September 17, 2024 9:24 PM

لبنان میں درجنوں افراد آج اُس وقت زخمی ہوگئے، جب ملک بھر میں مواصلات کے لئے استعمال کیے جانے والے Pagers پھٹ گئے

لبنان میں درجنوں افراد آج اُس وقت زخمی ہوگئے، جب ملک بھر میں مواصلات کے لئے استعمال کیے جانے والے Pagers پھٹ گئے۔ لبنان کی سرکاری خبر ایجنسی نے خبر دی ہے کہ بیروت کے جنوبی مضافات اور دیگر بہت سے علاقوں میں یہ دھماکے ہوئے۔ بہت سی خبررساں ایجنسیاں خبر دے رہی ہیں کہ یہ Pagers لبنان کے ملیٹنٹ گروپ حزب ا...

September 17, 2024 9:23 PM

نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے آج نئی دلّی میں COP9 بیورو کی دوسری باضابطہ میٹنگ اور Doping کے خلاف یونیسکو بین الاقوامی کنوینشن کے تحت فنڈس کی منظوری دینے والی کمیٹی کی تیسری میٹنگ کی صدارت کی

نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے آج نئی دلّی میں COP9 بیورو کی دوسری باضابطہ میٹنگ اور Doping کے خلاف یونیسکو بین الاقوامی کنوینشن کے تحت فنڈس کی منظوری دینے والی کمیٹی کی تیسری میٹنگ کی صدارت کی۔ اِن دو روزہ اعلیٰ سطحی میٹنگوں کا مقصد Doping کے خلاف جدوجہد میں عالم...

September 17, 2024 9:22 PM

ہاکی میں بھارت نے Hulunbuir میں میزبان چین کو ایک-صفر سے شکست دے کر ریکارڈ پانچویں مرتبہ مردوں کی ایشین چمپئنز ٹرافی حاصل کرلی ہے

ہاکی میں بھارت نے لگاتار پانچویں مرتبہ مردوں کی ایشین چمپئنز ٹرافی جیت لی ہے۔ چین کے Hulunbuir میں آج شام فائنل مقابلے میں بھارت نے میزبان چین کو صفر کے مقابلے ایک گول سے ہرا دیا۔ اس دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں بھارتی کھلاڑی جُگ راج سنگھ نے چوتھے کوارٹر میں بھارت کی جانب سے واحد گول کیا۔ دفاعی چم...

September 17, 2024 4:57 PM

وزیر اعظم نے بھوبنیشور میں اڈیشہ سرکار کی خواتین پر مرکوز اہم اسکیم سبھدرا یوجنا کا افتتاح کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اڈیشہ سرکار کی خواتین پر مرکوز اہم پہل Subhadra یوجنا اور ساتھ ہی ساتھ دیگر ریلوے اور قومی شاہراہوں کے پروجیکٹوں کا آغاز کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کو، جو آج 74 سال کے ہوگئے ہیں، بیجو پٹنائک انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قبائلی، لوک رقص کے ساتھ روایتی خیر مقدم کیا گیا، جہاں اُن ک...

September 17, 2024 4:55 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئی دلی میں آٹھویں انڈیا واٹر ویک کا افتتاح کیا۔ انہوں نے پانی کے تحفظ کے مقاصد کے حصول کے لئے عوامی تحریک شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے پانی کے تحفظ، بہتر انتظام اور تقسیم کے مقاصد حاصل کرنے کے لئے عوامی تحریک شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ آج نئی دلی کے بھارت منڈپم میں آٹھویں بھارت واٹر ویک کا افتتاح کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے پانی کو محفوظ کرنے اور اس کے استحکام جیسے معاملات حل کرنے کی خاطر متحدہ کوششوں کی...

September 17, 2024 4:51 PM

عام آدمی پارٹی نے دلی کی نئی وزیر اعلیٰ کے طور پر آتشی کو منتخب کیا ہے۔

عام آدمی پارٹی لیڈر آتشی دلی کی نئی وزیر اعلیٰ ہوں گی۔ انہیں آج نئی دلی میں پارٹی MLA's کی میٹنگ کے دوران عآپ قانون ساز پارٹی کی لیڈر کی حیثیت سے منتخب کیا گیا۔ دو دن قبل جیل سے باہر آنے کے بعد دلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے۔ جناب کیجریوال کا ا...

September 17, 2024 3:57 PM

انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے آر جی کر میڈیکل کالج اور اسپتال میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے سلسلے میں کولکاتہ میں مختلف مقامات پر تلاشی لی ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ - ای ڈی، RG Kar میڈیکل کالج اور اسپتال میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے سلسلے میں آج کولکاتہ میں مختلف مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دی ہے۔ ترنمول کانگریس کے MLA  اور  RG Kar روگی کلیان سمیتی کے چیئرمین Sudipto Roy کے شہر میں واقع گھر اور نرسنگ ہوم کی بھی تلاشی لی گئی ہے۔ ہاوڑ...

September 17, 2024 3:50 PM

بُکر پرائز دو ہزار چوبیس کے لئے شارٹ لسٹ کئے گئے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔اس کی پچپن سالہ تاریخ میں سب سے زیادہ تعداد میں خواتین کو نمائندگی ملی ہے۔

Booker Prize 2024 کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس کی 55 سالہ تاریخ میں سب سے زیادہ تعداد میں خواتین کو نامزد کیا گیا ہے۔ شارٹ لسٹ ناموں کی فہرست میں خواتین کے زمرے میں انعام حاصل کرنے والی سابق فاتح Anne Michaels، امریکی مصنف Percival Everett اور برطانوی مصنفہSamantha harvey ...

September 17, 2024 3:48 PM

بھارتی مردوں کی ہاکی ٹیم آج سہ پہر پانچویں ایشیائی چمپئن ٹرافی کے فائنل میں میزبان چین سے مقابلہ کرے گی۔

آج چین کے Hulunbuir میں مردوں کی ایشیائی چیمپئنز ٹرافی ہاکی 2024 کے فائنل میں بھارت کا مقابلہ میزبان چین سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ بھارتی ہاکی ٹیم اپنے ریکارڈ کو مزید بہتر کرنا چاہے گی اور ایشیائی چیمپنز ٹرافی کو پانچویں مرتبہ حاصل کرنے کے ارادے سے میدان میں...

September 17, 2024 3:42 PM

وزیراعظم نریندر مودی نے وشو کرما جینتی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے وشو کرما جینتی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے تعمیراتی اور تخلیقی شعبوں سے وابستہ ہنر مند اور محنت کش دستکاروں اور تخلیق کاروں کو سلام پیش کیا۔ وزیر اعظم نے، اِس اعتماد کا اظہار کیا کہ اُن کا تعاون ترقی یافتہ اور خودکفیل بھارت بنانے کے...