June 30, 2024 10:05 PM

مرکزی وزراء منسکھ مانڈویا اور ہردیپ سنگھ پوری نے، پیرس اولمپکس کیلئے روایتی ڈریس اور Playing Kit کا آغاز کیا

کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا اور پیٹرولیم کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے آج شام نئی دلّی میں ایک Send-off تقریب کے دوران، پیرس اولمپکس کے بھارتی دستے کیلئے روایتی ڈریس اور Playing Kit کا آغاز کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جناب مانڈویا نے کہا کہ اس میں شرکت کرنے والے بھارتی ایتھلیٹس کو 140 کروڑ ہم...

June 30, 2024 10:02 PM

نائیجیریا کے Borno میں خودکش بم حملوں کے سلسلے میں کم سے کم 18 افراد ہلاک اور چالیس سے زیادہ زخمی ہوگئے

نائیجیریا میں کَل Borno کی شمال مشرقی ریاستوں میں خودکش بم حملوں کے ایک سلسلے میں کم سے کم 18 افراد ہلاک اور 40 سے زیادہ دیگر زخمی ہوگئے۔ Borno اسٹیٹ ہنگامی انتظامیہ ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل Barkindo نے خبر دی کہ اِس المناک واقعے میں مشتبہ خواتین خودکش بمبار شامل ہیں جنھوں نے ایک شادی کی تقریب، ایک ت...

June 30, 2024 10:01 PM

تین نئے فوجداری قوانین کَل سے نافذ العمل ہوجائیں گے

تین نئے فوجداری قوانین بھارتیہ نیائے سنہتا 2023، بھارتیہ ناگرک سرکشا سنہتا 2023 اور بھارتیہ ساکشیہ ادھینیم 2023 کَل یعنی یکم جولائی سے نافذالعمل ہوں گے۔ بھارتی حکومت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ لگاتار میٹنگ کر رہی ہے اور سبھی حکومتیں نئے فوجداری قوانین نافذ کرنے کے لیے، ٹکنالوجی، ص...

June 30, 2024 9:58 PM

وزیر اعظم نے دنیا کے سب سے بڑے عام انتخابات کے کامیاب انعقاد کیلئے ہم وطنوں کے تئیں شکریہ ادا کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا انتخابات میں ملک کے جمہوری نظام اور آئین میں اپنے اعتماد کا پختہ اظہار کرنے پر عوام کے تئیں تشکر کا اظہار کیا ہے۔ آج صبح آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ 2024 کے عام انتخابات دنیا کا سب سے بڑا چناؤ تھا جس...

June 30, 2024 3:41 PM

تین نئے فوجداری قوانین کَل سے ہوں گے نافذ

تین نئے فوجداری قوانین کَل سے نافذ ہوجائیں گے۔ اِن میں بھارتیہ نیائے Sanhita، بھارتیہ ناگرک سُرکشا Sanhita اور بھارتیہ ساکشیہ ادھینیم 2023 شامل ہیں۔ مرکزی سرکار اِس سلسلے میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ باقاعدگی سے میٹنگیں کرتی رہی ہے اور وہ نئے فوجداری قوانین کو نافذ کرنے کیلئے تک...

June 30, 2024 3:39 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے سنتھال جدو جہد کے سبھی امر سپوتوں کو خراج عقیدت پیش کیا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے Hool Diwas پر سنتھال جدو جہد کے سبھی امر سپوتوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ پر صدر جمہوریہ نے کہا کہ Sido-Kanhu، Chand-Bhairav اور Phoolo-Jhano جیسے سورماؤں کی قربانی کی داستان کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا جنہوں نے نا انصافی کے خلاف تاریخی جنگ لڑی تھی۔ محترمہ در...

June 30, 2024 3:26 PM

اسرائیلی حملوں میں کم از کم 40 فلسطینی مارے گئے

محصور غزہ پٹی کے علاقے میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران اسرائیلی حملوں میں کم از کم 40 فلسطینی مارے گئے ہیں جبکہ 200 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ حماس کے کنٹرول والے صحت حکام کے مطابق اِس طرح گزشتہ سال اکتوبر میں اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان لڑائی شروع ہونے کے بعد سے اب تک مجموعی طور پر 37 ہزار 834 فلسطینی...

June 30, 2024 3:06 PM

وزیر اعظم نے آئین اور جمہوری نظام میں پھر سے اعتماد کا اظہار کرنے پر عوام کا شکریہ ادا کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا انتخابات میں ملک کے جمہوری نظام اور آئین میں اپنے اعتماد کا پختہ اظہار کرنے پر عوام کے تئیں تشکر کا اظہار کیا ہے۔ آج آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ 2024 کے عام انتخابات دنیا کا سب سے بڑا چناؤ تھا جس میں...

June 30, 2024 3:04 PM

جنرل اوپیندر دویدی نے فوج کے نئے سربراہ کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھالی

جنرل اوپیندر دویدی نے آج نئی دلی میں فوج کے سربراہ کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ انہیں 15 دسمبر 1984 کو بھارتی فوج کی جموں کشمیر رائفلز انفینٹری میں کمیشن ملا تھا۔ تقریباً چالیس سال کی اپنی گرانقدر سروس کے دوران انہوں نے مختلف عہدوں پر کام کیا ہے۔ جنرل اوپیندر دویدی کو پرم وششٹھ سیوا میڈل اور ا...

June 30, 2024 3:01 PM

خواتین کرکٹ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو فالو آن پر مجبور کیا

خواتین کرکٹ میں آج صبح چنئی میں جنوبی افریقہ کے ساتھ واحد ٹسٹ میچ کے تیسرے دن بھارتی Spin گیند باز اسنیہا رانا نے 8 وکٹ لے کر تاریخ ساز کارنامہ انجام دیا۔ دیپتی شرما نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ اِس طرح جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں صرف 266 رن بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ اسنیہا رانا ٹسٹ کرکٹ میں ...