June 28, 2024 9:55 AM

قومی راجدھانی دلی میں شدید بارش ہونے سے زندگی کے معمولات متاثر ہوئے ہیں، کئی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے اور ٹریفک جام کی اطلاع ملی ہے

قومی راجدھانی دلی میں آج صبح شدید بارش ہونے سے زندگی کے معمولات متاثر ہوئے ہیں، کئی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے اور ٹریفک جام کی اطلاع ملی ہے۔ کَل بھی راجدھانی کے کئی علاقوں میں تیز بارش ہوئی تھی جس سے لوگوں کو شدید گرمی سے راحت ملی تھی۔ اِدھر آج صبح دلی ہوائی اڈے کے Terminal-1 کی چھت ڈھہ جانے سے 6 ا...

June 28, 2024 9:54 AM

امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ ہوا

امریکہ صدر جوبائیڈن اور اُن کے ریپبلکن حریف اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آج پہلا صدارتی مباحثہ ہوا۔   دونوں ہی رہنماؤں نے معیشت سے متلق اُن کے ریکارڈ کیلئے ایک دوسرے کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مباحثے کا آغاز اپنی مدت کار کے دوران ملک کی معیشت کو فروغ دینے اور کووڈ-اُنیس وباء ...

June 28, 2024 9:52 AM

کرکٹ میں: بھارت نے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو 68 رن سے کراری شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے

مردوں کی ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ میں کَل رات Guyana میں بھارت دفاعی چمپئن انگلینڈ کو سیمی فائنل میں 68 رن سے ہراکر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارت نے مقررہ 20 اوورس میں 7 وکٹ کے نقصان پر 171 رن بنائے۔ کپتان روہت شرما نے بھارت کیلئے سب زیادہ 39 گیندوں میں 57 رن اسکور کئے۔ انگلینڈ...

June 27, 2024 2:42 PM

سرکار نے حالیہ پیپر لیک معاملے کی چھان بین کرنے اور قصورواروں کو سزا دینے کا پختہ ارادہ کررکھا ہے: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ حال ہی میں ختم ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں کشمیر کے عوام نے ریکارڈ تعداد میں ووٹ دے کر بھارت کے دشمنوں کو منھ توڑ جواب دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ وہاں ووٹنگ کا دسیوں سال سے چلا آرہا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ...

June 27, 2024 2:34 PM

ٹیلی مواصلات کی خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کے لئے اسپیکٹرم کی نیلامی کامیابی کے ساتھ پوری ہوگئی

ٹیلی مواصلات خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کیلئے   نئی اسپکٹرم کی ضروریات کو پورا کرنے نیز موبائل سروسز کے تسلسل اور فروغ کیلئے معیاد ختم ہونے والے لائسنسوں کی تجدید کیلئے اسپکٹرم کی نیلامی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔ مواصلات کی وزارت نے کہا کہ تمام دستیاب اسپکٹرم نیلامی کیلئے رکھے گئے تھے۔ اِ...

June 27, 2024 2:28 PM

دلی کے کئی علاقوں میں تیز بارش ہونے سے لوگوں کو شدید گرمی سے راحت ملی ہے

آج صبح قومی راجدھانی کے مختلف علاقوں میں ہلکی سے اوسط بارش ہوئی۔ اِس بارش سے لوگوں کو گرمی اور نمی والے موسم سے راحت ملی ہے۔ دلی میں آج کم سے کم سے درجہئ حرارت 28 اعشاریہ چھ ڈگری سیلسیس اور زیادہ سے زیادہ 39 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔ بھارتی  موسمیات محکمہ نے آج دلی میں مطلع ابر آلود رہنے اور ہلکی بار...

June 27, 2024 2:26 PM

آج شام مردوں کے ٹوئنٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔

مردوں کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ عالمی کپ میں آج صبح Trinidad کے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے   سیمی فائنل مقابلے میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 9 وکٹ سے ہرادیا۔ جنوبی افریقہ نے محض 8 اوورس 5 گیندوں میں جیت کیلئے معمولی نشانے 57 رن کو حاصل کرلیا۔ جنوبی افریقہ نے ایک وکٹ پر 60 رن بنائے۔ جنوبی افریق...

June 27, 2024 11:00 AM

یوگ کے بین الاقوامی دن کے موقع پر کھادی یوگ کپڑوں اور میٹس کی زبردست فروخت دیکھی گئی

یوگ کے بین الاقوامی دن کے موقع پر کھادی یوگ کپڑوں اور Mats کی زبردست فروخت دیکھی گئی۔ کھادی اور Village انڈسٹریز کمیشن نے ملک بھر کے 55 کھادی Outlet کے ذریعے مختلف سرکاری محکموں کو آٹھ کروڑ 67 لاکھ روپے مالیت کے کھادی یوگ کپڑوں اور Mats کی سپلائی کی تھی۔ اِس اعداد و شمار کو جاری کرتے ہوئے KVIC کے چی...

June 27, 2024 10:57 AM

پورے کیرالہ میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے

پورے کیرالہ میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ پوری ریاست سے بڑے پیمانے پر بارش سے ہونے والے نقصان کی خبریں ملی ہیں۔ آج دو ضلعوں میں اورینج الرٹ جبکہ 7 اضلاع میں Yellow الرٹ جاری کیا گیاہے۔ موسلا دھار بارش ہونے کا سلسلہ جاری رہنے سے کئی اضلاع سے بڑی مقدارمیں پانی بھرنے، مٹی کے تودے کھسکنے اور سمندری کٹ...

June 27, 2024 10:55 AM

ناگالینڈ میں کَل شہری مقامی بلدیاتی اداروں کے انتخابات کے تحت 3 میونسپلٹی اور 21 ٹاؤن کونسل کیلئے ووٹ ڈالے گئے

ناگالینڈ میں کَل شہری مقامی بلدیاتی اداروں کے انتخابات کے تحت 3 میونسپلٹی اور 21 ٹاؤن کونسل کیلئے ووٹ ڈالے گئے۔ 83 فیصد سے زیادہ پولنگ ریکارڈ کی گئی۔ چند پولنگ مراکز کو چھوڑ کر مجموعی طور پر پولنگ پُرامن رہی۔ خواتین کیلئے 33 فیصد ریزرویشن کے ساتھ ریاست میں یہ پہلا میونسپل انتخاب ہے۔ 214 وارڈوں کیلئے...