July 5, 2024 9:45 AM

وزیراعظم نریندر مودی پیر کو روس کے دو دن کے دورے پر روانہ ہوں گے

وزیر اعظم نریندر مودی اِس مہینے کی 8 تاریخ کو روس کے دو دن کے سرکاری دورے پر جائیں گے۔ وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ جناب مودی، روس کے صدر ولادیمیر پوتن کی دعوت پر ماسکو جا رہے ہیں جہاں وہ 22 ویں بھارت- روس سالانہ سربراہ میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ دونوں لیڈر، موجودہ علاقائی اور باہمی دلچسپی کے عالمی امور ...

July 5, 2024 9:44 AM

مرکز نے قومی گرین ہائیڈروجن مشن کے تحت معیارات اور انضباطی نظام تیار کرنے کیلئے رہنما خطوط جاری کیے ہیں

مرکز نے قومی گرین ہائیڈروجن مشن کے تحت جانچ سہولیات کیلئے سرمایہ فراہم کرنے، بنیادی ڈھانچے اور معیارات اور انضباطی نظام تیار کرنے کیلئے ادارہ جاتی امداد فراہم کرنے کی خاطر رہنما خطوط جاری کیے ہیں۔ نئی اور قابل تجدید توانائی کی وزارت نے بتایا ہے کہ مذکورہ اسکیم 200کروڑ روپے کے بجٹ اخراجات کے ساتھ مال...

July 5, 2024 9:42 AM

سرکار جلد ہی بحری جہازوں کی تعمیر اور مرمت سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کرے گی

  سرکار جلد ہی بحری جہازوں کی تعمیر اور مرمت سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کرے گی تاکہ سال 2030 تک اِس شعبے میں بھارت کو چوٹی کے دس ملکوں اور 2047 تک پانچ سرکردہ ملکوں میں لایا جاسکے۔ بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت میں سکریٹری ٹی کے راما چندرن نے کَل یہ جانکاری دی۔ انہوں نے کَل اِس با...

July 5, 2024 9:41 AM

جھارکھنڈ میں ہیمنت سورین سرکار پیر کو اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرے گی

جھارکھنڈ اسمبلی کا خصوصی اجلاس پیر کو طلب کیا گیا ہے تاکہ ہیمنت سورین سرکار اعتماد کا ووٹ حاصل کرسکے۔   وزیراعلیٰ ہیمنت سورین کی صدارت میں کابینہ میٹنگ میں اِس سلسلے میں فیصلہ کیا گیا۔ اِس سے قبل وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف لینے سے پہلے جناب ہیمنت سورین نے 44 ارکان اسمبلی کی حمایت کا   ایک خط گورنر سی ...

July 5, 2024 9:39 AM

وزیراعظم نریندر مودی نے اولمپک کھیلوں کیلئے پیرس جانے والے بھارتی کھلاڑیوں کے ساتھ گفتگو کی

وزیراعظم نریندر مودی نے پیرس اولمپک کیلئے روانہ ہونے والے بھارتی کھلاڑیوں کے ساتھ بات چیت کی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ وہ پُراعتماد ہیں کہ کھلاڑی اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے اور ملک کا نام روشن کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اُن کی زندگی کے سفر اور کامیابی سے 140 کروڑ بھ...

July 4, 2024 9:41 PM

ومبلڈن ٹینس میں بھارت کے Yuki Bhambri ، فرانس کے اپنے ساتھی کھلاڑی کے ساتھ ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں

ومبلڈن ٹینس میں بھارت کے Yuki Bhambri، فرانس کے اپنے ساتھی کھلاڑی Albano Olivetti کے ساتھ مردوں کے ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ انھوں نے آج شام لندن میں پہلے راؤنڈ میں Alexander Bublik اور Alexandar Shevchenko کی قزاخستان کی جوڑی کو چھ۔چار، چھ۔چار سے ہرا دیا۔ ڈبلز کے ایک اور میچ میں بھارت ک...

July 4, 2024 9:38 PM

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کا ممبئی پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ مرین ڈرائیو پر فتح کا جلوس نکالا گیا

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کا آج شام ممبئی پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ جیسے ہی ٹیم کا ہوائی جہاز ممبئی میں اترا، پانی کی بوچھار کے ساتھ ٹیم کو سلامی دی گئی۔ ممبئی ہوائی اڈے کے عملے نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ چمپئن بھارتی ٹیم کا استقبال کرنے کیلئے سلامی دینے کا یہ منصوبہ تیار کیا تھ...

July 4, 2024 9:35 PM

اترپردیش پولیس نے ہاتھرس میں بھگڈر کے واقعے کے سلسلے میں 6 منتظمین کو گرفتار کیا ہے۔ اس واقعے میں 121 افراد کی موت ہوئی ہے

اترپردیش پولیس نے ہاتھرس میں بھگڈر کے واقعے کے سلسلے میں 6 منتظمین کو گرفتار کیا ہے۔ اِن میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔ اس واقعے میں 121 افراد کی موت ہوئی ہے۔ علی گڑھ رینج کے انسپیکٹر جنرل پولیس Shalabh ماتھر نے بتایا کہ گرفتار کیے گئے 6 افراد، منتظمہ کمیٹی کے ممبر ہیں اور وہ سیوا دار کے طور پر کام کرت...

July 4, 2024 9:31 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کسی بھی طرح کی دہشت گردی کو نہ تو صحیح ٹھہرایا جاسکتا ہے اور نہ ہی معاف کیا جاسکتا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کسی بھی طرح کی دہشت گردی کو نہ تو صحیح ٹھہرایا جاسکتا ہے اور نہ ہی معاف کیا جاسکتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ بین الاقوامی برادری کو چاہیے کہ وہ اُن ملکوں کو الگ تھلگ کرے اور بے نقاب کرے، جو دہشت گردوں کو پناہ دیتے ہیں، اُن کی مدد کرتے ہیں اور دہشت گردی کو نظر انداز کرتے ...

July 4, 2024 9:29 PM

جھارکھنڈ مکتی مورچے کے لیڈر ہیمنت سورین نے جھارکھنڈ کے نئے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیا

جھارکھنڈ مکتی مورچے کے ایگزیکٹیو صدر ہیمنت سورین نے آج جھارکھنڈ کے نئے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیا۔ ریاست کے گورنر سی پی رادھا کرشنن نے راج بھون میں ایک سادہ تقریب میں جناب ہیمنت سورین کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں ہائی کورٹ سے ضمانت پر رہا ہونے کے بعد انھوں نے تیسری...