September 18, 2024 3:12 PM

مودی سرکار نے تیسری میعاد کیلئے اقتدار میں آنے کے بعد اپنے پہلے 100 دِن مکمل کرلیے ہیں

  مودی سرکار نے تیسری میعاد کیلئے اقتدار میں آنے کے بعد اپنے پہلے 100 دِن مکمل کرلیے ہیں۔ اِس مدت کے دوران حکومت نے پندرہ لاکھ کروڑ روپے مالیت کے پروجیکٹوں کا آغاز کیا ہے، جس میں بنیادی ڈھانچے، کسان، متوسط طبقے، خواتین اور نوجوانوں پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ حکومت کے اہم اقدامات میں 900 کلومیٹر م...

September 18, 2024 3:06 PM

جموں وکشمیر کے 24 حلقوں میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹ ڈالے جانے کا عمل جاری ہے۔ دِن کے ایک بجے تک 41 اعشاریہ ایک سات فیصد ووٹ ڈالے گئے تھے

جموں وکشمیر کے 24 حلقوں میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹ ڈالے جانے کا عمل جاری ہے۔ دِن کے ایک بجے تک 41 اعشاریہ ایک سات فیصد ووٹ ڈالے گئے تھے۔ جموں میں 19، اُودھم پور میں ایک اور دلّی میں چار پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں، تاکہ پہلے مرحلے میں 35  ہزار سے زیادہ کشمیری پنڈت اپنے حق رائے دہ...

September 18, 2024 3:04 PM

دِلّی کی ایک عدالت نے روزگار کے بدلے زمین معاملے میں ریلوے کے سابق وزیر لالو پرساد اور اُنکے بیٹے تیجسوی یادو کو سمن جاری کیاہے

دلی کی ایک عدالت نے آج ریلوے کے سابق وزیر لالو پرساد یادو، اُن کے بیٹے اور بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اور دیگر کو زمین کے عوض ملازمتوں سے وابستہ کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے میں سمن جاری کیا ہے۔ دلی کی راؤز ایوینیو عدالت نے اِس معاملے میں تیج پرتاپ یادو کو بھی سمن جاری کیا ہے۔ وہ ل...

September 18, 2024 3:00 PM

IMD نے مدھیہ پردیش، اترپردیش، راجستھان،ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تری پورہ، انڈمان اور نکوبار اور جزیروں کے بعض علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے مدھیہ پردیش، اترپردیش اور راجستھان میں آج بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ ہریانہ، چنڈی گڑھ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ اور انڈمان و نکوبار جزائر کے علاقوں میں بھی الگ الگ مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے۔ اِسی دوران اترپردیش میں شدی...

September 18, 2024 2:56 PM

بیڈمنٹن میں Malvika Bansod نے Changzhou میں چائنا اوپن 2024 کے خواتین کے سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں پیرس اولمپکس میں کانسے کا تمغہ جیتنے والے کھلاڑی Gregoria Tunjung کو ہرادیا ہے

بیڈمنٹن میں، بھارتی کھلاڑی مالوکا بنسوڑ نے چائنا اوپن 2024 کے BWF سُپر 1000 مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی نمبر سات اور پیرس اولمپک میں کانسے کا تمغہ جیت چکی گرے گوریا ٹُن جُنگ کو خواتین کے سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں شکست دے دی۔ بنسوڑ نے انڈونیشیائی کھلاڑی کو سیدھے سیٹوں میں 26-2...

September 18, 2024 10:12 AM

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو اور وزیر دفاع Yoav Gallant نے، تل ابیب میں HaKirya فوجی ٹھکانے پر سکیورٹی سے متعلق ایک جائزہ میٹنگ منعقد کی۔

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو اور وزیر دفاع Yoav Gallant نے، تل ابیب میں HaKirya فوجی ٹھکانے پر سکیورٹی سے متعلق ایک جائزہ میٹنگ منعقد کی۔ یہ میٹنگ کَل لبنان میں جان لیوا Pager دھماکوں کے تناظرمیں کی گئی۔ دوسری طرف حزب اللہ نے کہا ہے کہ وہ، اِن دھماکوں کے پیچھے وجوہات کا پتہ لگانے کیلئے، سکیو...

September 18, 2024 10:07 AM

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج گاندھی نگر میں چوتھی RE Invest میٹنگ کے اختتامی جلسے کی صدارت کریں گے۔

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج گاندھی نگر میں چوتھی RE Invest میٹنگ کے اختتامی جلسے کی صدارت کریں گے۔ مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے کَل بتایا کہ ریاستی سرکار اور پرائیویٹ مصنوعات سازوں سمیت مختلف فریقوں نے اگلے چھ سال میں، قابل تجدید توانائی کے پروجیکٹوں میں 32 اعشاریہ چار پانچ لاکھ کروڑ روپے کی سرمای...

September 18, 2024 10:15 AM

جموں وکشمیر میں پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات شروع ہوگئے ہیں۔

جموں و کشمیر میں آج اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ شروع ہوگئی ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے ریاست میں ووٹروں پر زور دیا ہے کہ وہ بڑی تعداد میں آئیں اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے اسمبلی حلقوں میں جہاں آج پولنگ ہو رہی ہے سبھی پر...

September 18, 2024 9:56 AM

مرکز نے، خردنی تیل انجمنوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ خردنی تیل کی قیمتوں میں اُس وقت تک اضافہ نہ کریں جب تک، کم کسٹمس ڈیوٹی پر درآمد کیا گیا موجودہ ذخیرہ دستیاب ہے۔

مرکز نے، خردنی تیل کی سرکردہ انجمنوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ خردنی تیل کی قیمتوں میں اُس وقت تک اضافہ نہ کریں جب تک درآمد کیا گیا موجودہ ذخیرہ اور ساڑھے بارہ فیصد کی بنیادی کسٹمس ڈیوٹی ختم نہ ہوجائے۔ خوراک اور تقسیم عامہ کے محکمے کے سکریٹری سنجیو چوپڑا نے کَل نئی دلی میں تیل کی مختلف کمپنیوں کے نمائند...

September 18, 2024 9:54 AM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج راجستھان میں MNIT جے پور کے، سندوں کی تقسیم کے سالانہ جلسے میں شرکت کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو راجستھان، مدھیہ پردیش اور جھارکھنڈ کے تین روزہ دورے پر جائیں گی جو آج سے شروع ہو رہا ہے۔ صدر جمہوریہ آج جے پور میں Malaviya  نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (NMIT) کے جلسہئ تقسیم اسناد کی تقریب میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گی اور کنوکیشن تقریب سے خطاب کریں گی۔ صدر جمہ...