June 20, 2024 9:41 AM

وزیر اعظم نریندر مودی آج جموں کشمیر میں ڈیڑھ ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی جموں وکشمیر کا دو روزہ دورہ کریں گے جو آج سے شروع ہو رہا ہے۔ جناب مودی مرکز کے زیرانتظام علاقے میں ایک ہزار 500 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے 84 بڑے ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔ جناب مودی آج سری نگر میں ”نوجوانوں کو با اختیار بنانے، جموں وکشمیر کی یک...

June 20, 2024 9:38 AM

دھان اور کپاس سمیت 14 خریف فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت میں اضافہ،وارانسی ہوائی اڈے پر نئے ٹرمنل اور رَن وے کی توسیع کو بھی منظوری

سرکار نے 14 فصلوں کیلئے کم از کم امدادی قیمت میں اضافہ کرنے، مہاراشٹر میں Vadhavan بندرگاہ تعمیر کرنے اور گجرات اور تمل ناڈو میں پہلا ساحلی Wind ٹرمنل تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکار نے وارانسی ہوائی اڈے کے فروغ اور قومی فارنسک بنیادی ڈھانچے کو توسیع دینے کی اسکیم کے سلسلے میں بھی فیصلے کئے ہیں۔ نئ...

June 20, 2024 9:35 AM

سرکار نے منصفانہ ہونے پر شکوک و شبہات کے تناظر میں UGC-NET امتحان 2024 منسوخ کردیا

سرکار نے UGC-NET 2024 امتحان منسوخ   کردیا ہے۔ نئے سرے سے امتحان بعد میں کرایا جائے گا، جس کیلئے جانکاری الگ سے فراہم کی جائے گی۔ سائبر جرائم کی روک تھام سے متعلق بھارتی تال میل مرکز سے موصولہ جانکاری کے بعد یہ امتحان منسوخ کیا گیا ہے کیونکہ اِس طرح کا اشارہ ملا تھا کہ امتحان کے منصفانہ ہونے پر شکوک...

June 20, 2024 9:32 AM

تملناڈو میں غیر قانونی طریقے سے تیار کی گئی شراب پینے سے 26 افراد کی موت ، 60 سے زیادہ اسپتال میں زیر علاج

تملناڈو میں کَل Kallakurichi میں مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے 26 افراد ہلاک ہوگئے اور 60 سے زیادہ افراد کا مختلف اسپتالوں میں علاج چل رہا ہے۔ نقلی شراب پینے کے بعد بیمار پڑنے والے افراد کو Kallakurichi، Salem اور پدوچیری کے Jipmer میں داخل کرایا گیا ہے۔ Kallakurichi جہاں یہ حادثہ پیش آیا ہے، کے ...

June 20, 2024 9:30 AM

وزیر خارجہ ایس جے شنکر آج سری لنکا کے دن بھر کے دورے کے لئے کولمبو پہنچ رہے ہیں

وزیر خارجہ ایس جے شنکر سری لنکا کے اپنے سرکاری دورے کے حصے کے طور پر آج کولمبو پہنچیں گے۔ اپنے دورے کے دوران ڈاکٹر جے شنکر سری لنکا کی لیڈر شپ کے ساتھ باہمی شراکت داری کے وسیع تر امور پر میٹنگیں کریں گے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں نئی حکومت کی تشکیل کے بعد وزیر خارجہ کی یہ پہلا باہمی دورہ ہو...

June 20, 2024 9:27 AM

ICC ٹی-ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج شام Barbados کے برج ٹاؤن میں Super-8 مرحلے کے ایک میچ میں بھارت کا مقابلہ افغانستان سے ہوگا

مردوں کے آئی سی سی ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ کرکٹ میں کل رات جنوبی افریقہ نے Antigua کے Sir Vivian Richards اسٹیڈیم میں گروپ-2 سے سپرآٹھ مقابلے میں USA کو 18 رن سے ہرادیا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے جنوبی افریقہ نے مقررہ 20 اوورس میں چار وکٹ کے نقصان پر 194 رن بنائے تھے۔ جنوبی افریقہ کیلئے Quinton De Kock کے ...

June 19, 2024 4:22 PM

قومی راجدھانی دلّی میں پانی کا بحران بدستور جاری ہے۔

قومی راجدھانی دلّی میں پانی کا بحران بدستور جاری ہے۔ شہر میں ٹینکر کے ذریعے پانی تقسیم کرنے کے مقامات پر لوگوں کی لمبی لمبی قطاریں دیکھی جارہی ہیں۔ کئی علاقوں میں اب بھی پانی کی شدید قلت ہے۔ اِن میں سنگم وِہار، مہرولی، وسنت وِہار، اوکھلا، وسنت کُنج، چانکیہ پوری، نریلا، روہنی، اُتّم نگر، جَنک پوری، و...

June 19, 2024 4:19 PM

آسام کے کئی ضلعوں میں لگاتار بارش ہونے سے روزمرہ کی زندگی متاثر ہوئی ہے۔

آسام کے کئی ضلعوں میں لگاتار بارش ہونے سے زندگی کے معمولات درہم برہم ہوکر رہ گئے ہیں۔ 15 ضلعوں میں ایک لاکھ 60 ہزار سے زیادہ لوگوں پر سیلاب کا اثر پڑا ہے۔ کل رات کریم گنج ضلع میں چٹانوں کے ٹکڑے گرنے سے پانچ افراد کی موت ہوگئی۔ کریم گنج ضلع میں سبھی اسکول آج اور کل بند رہیں گے۔ اِدھر گوہاٹی شہر میں ک...

June 19, 2024 4:16 PM

خواتین کرکٹ میں بنگلورو میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کھیلا جا رہا ہے۔

کرکٹ میں تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے تحت دوسرے میچ میں خواتین کی بھارتی ٹیم کا آج بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں جنوبی افریقہ سے مقابلہ ہورہا ہے۔

June 19, 2024 10:24 AM

قومی سلامتی کے مشیر اور اُن کے امریکی ہم منصب نے نئی دلّی میں امریکی پہل پر ایک صنعتی گول میز میٹنگ میں شرکت کی

قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوبھال اور اُن کے امریکی ہم منصب Jake Sullivan نے کَل نئی دلّی میں اہم اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز سے متعلق امریکی پہل پر ایک صنعتی گول میز میٹنگ میں شرکت کی۔ بھارت اور امریکہ دونوں ملکوں کے قومی سلامتی کے مشیروں نے ٹیکنالوجی میں قیادت کی اہمیت پر زور دیا۔