July 12, 2024 9:52 PM

نیپال کے وزیر اعظم پشپ کمل دہل پرچنڈ کو پارلیمنٹ میں اعتماد کی تحریک میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے

نیپال کے وزیر اعظم پشپ کمل دہل پرچنڈ، پارلیمنٹ میں آج اعتماد کا ووٹ ہار گئے۔ جناب پرچنڈ، اعتماد کے ووٹ میں اِس لئے ناکامیاب ہوئے کیونکہ اُن کی حکومت میں اکثریتی پارٹی کمیونسٹ پارٹی آف نیپال نے اپنی حمایت واپس لے لی۔ نیپال کی پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں یعنی ایوانِ نمائندگان میں 194 ممبران نے اعتماد کے ...

July 12, 2024 9:49 PM

خواتین کا ٹی-ٹوینٹی ایشیا کپ ٹورنامنٹ اس مہینے کی 19 تاریخ سے سری لنکا میں Dambulla کے مقام پر شروع ہو رہا ہے

خواتین کا ٹی-ٹوینٹی ایشیا کپ اِس مہینے کی 19 تاریخ کو سری لنکا میں Dambulla کے مقام پر شروع ہو رہا ہے۔ اِس میں آٹھ ملکوں کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ اِن میں سری لنکا، بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش، متحدہ عرب امارات، نیپال، ملیشیا اور تھائی لینڈ شامل ہیں۔ گروپ اے میں بھارت، پاکستان، متحدہ عرب امارات اور نیپال ک...

July 12, 2024 3:05 PM

آسام میں سیلاب کی صورتِ حال میں کچھ بہتری آئی

آسام میں، سیلاب کی صورتِ حال میں کچھ بہتری آئی ہے لیکن اب بھی 25 اضلاع کے 86 ریوینیو سرکل کے 2500 سے زیادہ گاؤں بری طرح سے سیلاب کی زد میں ہیں اور ریاست میں تقریباً 39 ہزار ہیکٹیرسے زیادہ فصل کا رقبہ تباہ ہوچکا ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں سیلاب سے کسی کی موت کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔ برہمپترا، Burhidihi...

July 12, 2024 3:04 PM

بجلی کی شرحوں میں اضافہ کئے جانے کے خلاف قومی راجدھانی میں مظاہرہ

بی جے پی نے آج عام آدمی پارٹی پر الزام لگایا ہے کہ وہ دِلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کو، شراب پالیسی گھوٹالے میں، کالے دھن کو جائز بنانے کے کیس میں، ضمانت دیئے جانے کے بارے میں لوگوں اور میڈیا کو گمراہ کررہی ہے۔ نئی دِلی میں میڈیا کو جانکاری دیتے ہوئے پارٹی رہنما بانسری سوراج نے کہا کہ سپریم کورٹ ک...

July 12, 2024 2:59 PM

سپریم کورٹ نے اروند کجریوال کو شراب پالیسی کے مبینہ گھپلے کے کیس میں، عبوری ضمانت دی

سپریم کورٹ نے آج دِلی کے وزیراعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال کو، شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالے سے متعلق کالے دھن کو جائز بنانے کے کیس میں، عبوری ضمانت دے دی ہے۔ جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس دیپانکر دتہ پر مشتمل ایک بنچ نے دِلی کے وزیر اعلیٰ کی وہ درخواست، ایک بڑی بنچ کے حوالے کر دی،...

July 12, 2024 2:57 PM

بھارت اور بھوٹان کا آب و ہوا کی تبدیلی اور مختلف شعبوں میں مل کر کام کرنے سے اتفاق

بھارت اور بھوٹان نے آب وہوا کی تبدیلی، ہوا کی کوالٹی، جنگلات، جنگلاتی زندگی کے بندوبست کے شعبوں میں مل کر کام کرنے سے اتفاق کیا ہے۔ توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر Gem Tshering کی سربراہی میں بھوٹان کے ایک وفد نے نئی دِلی میں ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر مملکت  Kirti Vardhan ...

July 12, 2024 2:55 PM

نیپال میں دو بسوں کے دریا میں گر جانے کے حادثے میں 7 بھارتی افراد سمیت 60 سے زائد لاپتہ

نیپال میں، Chitwan Ikshakamana میں Simaltal کے دریائے Trishuli میں دو بسیں ڈوب گئیں جس میں سات بھارتی شہریوں سمیت کم از کم 60 مسافر لاپتہ ہیں۔ آج علی الصبحChitwan ضلع کے نارائن گھاٹMugling- روڈ سیکشن کے نزدیک Simaltal علاقے میں تودے گرنے کے ایک حادثے میں مسافروں کے لے جارہی دو بسیں دریائے Trishuli م...

July 12, 2024 2:51 PM

ومبلڈن ٹینس میں مردوں کے سنگلز کے سیمی فائنل میں کارلوس الکاراز کا مقابلہ ڈینل میدیدیوف سے ہوگا

ومبلڈن ٹینس میں آج شام مردوں کے سنگلز کے سیمی فائنل میں دفاعی چمپئن کارلوس Alcaraz کا مقابلہ Daniil Medvedev سے ہوگا۔ دوسرے سیمی فائنل میں سربیا کے سات مرتبہ کے چمپئن اور دوسرے درجے کے کھلاڑی نوواک جوکووچ کا مقابلہ اٹلی کے 25ویں نمبرکے کھلاڑی Lorenzo Musetti سے ہوگا۔ Lorenzo Musetti اپنے کریئر میں پ...

July 12, 2024 9:48 AM

معروف کنّڑ اداکارہ اور دور درشن اور آکاشوانی کی سابق پریزنٹر اپرنا کا انتقال

معروف کنّڑ اداکارہ اور دور درشن اور آکاشوانی کی سابق پریزنٹر اپرنا کا کَل رات بینگلورو میں انتقال ہوگیا۔ 57 سالہ اداکارہ اپرنا جو فلم اسکرین اور ٹیلی ویژن پر مقبول تھیں، پھیپھڑے کے کینسر کی شکار تھیں۔

July 12, 2024 9:42 AM

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے دالوں کی کھیتی کے رقبے میں میں اضافے پر خوشی کا اظہار کیا

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے اِس سال جاری خریف کی بوائی کے دوران دالوں کی کھیتی کے رقبے میں میں اضافے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ نئی دلی میں خریف کی فصلوں کی پیشرفت کا جائزہ لیتے ہوئے جناب چوہان نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ دالوں کے رقبے بالخصوص Tur اور ارہر کے رقبے میں پچاس فی...