July 8, 2024 2:30 PM

آج نئے ہجری سال کے پہلے مہینے محرم الحرام کی پہلی تاریخ ہے

آج نئے ہجری سال کے پہلے مہینے محرم الحرام کی پہلی تاریخ ہے۔ کربلا کا واقعہ اِسی مہینے میں پیش آیا تھا۔ پیغمبر اسلام حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ اور اُن کے جانثار ساتھیوں نے ناانصافی اور جھوٹ کے خلاف جنگ لڑی تھی اور اسلام کی سربلندی کیلئے اپنی جان کا نذران...

July 8, 2024 2:28 PM

وزیر اعظم نریندر مودی روس اور آسٹریا کے تین دن کے دورے پر روانہ ۔ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اُن کے اِس دورے سے دونوں ملکوں کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کا اچھا موقع ملے گا۔

وزیر اعظم نریندر مودی روس اور آسٹریا کے تین دن کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں جناب مودی روس پہنچیں گے۔ روانہ ہونے سے قبل وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پوسٹ پر کہا کہ اُن کے اِس دورے سے روس اور آسٹریا کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کا اچھا موقع ملے گا، جن کے ساتھ وقت کی...

July 8, 2024 2:25 PM

جھارکھنڈ میں اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں ہیمنت سورین سرکار نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ہے

جھارکھنڈ میں ہیمت سورین سرکار نے اکثریت کی آزمائش میں اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ہے۔ جھارکھنڈ مکتی مورچے کی زیر قیادت اتحاد کے 45 ارکان اسمبلی نے اعتماد کی تحریک کے حق میں ووٹ دیا۔ اِس سے قبل وزیر اعلیٰ ہیمت سورین نے اسمبلی میں اعتماد کی تحریک پیش کی، جس پر بحث ہوئی۔ بحث کے بعد ووٹنگ کے دور...

July 8, 2024 2:24 PM

مدھیہ پردیش کابینہ میں رام نواس راوت کو شامل کرکے توسیع کی گئی ہے

مدھیہ پردیش میں آج ریاستی کابینہ میں مختصر طور پر توسیع کی گئی ہے۔ گورنر منگو بھائی پٹیل نے رام نواس راوت کو کابینی وزشیر کی حیثیت سے عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ اب ریاستی وزراء کی کونسل میں کل 31 وزیر ہیں۔ وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو اور دیگر کابینی ارکان پر بھی اس موقع پر موجود تھے۔ جناب راوت چنب...

July 8, 2024 2:22 PM

سپریم کورٹ میں آج NEET-UG سے متعلق کئی درخواستوں کی سماعت ہورہی ہے، جن میں مبینہ بے ضابطگیوں کے تناظر میں پھر سے امتحان کرائے جانے سے متعلق درخواست بھی شامل ہے

سپریم کورٹ آج NEET-UG سے متعلق درخواستوں کی سماعت کر رہی ہے۔ اِن میں وہ درخواستیں بھی شامل ہیں، جن میںNEET 2024 امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں، غلط طورطریقوں کے استعمال اور امتحان، نئے سرے سے کرائے جانے کا مطالبہ کیاگیا ہے۔ طلباء کی جانب سے داخل کی گئیں درخواستوں میں NEET میں مبینہ بے ضابطگیوں کی علیح...

July 8, 2024 2:20 PM

ممبئی میں شدید بارش ہونے سے روز مرہ کی زندگی متاثر ہوئی ہے۔ بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے 24 گھنٹے کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے

ممبئی میں آج صبح سویرے مختلف مقامات پر 6 گھنٹے میں 300 ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی۔ کچھ نچلے علاقوں میں تیز بارش ہونے سے پانی بھر گیا اور مضافاتی ٹرین خدمات میں رکاوٹ پڑ گئی۔ ریل پٹریوں پر پانی بھر جانے کی وجہ سے وسطی اور Harbour Lines پر ریل گاڑیوں کی آمدورفت میں تاخیر ہوئی ہے۔ شہر میں کئی...

July 8, 2024 2:17 PM

ٹینس میں  Carlos Alcaraz اور Jannik Sinner ومبلڈن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ومبلڈن میں دفاعی چمپئن Carlos Alcaraz اور عالمی نمبر ایک کھلاڑی Jannik Sinner اس ٹینس چمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ Alcaraz نے فرانس کے کھلاڑی  Ugo Humbert کو چھ-تین، چھ-چار، ایک-چھ، ساتھ-پانچ سے ہرایا۔ ایک دوسرے میچ میں عالمی نمبر ایک Sinner نے امریکہ کے اپنے حریف کھلاڑی Ben Shelton کو...

July 8, 2024 10:17 AM

سپریم کورٹ آج NEET-UG سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرے گا

سپریم کورٹ آج NEET-UG سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرے گا۔ اِن میں وہ درخواستیں بھی شامل ہیں، جن میں امتحان، نئے سرے سے کرائے جانے کا مطالبہ کیاگیا ہے۔ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر اَپ لوڈ کی گئی     ”کاز فہرست“ کے مطابق، 26 درخواستوں کا مجموعہ،     چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس جے بی پاردی والا   اور...

July 8, 2024 10:16 AM

اوڈیشہ میں، دنیا بھر میں مشہور بھگوان جگن ناتھ، بھگوان  بَل بھدر، دیوی سُبھدرا اور بھگوان سُدرشن کی رتھ یاترا آج سے مقدس شہر پُری میں دوبارہ شروع ہوگی

اوڈیشہ میں، دنیا بھر میں مشہور بھگوان جگن ناتھ، بھگوان  بَل بھدر، دیوی سُبھدرا اور بھگوان سُدرشن کی رتھ یاترا آج سے مقدس شہر پُری میں دوبارہ شروع ہوگی۔ کَل پُری میں  شاردا بالی میں سری گُنڈیچا مندر کیلئے رتھ یاترا، سورج غروب ہونے کے بعد، روایت کے مطابق روک دی گئی تھی۔ آج دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں ...

July 8, 2024 10:14 AM

اترپردیش کے بہت سے حصوں میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے

اترپردیش کے بہت سے حصوں میں موسلا دھار بارش ہونے اور مختلف باندھوں اور بیرجوں سے دریاؤں میں پانی چھوڑے جانے کے سبب، ریاست کے نشیبی علاقوں میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے عہدیداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ 24 گھنٹے کے اندر اندر سیلاب متاثرین کو معاوضہ فراہم کردیں۔ ریاست ...