July 6, 2024 9:33 PM

بیڈمنٹن میں کناڈا اوپن میں مردوں کے سنگلز کے سیمی فائنل میں آج رات پریانشو رجاوَت کا مقابلہ فرانس کے کھلاڑی Alex Lanier سے ہوگا

بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی Priyanshu Rajawat کناڈا اوپن کے کوارٹر فائنل میں چوتھے درجے کے عالمی کھلاڑی Anders Antonsen کو شکست دے کر سیمی فائنل مقابلے تک پہنچ گئے ہیں۔ کل رات ایک گھنٹہ 19 منٹ تک چلے کوارٹر فائنل مقابلے میں راجاوت نے Antonsen کو اکیس-گیارہ، سترہ-اکیس، اکیس-اُنیس سے شکست دی۔ 10 سرکردہ کھلا...

July 6, 2024 9:31 PM

ہرارے کے مقام پر زمباوے نے پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کو 13 رن سے ہرایا

کرکٹ میں ہرارے کے مقام پر پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں زمباوے نے بھارت کو 13 رن سے ہرا دیا۔ بھارت نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ لیگ اسپنر روی بشنوئی کی قیادت میں بھارتی گیند بازوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور زمباوے کو 9 وکٹ پر 115 رن کے اسکور پر ہی روک دیا۔ ...

July 6, 2024 3:00 PM

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو آج شام اُڈیشہ میں بھوبنیشور میں Utkalamani Pandit Gopbandhu Das کی 96 ویں برسی میں شرکت کریں گی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اوڈیشہ کا چار روزہ دورہ کریں گی جو آج سے شروع ہورہا ہے۔ صدر جمہوریہ بھگوان جگن ناتھ، بھگوان بال بھدر، دیوی سوبھدرا اور بھگوان سدرشن کی دنیا بھر میں مشہور یاترا کو دیکھنے کے لیے اپنے آبائی ریاست کا دورہ کررہی ہیں جو پُری کے مقدس ساحلی شہر میں کَل منعقد ہوگی۔ راشٹرپتی بھون کے م...

July 6, 2024 2:57 PM

وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ وہ بھارت اور برطانیہ کے درمیان جامع کلیدی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کی خاطر مثبت اور تعمیری تعاون کے منتظر ہیں

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ سبھی میدانوں میں بھارت-برطانیہ جامع دفاعی شراکت داری کو اور زیادہ مستحکم بنانے، نیز باہمی ترقی اور خوشحالی کو فروغ دینے کیلئے ایک مثبت اور تعمیری اشتراک کے تئیں پُرامید ہیں۔ جناب مودی نے یہ بات ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر برطانیہ کے اپنے ہم منصب Keir Starmer کو برطانی...

July 6, 2024 2:51 PM

تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن نے پولیس اہلکاروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ریاستی BSP کے سربراہ K Armstrong کے قتل کی جلد چھان بین کریں اور قصورواروں کو قانون کے مطابق سزا دلائی جائے

تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن نے ریاستی بہوجن سماج پارٹی کے سربراہ K Armstrong کے قتل کی تیزی کے ساتھ تحقیقات کرنے اور قصورواروں کے خلاف قانونی کارروائی  کرنے کا پولیس افسران کو حکم دیا ہے۔ اِس واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے جناب اسٹالن نے مہلوک کے اہل خانہ، پارٹی اور دیگر سے تعزیت کا اظ...

July 6, 2024 2:46 PM

ایران میں سابق وزیر صحت اور اصلاحات کے حامی Masoud Pezeshkian کو صدر منتخب کیا گیا ہے

ایران کے سابق وزیر صحت اور مصلح مسعود Pezeshkian ایران کے چودہویں  صدارتی انتخاب میں کامیاب ہوئے ہیں۔ انھوں نے اپنے حریف سعید جلیلی کو شکست دی۔ سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والے دو امیدواروں کے درمیان وہاں کَل پھر ووٹنگ ہوئی تھی۔ ایران میں جون کی 28 تاریخ کو صدارتی چناؤ ہوا تھا، جس میں Pezeshkian نے مج...

July 6, 2024 2:44 PM

آج تیسرے پہر ہرارے میں بھارت اور زمبابوے کے درمیان پانچ ٹوینٹی ٹوینٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کھیلا جائے گا

ٹوینٹی ٹوینٹی عالمی کپ جیتنے کے بعد بھارت کے نوجوان کرکٹ کھلاڑیوں کی ٹیم آج تیسرے پہر ہرارے میں میدان میں اترے گی، جہاں بھارت اور زمبابوے کے درمیان پہلا ایک روزہ ٹوینٹی ٹوینٹی میچ کھیلا جائے گا۔ بھارت کی ٹیم کی قیادت شبھمن گِل کریں گے۔دونوں ملکوں کے درمیان مجموعی طور پر پانچ ٹوینٹی ٹوینٹی میچ کھیلے ...

July 6, 2024 11:06 AM

وزیراعظم نریندر مودی نے، جناب کیئر اسٹارمرکو برطانیہ کے عام انتخابات میں، اُن کی پارٹی کی زبردست کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔

  وزیراعظم نریندر مودی نے، لیبر پارٹی کے رہنما Keir Starmer Sirکو، برطانیہ کے عام انتخابات میں زبردست کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ وہ سبھی میدانوں میں بھارت-برطانیہ جامع دفاعی شراکت داری کو اور زیادہ مستحکم بنانے، نیز باہمی ترقی اور خوشحالی کو فروغ دینے کیل...

July 6, 2024 11:01 AM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے اڈیشہ کا چار دن کا دورہ کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج اوڈیشہ کے چار روزہ دورے پر روانہ ہو رہی ہیں۔ صدر جمہوریہ بھونیشور میں  Utkalamani Pandit Gopabandhu Das کی 96ویں برسی میں شرکت کریں گی۔ محترمہ مرمو کل پوری میں بھگوان جگن ناتھ کی Gundicha Jatra، کار فیسٹیول کے موقع پر موجود رہیں گی۔ اپنے دورے کے دوران صدرِ جمہوریہ Udayagir...

July 6, 2024 10:58 AM

فورین میڈیکل گریجویٹ امتحان جون 2024، آج پورے ملک میں، 50 شہروں میں منعقد کیا جارہا ہے۔

میڈیکل سائنس امتحانات کا قومی بورڈ NBEMS فورین میڈیکل گریجویٹ امتحان برائے جون 2024 کا آج انعقاد کرے گا۔ یہ امتحان ملک کے 50 شہروں کے 71 مراکز میں منعقد کیا جارہا ہے۔ مرکزی صحت سکریٹری اپوروا چندر نے آکاشوانی نیوز سے ایک بات چیت میں FMGE امتحان میں شریک ہونے والوں سے گزارش کی کہ وہ امتحان کا سوالنام...