July 9, 2024 9:23 PM

مغربی بنگال میں اسمبلی کے ضمنی انتخابات کیلئے آخری تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ کَل، چار سیٹوں کیلئے ووٹ ڈالے جائیں گے

مغربی بنگال میں اسمبلی کے ضمنی انتخابات کیلئے آخری تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ کَل، چار سیٹوں کیلئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ 35 امیدوار میدان میں ہیں اور ووٹوں کی گنتی 13 جولائی کو کی جائے گی۔ مغربی بنگال ریاستی اسمبلی کی چار سیٹوں پر کَل ضمنی انتخابات ہوں گے۔ رائے گنج، رانا گھاٹ دَکشن، باگڑا اور مَنِک تَلا می...

July 9, 2024 9:22 PM

ہماچل پردیش کی Dehra، ہمیرپور اور نالاگڑھ کے تین اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے کَل ووٹنگ ہوگی

ہماچل پردیش کی Dehra، ہمیرپور اور نالاگڑھ کے تین اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے کَل ووٹنگ ہوگی۔ ریاستی انتخابی کمیشن نے ووٹنگ کیلئے تمام تیاریاں پوری کرلی ہیں اور سکیورٹی کے مناسب اقدامات کئے گئے ہیں۔ ووٹنگ صبح سات بجے سے شام چھ بجے تک ہوگی اور ووٹوں کی گنتی اِس مہینے کی 13 تاریخ کو کی جائے گی...

July 9, 2024 2:49 PM

کٹھوعہ ضلع میں فوج کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ ایک بزدلانہ کارروائی: صدر جمہوریہ، وزیر دفاع نے گہرے دکھ کا اظہار کیا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے کٹھوعہ ضلع میں فوج کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ ایک بزدلانہ کارروائی ہے، جس کی مذمت کی جانی چاہئے اور اس کے خلاف سخت اقدامات کئے جانے چاہئیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جاری اس جنگ میں جن لوگوں نے اپنی قربانی...

July 9, 2024 2:46 PM

سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک

بہار کے بیگوسرائے ضلع میں FCI پولیس اسٹیشن کے علاقے میں آج صبح ایک سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک اور دیگر چار زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ بیگو سرائے میں رتن چوک کے قریب قومی شاہراہ 31 پر یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ایک کار ایک آٹو رکشہ سے ٹکراگئی۔ آٹو رکشہ میں سوار سبھی مسافر ہلاک ہوگئے، جو بیگو س...

July 9, 2024 2:44 PM

بہار میں پورنیہ ضلعے کے Rupauli اسمبلی حلقے کے ضمنی چناؤ کیلئے کَل ووٹ ڈالے جائیں گے

بہار میں پورنیہ ضلعے کے Rupauli اسمبلی حلقے کے ضمنی چناؤ کیلئے کَل ووٹ ڈالے جائیں گے۔ تقریباً تین لاکھ 13 ہزار رائے دہندگان 11 امیدواروں کی سیاسی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔ تمام 321 پولنگ مراکز پر سکیورٹی کے وسیع انتظامات کئے گئے ہیں۔ اصل مقابلہ جنتا دل یو کے امیدوار Kaladhar Prasad Mandal اور آرجے ڈی ک...

July 9, 2024 2:42 PM

دلی پولیس نے اعضاء کے عطیہ کے ایک بین الاقوامی ریکٹ میں ملوث ایک ڈاکٹر سمیت سات افراد کو گرفتار کیا ہے

دلی پولیس نے اعضاء کے عطیہ کے ایک بین الاقوامی ریکٹ میں ملوث ایک ڈاکٹر سمیت سات افراد کو گرفتار کیا ہے۔ کرائم برانچ کے ڈپٹی کمشنر آف پولیس امت گوئل نے بتایا کہ اس ریکٹ کا ماسٹر مائنڈ ایک بنگلہ دیشی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ کرائم برانچ نے ایک ایسے شخص کو بھی گرفتار کیا ہے جو مریضوں اور اعضاء کا عطیہ کرن...

July 9, 2024 2:40 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ تیسری مدتِ کار میں حکومت کا مقصد بھارت کو دنیا کی تیسری بڑی معیشت بنانا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ تیسری مدتِ کار میں حکومت کا مقصد بھارت کو دنیا کی تیسری بڑی معیشت بنانا ہے۔ روس کے ماسکو میں بھارتی برادری سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ آج بھارت جو بھی ہدف مقرر کرتا ہے اُسے کامیابی سے حاصل کرلیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تیسری مدتِ کار کیلئے اُن کی حکومت کی تش...

July 9, 2024 2:38 PM

وزیر اعظم مودی آج سہ پہر روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ 22 ویں بھارت-روس سالانہ چوٹی میٹنگ کی مشترکہ صدارت کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی آج ماسکو میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ 22 ویں بھارت-روس سالانہ چوٹی میٹنگ کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ سالانہ چوٹی میٹنگ کے دوران وزیر اعظم مودی اور صدر پوتن، دفاع، تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات، توانائی کے شعبے میں تعاون، تعلیم، ثقافت اور عوام سے عوام کے درمیان رابطے سمیت ب...

July 9, 2024 2:37 PM

اترپردیش سرکار نے ہاتھرس بھگدڑ معاملے میں 6 اہلکاروں کو معطل کردیا

اترپردیش سرکار نے ہاتھرس بھگدڑ معاملے میں خصوصی تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ کے بعد چھ اہلکاروں کو معطل کردیا ہے۔ خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے آج اپنی رپورٹ پیش کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ منتظمین کے ذریعے برتی گئی غفلت اس حادثے کا اہم سبب ہے۔ SIT کی رورٹ کی بنیاد پر ہاتھرس ضلع کے SDM، CO اور تحصیلدار سمیت چھ افر...

July 9, 2024 2:35 PM

بہار کے متعدد علاقوں میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران شدید بارش ہوئی ہے

بہار کے کئی حصوں میں پچھلے 24 گھنٹے میں شدید سے بہت شدید بارش ہورہی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اگلے 24 گھنٹوں کے لئے پٹنہ، سیوان، گوپال گنج، سرن، سہرسا، مدھے پورہ، کٹیہار، بھاگلپور اور نوادہ ضلعوں سمیت ریاست کے مغربی اور جنوب وسطی حصوں میں شدید بارش سے متعلق یلو الرٹ جاری کیا ہے۔ ان علاقوں میں تیز ہواؤں ا...