June 18, 2024 4:40 PM

امریکہ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے مشیر Jake Sulivan کے بھارت کے دورے سے باہمی تعلقات مستحکم ہوں گے۔

امریکہ نے یہ بات دہرائی ہے کہ امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر Jake Sullivan کے بھارت دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان پہلے سے موجود مضبوط شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے اور بھارت بحرالکاہل خطے کو اور زیادہ خوشحال بنانے میں مدد ملے گی۔ وہائٹ ہاؤس میں میڈیا کے افراد سے بات کرتے ہوئے، امریکہ کے قومی سلامتی ...

June 18, 2024 4:37 PM

ملک کے شمالی حصوں میں گرمی کی شدت میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے قومی راجدھانی کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

ملک کا پورا شمالی حصہ شدید گرمی کی گرفت میں ہے۔ بھارتی موسمیات محکمے IMD نے پیش گوئی کی ہے کہ آج سے اس خطے میں شدید سے بہت شدید گرمی رہے گی۔ بھارتی موسمیات محکمے نے دلی اور اترپردیش سمیت شمالی بھارت کے کچھ حصوں میں شدید گرمی کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ آج اترپردیش، دلی، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، ہماچ...

June 18, 2024 4:27 PM

بھارت کی انکیتا رینا اٹلی میں جاری ڈبلیو ٹی اےVeneto ٹینس اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

ٹینس میں اٹلی کے شہر Gaiba میں آج بھارت کی  انکیتا Raina ڈبلیو ٹی اےVeneto  اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے خواتین کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے سیدھے سیٹوں میں اپنی حریف کھلاڑی چیک جمہوریہ کی Dominika Salkova کو سات پانچ، چھ تین سے ہرادیا۔ x

June 18, 2024 9:33 AM

وزیراعظم نریندرمودی آج وارانسی کے دورے کے تحت ’پی ایم کسان سمّان نِدھی‘ کی 20 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی 17ویں قسط جاری کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی، آج اپنے پارلیمانی حلقے وارانسی کا دورہ کریں گے۔وزیراعظم مودی پردھان منتری کسان سمان ندھی (پی ایم کسان) اسکیم کے تحت تقریباً 9 کروڑ 26 لاکھ سے زیادہ کسانوں کو 20 ہزار کروڑ سے زیادہ روپے کی سترہویں قسط جاری کریں گے۔ پورا کاشی اپنے محبوب لیڈر اور حلقے کے نمائندے کا خیرمقدم کیلئے ...

June 18, 2024 9:30 AM

وزیر داخلہ امت شاہ منی پور میں برادریوں کے درمیان معاملات کا حل نکالنے کیلئے میتی اور کوکی برادریوں سے بات چیت کا آغاز کریں گے

مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے کہاہے کہ مرکزی حکومت منی پور میں تمام شہریوں کیلئے سلامتی اور تحفظ کو یقینی بنانے کے تئیں مکمل طور پر پرعزم ہے۔ کل نئی دلی میں منی پور کی سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کی خاطر ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے جناب شاہ نے کہا کہ داخلی امور کی وزارت Meiteis  اور Ku...

June 18, 2024 9:28 AM

امریکہ نے کہا ہے کہ اُس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کے بھارت دورے سے دوطرفہ تعلقات مستحکم ہوں گے

امریکہ نے یہ بات دہرائی ہے کہ امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر Jake Sullivan کے بھارت دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان پہلے سے موجود مضبوط شراکتداری کو مزید مستحکم کرنے اور بھارت بحرالکاہل خطے کو اور زیادہ خوشحال بنانے میں مدد ملے گی۔ وہائٹ ہاؤس میں میڈیا کے افراد سے بات کرتے ہوئے امریکہ کے قومی سلامتی کو...

June 18, 2024 9:25 AM

ملک کے شمالی حصے میں شدید گرمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ بھارتی موسمیات محکمے نے قومی راجدھانی میں ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

ملک کا پورا شمالی حصہ شدید گرمی کی گرفت میں ہے۔ بھارتی موسمیات محکمے IMD نے پیش گوئی کی ہے کہ آج سے اس خطے میں شدید سے بہت شدید گرمی رہے گی۔ بھارتی موسمیات محکمے نے دلی اور اترپردیش سمیت شمالی بھارت کے کچھ حصوں میں شدید گرمی کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ آج اترپردیش، دلی، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، ہماچ...

June 18, 2024 9:18 AM

ٹینس میں: بھارت کی اَنکتا رینا اٹلی میں ڈبلیو ٹی اے ونیٹو اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں

ٹینس میں اٹلی کے شہر Gaiba میں آج بھارت کی  انکیتا Raina  ڈبلیو ٹی اے  Veneto  اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے خواتین کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔انہوں نے سیدھے سیٹوں میں اپنی حریف کھلاڑی چیک جمہوریہ کی  Dominika Salkova کو سات پانچ، چھ تین سے ہرادیا۔

June 17, 2024 10:13 PM

مغربی بنگال میں رنگا پانی ریلوے جنکشن کے نزدیک ریل حادثے کے بعد بارسوئی-نیو جلپائی گڑی ریل سیکشن پر ریل ٹریفک متاثر ہوا ہے

مغربی بنگال میں رنگا پانی ریلوے جنکشن کے نزدیک ریل حادثے کے بعد بارسوئی-نیو جلپائی گڑی ریل سیکشن پر ریل ٹریفک متاثر ہوا ہے۔ کٹیہار کے ڈویژنل ریل منیجر سریندر کمار نے بتایا کہ یہ حادثہ مذکورہ سیکشن کی ڈاؤن لائن پر ہوا۔ ڈبرو گڑھ- نئی دلّی راجدھانی ایکسپریس اور ہاوڑہ- نیوجلپائی گڑی وندے بھارت ایکسپریس ...

June 17, 2024 10:10 PM

وزیر اعظم نریندر مودی، کل اترپردیش کے وارانسی میں پی ایم کسان اسکیم کی 17 ویں قسط جاری کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی، کل اترپردیش کے وارانسی میں پی ایم کسان اسکیم کی 17 ویں قسط جاری کریں گے۔ 9 کروڑ 26 لاکھ سے زیادہ کسانوں کو 20 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کا فائدہ ملے گا۔ وزیر اعظم اپنی مدد آپ کرنے والے 30 ہزار سے زیادہ گروپوں کو سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کریں گے، جنہیں توسیعی کارکن کے طور پر کام کرنے ک...