPF اور جموں کشمیر پولیس کی مشترکہ ٹیم نے باندی پورہ میں Aramam کے مقام پر محاصرے اور ...

June 17, 2024 10:06 PM

امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر نے آج نئی دلّی میں ڈاکٹر ایس جے شنکر اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوبھال سے ملاقات کی

امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر Jake Sullivan نے آج نئی دلّی میں وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوبھال سے ملاقات کی۔ بعد میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ مختلف دو طرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر طرفین نے جامع تبادلہئ خیال کیا۔ وزیر موصوف نے یہ اعتماد ظاہر کیا کہ بھارت- امریکہ کلی...

June 17, 2024 10:03 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے جنوبی افریقہ کے صدر کو پھر سے منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے جنوبی افریقہ کے صدر Cyril Ramaphosa کو پھر سے منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ وہ بھارت-جنوبی افریقہ کلیدی ساجھیداری کو مزید مستحکم بنانے کی خاطر جناب Ramaphosa کے ساتھ مل کر کام کرنے کے متمنی ہیں۔ x

June 17, 2024 10:00 PM

جھارکھنڈ کے مغربی سنگھ بھوم ضلعے میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ ایک جھڑپ میں 4 ماؤنواز مارے گئے ہیں

جھارکھنڈ کے مغربی Singhbhum ضلعے میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ ایک جھڑپ میں 4 ماؤنواز مارے گئے ہیں جن میں ایک زونل کمانڈر بھی شامل ہے۔ پولس ذرائع کے مطابق یہ گھات لگا کر کی گئی کارروائی تھی۔ سکیورٹی فورسز نے مارے گئے نکسل وادیوں کے پاس سے ہتھیار اور گولہ بارود برآمد کیا ہے۔ Tonto اور Goilkera پولس اسٹیش...

June 17, 2024 9:57 PM

بھارتی ٹیکسٹائل کی آمدات میں موجودہ سال کے مئی میں 9.59 فیصد کا اضافہ ہوا

یوروپی یونین، امریکہ اور مغربی ایشیائی ملکوں کے بڑے بازاروں کی ناموافق معاشی صورتحال کے باوجود بھارتی ٹیکسٹائل کی آمدات میں موجودہ سال کے مئی میں 9.59 فیصد کا اضافہ ہوا۔ بھارتی ٹیکسٹائل صنعت کی کنفیڈریشن کی ایک رپورٹ کے مطاق بھارتی ملبو سات کی آمدات میں اسی مدت کے دوران 9.84 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ٹی...

June 17, 2024 9:55 PM

آئی سی سی کے مردوں کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج بنگلہ دیش، نیپال کو 21 رن سے ہرا کر، ٹورنامنٹ کے سُپر۔8 مرحلے میں پہنچ گیا

آئی سی سی کے مردوں کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں، آج بنگلہ دیش، نیپال کو 21 رن سے ہرا کر، ٹورنامنٹ کے سُپر۔8 مرحلے میں پہنچ گیا۔ اس کے ساتھ ہی، اس مرحلے کیلئے کوالیفائی کرنے والی سبھی آٹھ ٹیمیں طے ہوگئی ہیں۔ بنگلہ دیش، اس مرحلے کیلئے کوالیفائی کرنے والی آخری ٹیم تھی۔ سُپر۔8 راؤنڈ 19 جون کو شروع ہوں گے او...

June 17, 2024 9:53 PM

مغربی بنگال میں ٹرین حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے جائے حادثہ کا دورہ کیا

مغربی بنگال میں آج صبح نیو جلپائی گڑی اسٹیشن کے نزدیک اگرتلہ- سیالدہ کنچن جنگا ایکسپریس ایک مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ اِس حادثے میں 9 افراد کی موت ہوگئی جبکہ کم از کم 60 افراد زخمی ہوئے۔ یہ حادثہ نیو جلپائی گڑی سے کوئی 7 کلو میٹر دور رنگا پانی اسٹیشن کے نزدیک پیش آیا۔ اِس کے سبب پیچھے کے دو ریل ڈبے پٹری...

June 17, 2024 9:50 PM

وزیر داخلہ امت شاہنے منی پور کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منی پور کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے آج نئی دلّی میں اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی صدارت کی۔ اِس میٹنگ میں مرکزی داخلہ سکریٹری اجے بھلّا، انٹلیجنس بیورو کے سربراہ Tapan Deka، فوج کے سربراہ جنرل منوج پانڈے، فوج کے نامزد سربراہ جنرل اوپیندر دیویدی، منی پور کے ڈائریکٹر جنر...

June 17, 2024 9:47 PM

کانگریس لیڈر راہل گاندھی رائے بریلی لوک سبھا سیٹ برقرار رکھیں گے۔ پرینکا گاندھی، وائناڈ سے چناؤ لڑیں گی

کانگریس لیڈر راہل گاندھی وائناڑ لوک سبھا سیٹ چھوڑ دیں گے جبکہ رائے بریلی سیٹ برقرار رکھیں گے۔ آج نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے بتایا کہ پرینکا گاندھی واڈرا، کیرالہ میں وائناڑ لوک سبھا سیٹ سے چناؤ لڑیں گی۔ جناب کھڑگے نے یہ بھی کہا کہ پارٹی نے یہ فیصلہ کیا ہے ک...

June 17, 2024 9:37 PM

اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے غزہ میں لڑائی کے تناظر میں جنگی امور سے متعلق 6 رکنی کابینہ تحلیل کر دی ہے

اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے غزہ میں لڑائی کے تناظر میں جنگی امور سے متعلق 6 رکنی کابینہ تحلیل کر دی ہے۔ اِس سے قبل centrist اپوزیشن لیڈر Benny Gantz اور ان کے اتحادی Gadi Eisenkot نے استعفیٰ دے دیا تھا۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق غزہ میں حماس کے ساتھ جنگ کے بارے میں اہم معاملات پر اب ایک نسب...