June 22, 2024 9:53 AM

وزیراعظم مودی آج نئی دلی میں، بنگلہ دیش کی اپنی ہم منصب شیخ حسینہ کے ساتھ بات چیت کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں بنگلہ دیش کی اپنی ہم منصب شیخ حسینہ سے بات چیت کریں گے۔ دونوں رہنما دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے کیلئے مختلف معاملات پر  تبادلہ خیال کریں گے۔ بھارت اور بنگلہ دیش، مختلف معاملات پر کئی سمجھوتوں پر بھی دستخط کریں گے۔ محترمہ حسینہ بھارت کے دو روزہ دورے پر کَل نئی دل...

June 22, 2024 9:52 AM

مرکز نے مقابلہ جاتی امتحانات میں بدعنوانیوں پر قابو پانے کیلئے ایک سخت قانون لاگو کیا ہے

مرکز نے ایک سخت قانون لاگو کیا ہے جس کا مقصد مقابلہ جاتی امتحانات میں غلط طور طریقوں اور بدعنوانیوں پر قابو پانا ہے۔ اِس قانون کے تحت، زیادہ سے زیادہ 10 سال کی سزائے قید اور ایک کروڑ روپے تک کا جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے۔ سرکاری گزٹ میں شائع ایک نوٹیفکیش میں عملے کی وزارت نے بتایا کہ یہ قانون کَل ناف...

June 22, 2024 9:50 AM

امتحان منعقد کرانے والی قومی ایجنسی نے سی ایس آئی-یو جی سی-نیٹ مشترکہ امتحان جون 2024 کو ناگزیر حالات اور لاجسٹک معاملات کی وجہ سے ملتوی کردیا ہے

جون 2024 کا، CSIR-UGC-NET مشترکہ امتحان، کچھ ناگزیر حالات اور لاجسٹک معاملات کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا ہے۔ امتحانات منعقد کرنے والی ایجنسی NTA نے ایک سرکاری نوٹس میں کہا ہے کہ یہ امتحان اِس ماہ کی 25 سے 27 تاریخ کے درمیان منعقد ہونا تھا۔ NTA نے کہا کہ اِس امتحان کی بدلی ہوئی تاریخوں کا اعلان سرکاری ...

June 22, 2024 9:48 AM

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج نئی دلی میں جی ایس ٹی کونسل کی 53ویں میٹنگ کی صدارت کریں گی

خزانہ اور کارپوریٹ امور کی وزیر نرملا سیتا رمن آج نئی دلّی میں 53ویں GST کونسل میٹنگ کی صدارت کریں گی۔ نئی حکومت کی تشکیل کے بعد یہ GST کونسل کی پہلی میٹنگ ہے۔ GST کونسل کی آخری میٹنگ گذشتہ سال 7 اکتوبر کو ہوئی تھی، جس میں کونسل نے کئی فیصلے کئے تھے۔  GST کونسل نے اہلیت اور عمر سے متعلق GST کی مجوزہ...

June 22, 2024 9:43 AM

آج شام ٹی ٹوئنٹی مَردوں کے عالمی کپ میں سُپرآٹھ مقابلوں کے تحت بھارت کا سامنا بنگلہ دیش سے ہوگا

مردوں کے ICC ٹوئنٹی۔ٹوئنٹی عالمی کپ کے سُپر آٹھ مرحلے میں 2024، آج شام بھارتی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے Antigua کے نارتھ ساؤنڈ میں واقع سر وی ون ریچرڈز اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ آکاشوانی کی طرف سے میچ پر رواں تبصرہ نشر کیا جائے گا۔ کل رات St. Lucia  کے شہر Gros Islet میں کھیلے گئے سپر آٹھ کے ایک سنس...

June 21, 2024 2:57 PM

بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ بھارت کے دو روزہ دورے پر آرہی ہیں، جو آج سے شروع ہورہا

بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ بھارت کے دو روزہ دورے پر آرہی ہیں، جو آج سے شروع ہورہا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ دو طرفہ صلاح و مشورے کے علاوہ وہ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ سے ملاقات کریں گی۔ بنگلہ دیش کی وزیراعظم، وزیر خارجہ ایس۔جے شنکر سے بھی ملاقات کریں گی۔ ملک میں ...

June 21, 2024 2:54 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے سری نگر میں یوگ کے دسویں بین الاقوامی دن کی تقریبات کی قیادت کی

یوگ کا دسواں بین الاقوامی دن آج پورے ملک میں منایا جارہا ہے۔ بڑی تقریب جموں کشمیر میں سری نگر کے شیرِ کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں ہوئی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے  سری نگر سے تقریبات کی قیادت کی۔ جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، مرکزی وزیر پرتاپ راؤ گنپت راؤ جادھو اور کئی دیگر سرکردہ لوگو...

June 21, 2024 2:51 PM

آج پوری دنیا میں یوگ کا بین الاقوامی دن منایا جارہا ہے

آج پوری دنیا میں یوگ کا بین الاقوامی دن منایا جارہا ہے۔ لہٰذا دلی میں مرکزی وزیروں اور افسران نے، تندرستی اور دماغی صحت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے یوگ کا اہتمام کیا۔ اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے، اطلاعات و نشریات کی وزارت کے سکریٹری سنجے جاجو کے ساتھ لودھی گارڈن میں یوگاسن کئے۔یوگ کے بعد م...

June 21, 2024 2:46 PM

دلی ہائیکورٹ نے مبینہ شراب گھوٹالے میں وزیراعلیٰ اروند کجریوال کی درخواست پر عمل روک دیا ہے اور ای ڈی کی  فوری سماعت کی درخواست کو قبول کرلیا ہے

دلی ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ اروند کجریوال کو ضمانت دینے کے، نچلی عدالت کے حکم پر اُس وقت تک عمل نہیں کیا جائے گا، جب تک کہ وہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی اس درخواست پر سماعت نہیں کرلیتا، جس میں مبینہ ایکسائز گھوٹالے سے متعلق، کالے دھن کو جائز بنانے کے کیس میں اُنھیں راحت دئیے جانے کو چیلنج کیا ...

June 21, 2024 2:42 PM

انتخابی کمیشن نے جموں و کشمیر اور تین ریاستوں جہاں انتخابات ہونے ہیں، رائے دہندگان کی فہرست کو تازہ شکل دینے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

انتخابی کمیشن نے جموں و کشمیر میں چناؤ فہرستوں کو تازہ شکل دینے کی ہدایت دی ہے۔ یہ چناؤ فہرستیں اگلے مہینے کی پہلی تاریخ تک اپنی تازہ شکل اختیار کریں گی۔ اس کے ساتھ ہی جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع ہوجائیں گی۔ کمیشن نے ہریانہ، مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں بھی آئندہ اسمبلی انتخابات کی تیا...