July 5, 2024 2:40 PM

وزیراعظم نریندر مودی نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ پیرس اولمپکس مقابلوں میں حصہ لینے والے بھارتی ایتھلیٹس، بھارت کا سر فخر سے بلند کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی نے پیرس اولمپک کیلئے روانہ ہونے والے بھارتی کھلاڑیوں کے ساتھ بات چیت کی ہے۔ کَل ایتھلیٹس کے ساتھ بات کرتے ہوئے جناب مودی نے اعتماد ظاہر کیا کہ یہ کھلاڑی بھارت کے لیے فخر کا سبب بنیں گے۔ جناب مودی نے کہا کہ ہر ایک کو آگے بڑھنے اور کامیابی حاصل کرنے کے لیے، ہر طرح کے بہانوں اور شک...

July 5, 2024 2:38 PM

خواتین کرکٹ میں آج شام چنئی میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں،  بھارت کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا

خواتین کرکٹ میں آج شام چنئی میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ  جنوبی افریقہ سے ہوگا۔ یہ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔بھارت نے پیر کو اِسی جگہ وَن-آف ٹسٹ میچ میں  جنوبی افریقہ پر دَس وکٹ کی جیت حاصل کی تھی۔ اِس سے پہلے بھارت نے بنگلورو میں تین ایک روزہ میچوں ک...

July 5, 2024 10:02 AM

تعلیمی سال 2024-25 کیلئے تیسری اور چھٹی کلاس کی خاطر نئی نصابی کتابیں متعارف کی جائیں گی

تعلیمی سال 2024-25 کیلئے تیسری اور چھٹی کلاس کی خاطر نئی نصابی کتابیں متعارف کی جائیں گی۔ تعلیم کی وزارت نے مطلع کیا ہے کہ نصابی کتابوں کی تیاری آخری مرحلے میں ہے اور تیسری اور چھٹی کلاس کیلئے 9 نصابی کتابیں پہلے ہی دستیاب ہیں، بقیہ 8 کتابیں جلد ہی دستیاب کرادی جائیں گی۔  کَل نئی دلّی میں نصابی کتاب...

July 5, 2024 10:01 AM

پنجاب میں بھی امنگوں والے ضلعوں اور بلاکوں کیلئے نیتی آیوگ کے Sampoornta ابھیان کا آغاز ہوگیا

پنجاب میں بھی امنگوں والے ضلعوں اور بلاکوں کیلئے نیتی آیوگ کے Sampoornta ابھیان کا آغاز ہوگیا ہے۔ اِس مہم کے تحت 6 اہم اشاریوں کے مقاصد حاصل کرنے کیلئے لگاتار کوششیں کی جائیں گی۔ نیتی آیوگ کے سَمپورنتا ابھیان کے دائرے میں پنجاب کے دو امنگوں والے ضلعے اور دس بلاک آئیں گے۔ اِن ضلعوں میں صحت، تغذیے، زر...

July 5, 2024 9:59 AM

اتراکھنڈ اور شمال مشرقی بھارت کے زیادہ تر حصوں میں آج اور کل کیلئے بہت شدید بارش کے تناظر میں ریڈ الرٹ جاری

بھارتی موسمیات محکمے نے اتراکھنڈ اور شمال مشرقی بھارت کے زیادہ تر حصوں میں آج اور کل کیلئے بہت شدید بارش کے تناظر میں ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ آئندہ تین سے چار دنوں کے دوران جموں وکشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد، ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، راجستھان، اترپردیش، مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ م...

July 5, 2024 9:58 AM

انڈین انفارمیشن سروس کے سینئر افسر دِھیریندر اوجھا کو پریس انفارمیشن بیورو PIB کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا

انڈین انفارمیشن سروس کے سینئر افسر دِھیریندر اوجھا کو پریس انفارمیشن بیورو PIB کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا گیا ہے۔ جناب اوجھا، محترمہ شیفالی شرن کی جگہ عہدہ سنبھالیں گے، جنہیں Publications ڈویژن کی ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا گیا ہے۔

July 5, 2024 9:56 AM

آسام میں لگاتار بارش کی وجہ سے سیلاب کی صورتحال اور خراب ہوگئی ہے

آسام میں لگاتار بارش کی وجہ سے سیلاب کی صورتحال اور خراب ہوگئی ہے۔ 29 ضلعوں میں 21 لاکھ سے زیادہ لوگوں پر سیلاب کا اثر پڑا ہے۔ ریاست کے گورنر گلاب چند کٹاریہ نے سیلاب سے متاثرہ Morigaon ضلعے کا دورہ کیا اور لوگوں سے ملاقات کی۔ گورنر موصوف نے موجودہ حالات کا جائزہ لینے کے بعد ضلع انتظامیہ کو ہدایت دی...

July 5, 2024 9:54 AM

برطانیہ کے پارلیمانی انتخابات میں پولنگ کے فوراً بعد کے جائزوں Exit Polls میں لیبر پارٹی کو زبردست کامیابی ملنے کی بات کہی گئی ہے

 برطانیہ کے پارلیمانی انتخابات میں پولنگ کے فوراً بعد کے جائزوں Exit Polls میں لیبر پارٹی کو زبردست کامیابی ملنے کی بات کہی گئی ہے جبکہ Conservative پارٹی کو کراری شکست ملنے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔ تین بڑے TV نیٹ ورکس کے Exit Polls میں دارالعوام کے کَل کے چناؤ میں لیبر پارٹی کو 410 سیٹیں ملنے کی بات...

July 5, 2024 9:51 AM

ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ 2024 جیت کر وطن واپس آئی بھارتیہ کرکٹ ٹیم کا والہانہ استقبال کیا گیا

ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ 2024 جیت کر وطن واپس آئی بھارتیہ کرکٹ ٹیم کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ کَل بھارتی ٹیم دلّی پہنچی اور وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ اس کے بعد  بھارتی چمپئن ممبئی گئے، جہاں نریمن پوائنٹ سے تاریخی وانکھیڑے اسٹیڈیم تک جیت کے جشن کی پریڈ نکالی گئی، جس میں کھلاڑی ایک کھلی بس میں سوا...

July 5, 2024 9:50 AM

ومبلڈن ٹینس میں بھارت کے یوکی بھامبری، فرانس کے اپنے ساتھی کھلاڑی کے ساتھ مردوں کے ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں

ومبلڈن ٹینس میں بھارت کے Yuki Bhambri، فرانس کے اپنے ساتھی کھلاڑی Albano Olivetti کے ساتھ مردوں کے ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ انھوں نے کَل شام لندن میں پہلے راؤنڈ میں Alexander Bublik اور Alexandar Shevchenko کی قزاخستان کی جوڑی کو چھ-چار، چھ-چار سے ہرا دیا۔ بھارت کے روہن بوپنا بھی، آسٹری...