June 27, 2024 10:54 AM

تلنگانہ میں، جونیئر ڈاکٹروں کی تین روزہ ہڑتال ختم ہوگئی ہے

تلنگانہ میں، جونیئر ڈاکٹروں کی تین روزہ ہڑتال ختم ہوگئی ہے۔ یہ ہڑتال ریاستی حکومت کی طرف سے ریاست میں تین بڑے کالجوں میں تعمیراتِ عامہ کے کاموں کے لیے طبی تعلیم کے ڈائریکٹوریٹ کو 200 کروڑ روپے سے زیادہ مختص کیے جانے کے حکم کے بعد ختم ہوئی ہے۔ جونیئر ڈاکٹروں نے اپنے مطالبات کے سلسلے میں صحت محکمے کے ...

June 27, 2024 10:51 AM

خلیج بنگال میں سمندری طوفان کے زیرِ اثر اوڈیشہ میں الگ الگ مقامات پر اگلے چند روز کے دوران شدید بارش ہونے کا امکان ہے

اوڈیشہ میں، خلیجِ بنگال میں سمندری طوفان کے زیر اثر اگلے تین دن میں دور دور تک شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ بھارت کے محکمہ موسمیاتIMD  نے کہا ہے کہ زور دار ہواؤں کے ساتھ گرج چمک کے حالات اِس مہینے کی 28 تاریخ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ اِس کے علاوہ کَل اور پرسوں ریاست کے کچھ اضلاع میں شدید سے بہت شدید...

June 27, 2024 10:44 AM

بھارت کے محکمہ موسمیات نے جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفر آباد، ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی، مغربی راجستھان میں آج ہلکی سے اوسط بارش کی پیش گوئی کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفر آباد، ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی، مغربی راجستھان میں آج ہلکی سے اوسط بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ IMD نے آج آسام، میگھالیہ، انڈمان و نکوبار جزائر  مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی علاقے، سکم اور بہار کے دور دراز علاقوں میں ش...

June 27, 2024 10:41 AM

ناسا کی خلاباز سنیتا وِلیمس اوربوچ وِلمور بین الاقوامی خلائی اسٹیشن آئی ایس ایس پر پھنس گئے ہیں

NASA کی خلاباز سنیتا وِلیمس اورButch Wilmore بین الاقوامی خلائی اسٹیشن ISS پر پھنس گئے ہیں، کیونکہ وہ خلائی گاڑی، جس میں اُنھیں واپس آنا تھا، اُسے راستے میں Helium سسٹم کے ایک چھوٹے سے لیک کا سامنا ہے۔ انجینئرس، بوئنگ اسٹار لائنر خلائی گاڑی کی مرمت جاری رکھے ہوئے ہیں، جو انھیں زمین پر واپس لائے گا۔ ...

June 27, 2024 10:40 AM

وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کو کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے میں کَل دلّی کی ایک عدالت نے تین دن کیلئے سی بی آئی کی تحویل میں بھیج دیا

وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کو کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے میں گرفتار کرنے کے چند گھنٹے بعد ہی دلّی کی ایک عدالت نے کَل وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کو تین دن کیلئے CBI کی تحویل میں بھیج دیا۔ اِس سے پہلے CBI نے جناب کجریوال کو راؤز ایوینو عدالت میں پیش کرنے سے قبل اُنھیں باضابطہ طور پر گرفتار کیا۔ اِس...

June 27, 2024 10:38 AM

ایل۔کے۔اڈوانی کو ضعیف العمری سے متعلق کچھ شکایات کے بعد کَل دیر رات دلی کے ایمس میں داخل کیا گیا ہے

BJP کے آزمودہ کار رہنما ایل۔کے۔اڈوانی کو ضعیف العمری سے متعلق کچھ شکایات کے بعد کَل دیر رات دلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز AIIMS میں داخل کیا گیا ہے۔ AIIMS کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ جناب اڈوانی کی حالت مستحکم ہے اور انھیں نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ 96 سالہ رہنما کو AIIMS کے بڑھاپے کے امرا...

June 27, 2024 10:36 AM

سی بی آئی  کی ٹیم نیٹ پیپر لیک معاملے کی تحقیقات کیلئے جھارکھنڈ کے ہزاری باغ پہنچی

CBI کی ایک ٹیم کَل، NEET امتحان پرچہ لیک معاملے کی تحقیقات کرنے کے لیے جھارکھنڈ کے ہزاری باغ میں واقع Oasis School پہنچی۔ CBI کی ٹیم نے، پرچہ لیک معاملے کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں، اسکول کے پرنسپل سے پوچھ تاچھ کی۔ پوچھ تاچھ کے بعد CBI، پرنسپل کو مزید تحقیقات کے لیے اپنے ساتھ لے گئی۔ مذکورہ پرنسپل N...

June 27, 2024 10:34 AM

دفاعی تحقیق و ترقی کے ادارے نے اوسط رینج کے مائیکرو ویو اوبسکورینٹ چاف راکٹ کو بھارتی بحریہ کے حوالے کیا

دفاعی تحقیق و ترقی کے ادارے DRDO نے درمیانی فاصلہ کے مائیکرو Obscurant Chaff Rocket (MR-MOCR) کو کَل نئی دلّی میں ایک تقریب کے دوران بھارتی بحریہ کے سپرد کیا۔ مائیکرو ویو Obscurant Chaff ایک اعلیٰ ٹیکنالوجی ہے، جسے جودھپور میں واقع دفاعی تحقیق و ترقی کے ادارے DRDO کی دفاعی لیباریٹری نے تیار کیا ہے۔ ...

June 27, 2024 10:32 AM

ٹیلی مواصلات خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کیلئے نئی اسپکٹرم کی ضروریات کو پورا کرنے نیز لائسنسوں کی تجدید کیلئے اسپکٹرم کی نیلامی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی

ٹیلی مواصلات خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کیلئے نئی اسپکٹرم کی ضروریات کو پورا کرنے نیز موبائل سروسز کے تسلسل اور ترقی کیلئے معیاد ختم ہونے والے لائسنسوں کی تجدید کیلئے اسپکٹرم کی نیلامی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔ مواصلات کی وزارت نے کہا کہ تمام دستیاب اسپکٹرم نیلامی کیلئے رکھے گئے تھے۔ اِس ...

June 27, 2024 10:28 AM

مردوں کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ عالمی کپ کے پہلے سیمی فائنل مقابلے میں   جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 9 وکٹ سے ہرایا

مردوں کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ عالمی کپ میں آج صبح Trinidad کے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل مقابلے میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 9 وکٹ سے ہرادیا۔ جنوبی افریقہ نے محض 8 اوورس 5 گیندوں میں جیت کیلئے معمولی نشانے 57 رن کو حاصل کرلیا۔ جنوبی افریقہ نے ایک وکٹ پر 60 رن بنائے۔ اِس سے پہلے ا...