June 24, 2024 3:00 PM

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اُن کی سرکار ملک کی خدمت کرنے اور عوام کی امنگیں پوری کرنے کیلئے ہمیشہ ہر ایک کو ساتھ لے کر اتفاقِ رائے قائم کرنے کی کوشش کرتی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اٹھارہویں لوک سبھا کا اجلاس وکست بھارت کی تعمیر کے عزم کے ساتھ شروع ہو رہا ہے۔ انھوں نے زور دے کر کہا کہ اُن کی سرکار، ہر ایک کو ساتھ لے کر ملک کی خدمت کرنے اور عوام کی امنگیں پوری کرنے کیلئے لگاتار کوشش کرے گی۔ اجلاس سے قبل پارلیمنٹ کے باہر نامہ نگاروں سے بات کرتے...

June 24, 2024 2:59 PM

مہاراشٹر میں ناندیڑ کے دہشت گردی مخالف دستے نے نیٹ-یوجی پیپر لیک کیس کے سلسلے میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے

مہاراشٹر میں ناندیڑ کے دہشت گردی مخالف دستے ATS نے NEET پیپر لیک کیس میں ملوث ہونے کے شبہے میں  سنجے Tukaram جادھو اور جلیل عمر خان پٹھان کو حراست میں لیا ہے۔ یہ دونوں ہی ضلع پریشد اسکولوں میں ٹیچر ہیں اور لاتُور میں پرائیویٹ کوچنگ ادارے چلاتے ہیں۔ اِس کے علاوہ لاتُور کے شیواجی نگر تھانے میں 4 افراد...

June 24, 2024 2:33 PM

روس میں دو دہشت گردانہ حملوں میں 15 پولیس افسر مارے گئے ہیں

کَل روس کے شمالی Caucasus کے شہروں Derbent اور Makhachkala میں ہوئے دو حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے جن میں 15 پولیس اہلکار، ایک پادری اور ایک سکیورٹی گارڈ شامل ہیں۔ 6 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا گیا اور پولیس باقی کی تلاش کررہی ہے۔ صوبے کے گورنر Sergei  Melikov نے کہا ہے کہ اِس...

June 24, 2024 2:32 PM

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج شام سُپر-8 مرحلے کے اپنے آخری میچ میں بھارت آسٹریلیا کا سامنا کرے گا

مردوں کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ میں آج St Lucia میں Super-8 کے اپنے آخری میچ میں بھارت کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔ آج صبح Antigua میں بارش سے متاثرہ Super-8 کے ایک سنسنی خیز میچ میں جنوبی افریقہ ویسٹ انڈیز کو 3 وکٹ سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ...

June 24, 2024 10:00 AM

آج 18ویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس نو منتخبہ ارکان کی حلف برداری کے ساتھ شروع ہوگا

18 ویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس آج سے شروع ہوگا۔ اجلاس کے دوران نومنتخبہ ارکان کی حلف برداری اور تصدیق کی جائے گی۔ BJP کے سرکردہ ممبر پارلیمنٹ Bhartruhari Mahtab کو عبوری اسپیکر مقرر کیا گیا ہے۔ وہ لوک سبھا کے نئے منتخب ارکان پارلیمنٹ کو حلف دلائیں گے۔ لوک سبھا کے نئے اسپیکر کا انتخاب بدھ کو کیا جائے ...

June 24, 2024 9:58 AM

امت شاہ نے محکمہ موسمیات اور مرکزی آبی کمیشن سے کہا ہے کہ وہ سیلاب سے بہتر طریقے سے نمٹنے کیلئے دریاؤں کی سطح کے بارے میں پیشگوئی کے نظام کو جدید شکل دیں

وزیر داخلہ امت شاہ نے بھارت کے محکمہ موسمیات اور مرکزی آبی کمیشن کو ہدایت دی ہے کہ سیلاب کی صورتحال سے بہتر طریقے سے نمٹنے کیلئے دریاؤں کی سطح کے بارے میں پیشگوئی کے نظام کو جدید بنانے کی کوشش کی جائے۔ نئی دلّی میں سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدار...

June 24, 2024 9:56 AM

مالی جرائم کی روک تھام کرنے والے یونٹ نے بہار میں نیٹ -یوجی پرچہ اِفشأ کے معاملے میں 13 افراد کو گرفتار کیا ہے

بہار پولیس کے، مالی جرائم سے نمٹنے والے یونٹ EOU نے کہا ہے کہ جھارکھنڈ میں NEET-UG امتحان کا پرچہ، ہزاری باغ کے ایک بین ریاستی منظم پیشہ وَر گروہ نے اِفشأ کیا تھا۔ EOU نے بتایا کہ اِس منظم گروہ کے 13 ارکان کو SIT نے گرفتار کرلیا ہے، جو اِس کیس کی تحقیقات کررہی ہے۔ EOU نے ایک پریس بیان میں کہا کہ پرچ...

June 24, 2024 9:53 AM

حکومت آج اہم اور دفاع کے شعبے میں کام آنے والی معدنیات کے بلاکوں کی چوتھے مرحلے کی نیلامی کا آغاز کرے گی

کوئلے اور کانوں کے مرکزی وزیر جی کشن ریڈی اور وزیر مملکت ستیش چندر دوبے، آج نئی دلّی میں اہم اور دفاع کے شعبے میں استعمال ہونے والی معدنیات کے بلاکوں کی نیلامی کے چوتھے مرحلے کا آغاز کریں گے۔ وزارت نے کہا کہ اِس موقع پر معدنیات تلاش کرنے والی 2 نوٹیفائیڈ ایجنسیوں کو سر ٹیفکیٹ بھی دئے جائیں گے۔ وزارت...

June 24, 2024 9:40 AM

ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں آج شام سپر آٹھ کے فائنل میچ میں بھارت کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا

مردوں کے T-20 عالمی کپ کرکٹ کے سپر 8 میں آج بھارت کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام 8 بجے گروس آئسلیٹ سینٹ لوشیا کے ڈیرین سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان اب تک T-20 کے 31 میچ ہوئے ہیں۔ جن میں بھارت نے 19، اور آسٹریلیا محض 11 میچ ہی جیت...

June 23, 2024 3:15 PM

لداخ میں کرگل لڑائی کے سورمائوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے بھارتی فوج نے Khalubar جنگی میموریل کو سیاحوں کیلئے کھول دیا

لداخ میں کرگل لڑائی کے سورمائوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے بھارتی فوج نے Khalubar جنگی میموریل کو سیاحوں کیلئے کھول دیا ہے۔ ملک اِس سال 26 جولائی کو کرگل وجئے دِوس کے 25 سال مکمل ہونے کا جشن منائے گا۔ یہ میموریل Aryan وادی میں واقع ہے اور یہ اُن سپاہیوں کی دلیری اور قربانی کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے ...