June 25, 2024 2:35 PM

18 ویں لوک سبھا کے نئے منتخب ارکان کی حلف برداری کی تقریب آج دوسرے دن بھی جاری ہے

18ویں لوک سبھا کے پہلے اجلاس کے دوسرے دن کا آغاز آج نو منتخب ارکان پارلیمنٹ کے ایوان کے رکن کی حیثیت سے حلف لینے کے ساتھ ہوا۔ آج جیسے ہی ایوان کا اجلاس شروع ہوا، کانگریس کے ایڈوکیٹ Gowaal Kagada پداوی نے ہندی میں حلف لیا جبکہ پارٹی کی ایک  اور رکن پارلیمنٹ Bachhav Shobha نے مراٹھی میں حلف لیا۔ بی جے...

June 25, 2024 2:32 PM

وکی ولیکس کے بانی جولین اسانجے کو امریکی حکام سے معاہدہ کے بعد برطانیہ کی جیل سے رہا کردیا گیا

وکی ولیکس کے بانی جولین اسانجے کو امریکی حکام سے معاہدہ کے بعد برطانیہ کی جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ ان پر قومی اور دفاعی رازوں کو افشاکرنے کا الزام تھا۔ وکی لیکس نے سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ جولین اسانجے کو پانچ سال جیل میں گزارنے کے بعد ہائی کورٹ نے ضمانت دے دی ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کے س...

June 25, 2024 2:29 PM

سینسیکس میں 500 پوائنٹ سے زیادہ کا اچھال آیا ہے اور یہ نئی بلندی پر پہنچ گیا۔ نفٹی میں بھی اضافہ ہوا ہے

بامبے اسٹاک ایکسچینج کے اعشاریہ میں آج 590 سے زیادہ پوائنٹس کا زبردست اُچھال آیا اور یہ 77 ہزار 900 کی نئی بلندی پر پہنچ گیا، جبکہ دوپہر کو کاروبار کے دوران 140 سے زیادہ پوائنٹس کے اضاطے کے ساتھ نفٹی 23 ہزار600  پر پہنچ گیا۔ x

June 25, 2024 2:28 PM

مردوں کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں افغانستان ایک دلچسپ میچ میں بنگلہ دیش کو ہراکر پہلی مرتبہ سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ آسٹریلیا ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا ہے

مردوں کے ICC ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ میں افغانستان نے بارش سے متاثرہ ایک سنسنی خیز میچ میں بنگلہ دیش کو ڈَکوَرتھ لوئس ضابطے کے تحت 8 رن سے ہرادیا۔ اِس جیت کے ساتھ افغانستان کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچنے والی چوتھی ٹیم بن گئی ہے اور آسٹریلیا کی ٹیم عالمی کپ سے باہر ہوگئی ہے۔ سیمی فائنل میں پہنچنے والی...

June 25, 2024 10:49 AM

عمان میں 17 سال سے کم عمر کی ایشیائی کشتی چمپئن شپ میں بھارتی کھلاڑیوں نے سونے کے 4 تمغوں سمیت 11 تمغے جیتے ہیں

بھارت نے اُردن کے شہر عمان میں 17 سال سے کم عمر کی ایشائی کشتی چمپئن شپ میں شاندار طریقے سے اپنی مہم   ختم کی۔ بھارت کے نوجوان کھلاڑیوں نے کُل 11 تمغے جیتے، جن میں سونے کے 4، چاندی کے 2 اور کانسے کے 5 تمغے شامل ہیں۔ خواتین پہلوانوں نے چاروں سونے کے تمغے اپنے نام کئے۔ 46 کلوگرام میں دیپانشی، 53 کلوگر...

June 25, 2024 10:48 AM

بھارت کے یوکی بھامبری اور فرانس کے انکے ساتھی کھلاڑی نے اسپین میں اے ٹی پی میلورکا چیمپئن شپ کے مردوں کے ڈبلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے

بھارت کے یوکی بھامبری اور فرانس کے انکے ساتھی کھلاڑی Albano Olivetti نے اسپین کےMallorca میں ATP میلورکا چیمپئن شپ کے مردوں کے ڈبلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ بھامبری اور اولاویٹی نے ہم وطن این سری رام بالاجی اور برطانیہ کے لیوک جانسن کی جوڑی کو کوارٹر فائنل میں سیدھے سیٹوں میں شکست دی۔ بھامبری ...

June 25, 2024 10:43 AM

بھارت کے محکمہ موسمیات نے ملک کے کچھ اور حصوں میں جنوب مغربی مانسون کے مزید پیش قدمی کرنے کے لیے موافق حالات ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیاتIMD  نے ملک کے کچھ اور حصوں میں جنوب مغربی مانسون کے مزید پیش قدمی کرنے کے لیے موافق حالات ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ مانسون اگلے دو سے تین روز کے دوران گجرات، مدھیہ پردیش اور اتراکھنڈ کے بیشتر حصوں میں پہنچ جائے گا۔ IMD نے مزید کہا ہے کہ چھتیس گڑھ، مغربی بنگال، جھارکھنڈ اور بہار ک...

June 25, 2024 10:37 AM

جل شکتی کے مرکزی وزیر  سی آر پاٹل نے کہا ہے کہ پانی تک مناسب رسائی خواتین کو بااختیار بنانے کی سمت ایک مضبوط قدم ہے

جل شکتی کے مرکزی وزیر  CR Paatil نے کہا ہے کہ پانی تک مناسب رسائی خواتین کو بااختیار بنانے کی سمت ایک مضبوط قدم ہے۔ کل دلی میں Jal Shakti Abhiyan: Catch the Rain 2024 ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے جناب Paatil نے اس بات کو اجاگر کیا کہ جل شکتی ناری شکتی ہے کیونکہ دیہی بھارت میں خواتین اپنے گھروں کی ذمہ دا...

June 25, 2024 10:35 AM

جھارکھنڈ میں  سی پی آئی  ماؤسٹ سے الگ ہوئے ایک گروپ ٹی ایس پی سی  کے 7 جلا وطن ممبروں کو لاتیہار ضلعے میں گرفتار کیا گیا ہے

جھارکھنڈ میں  CPI ماؤسٹ سے الگ ہوئے ایک گروپ Tritiya Sammelan Prastuti Committee (TSPC) کے 7 جلا وطن ممبروں کو لاتیہار ضلعے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اِن سبھی کو علاقے کے صدر پولس اسٹیشن کے تحت Ichabar سے حراست میں لیا گیا ہے۔ پولس کی سپرنٹینڈینٹ Anjali Anjan نے بتایا کہ اُن کے قبضے سے دیسی ساخت کی دو ...

June 25, 2024 10:32 AM

مہاراشٹر کے ناندیڑ میں انسداد دہشت گردی کے دستے نے لاتور میں شیواجی نگر پولیس اسٹیشن میں 4 افراد کے خلاف ایک معاملہ درج کیا ہے

مہاراشٹر کے ناندیڑ میں انسداد دہشت گردی کے دستے ATS نے لاتور میں شیواجی نگر پولیس اسٹیشن میں 4 افراد کے خلاف ایک معاملہ درج کیا ہے، جو میڈیکل داخلہ امتحان NEET-2024 کے امیدواروں کو براہِ راست اور بالواسطہ طور پر غیر قانونی طریقے سے مبینہ طور پر مدد فراہم کرنے کا گروہ چلارہے تھے۔ اِن میں سے لاتور ضلع...