July 13, 2024 9:45 AM

وزیر صحت جے پی نڈّا نے، آیوشمان بھارت پردھان منتری آروگیہ یوجنا اور آیوشمان بھارت ڈجیٹل مشن کا جائزہ لیا۔

وزیر صحت جے پی نڈّا نے کَل نئی دلی میں،  آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا PMJAY اور آیوشمان بھارت ڈجیٹل مشن ABDM کا، قومی صحت اتھارٹی کے سینئرافسران کے ساتھ جائزہ لیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب نڈّا نے کہا کہ   اِن اسکیموں سے اِن کے طے شدہ مقاصد، کامیابی کے ساتھ پورے ہو رہے ہیں۔ انھوں ن...

July 13, 2024 9:41 AM

سات ریاستوں میں 13 اسمبلی سیٹوں کے لیے ضمنی چناؤ کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

سات ریاستوں کی 13 اسمبلی سیٹوں کے ضمنی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے۔ مغربی بنگال کی رائے گنج سیٹ، رانا گھاٹ دکشن، بگداہ اور Maniktala،     ہماچل پردیش کی حمیر پور و نالاگڑھ، اتراکھنڈ کی بدری ناتھ Mangalur، بہار کی Rupauli، مدھیہ پردیش کی Amarwara، تملناڈو کی Vikravandi اور مغربی پنجاب کی ...

July 13, 2024 9:39 AM

آئی آئی ٹی  دلی اور پرسار بھارتی، آج سے نئی دلی میں ایک،  دو روزہ روبو مقابلے ڈی ڈی روبوکون انڈیا دو ہزار چوبیس  کی میزبانی کریں گے۔

 IIT دلی اور پرساربھارتی دلی کے تیاگ راج اسٹیڈیم میں آج سے دو روزہ روبو مسابقہ DD-Robocon 'India 2024 کی میزبانی کریں گے۔ 45 سے زیادہ کالجوں، اداروں اور یونیورسٹیوں سے تعلق رکھنے والے 750 سے زیادہ طلبہ اس مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں۔ مقابلے کے دوران روبوٹس مختصر وقت میں پیچیدہ کام کرنے کیلئے ایک دوسرے...

July 13, 2024 9:38 AM

مردوں کے کرکٹ میں آج ہرارے میں چوتھے ٹی۔ٹوئینٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ میزبان زمبابوے سے ہوگا۔

کرکٹ میں ہرارے کے مقام پر آج سہ پہر چوتھے  ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ میزبان زمبابوے سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے چاربجے شروع ہوگا۔ شبھمن گِل کی قیادت میں بھارتی ٹیم کو فی الحال پانچ میچوں کی سیریز میں دو-ایک کی سبقت حاصل ہے۔ سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے نے بھار...

July 12, 2024 10:05 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے اقتصادی اور سماجی ترقی کیلئے BIMSTEC کے قائدانہ رول پر زور دیا ہے اور پُرامن، خوشحال اور محفوظ خطے کے تئیں بھارت کے عہد کو دوہرایا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے اقتصادی اور سماجی ترقی کیلئے ایک انجن کے طور پر BIMSTEC کے رول پر زور دیا ہے اور پُرامن، خوشحال، مستحکم اور محفوظ BIMSTEC خطے کے تئیں بھارت کے عہد کو دوہرایا ہے۔ BIMSTEC کے ممبر ملکوں کے وزراء خارجہ نے آج نئی دلّی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ جناب مودی نے مختلف شع...

July 12, 2024 10:04 PM

سرکار نے ہر سال 25 جون کو ”سمودھان ہتّیا دِوَس“ منانے کا فیصلہ کیا ہے

سرکار نے ہر سال 25 جون کو ”سمودھان ہتّیا دِوَس“ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 1975 میں اِس دن سابق وزیر اعظم اِندرا گاندھی نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کی تھی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ اِس فیصلے کا مقصد اُن لاکھوں لوگوں کے جذبے کا احترام کرنا ہے جنھوں نے ایک جابرانہ سرکار کے ہا...

July 12, 2024 10:02 PM

مہاراشٹر قانون ساز کونسل کی گیارہ سیٹوں کے چناؤ میں BJP اور اُس کی اتحادی پارٹیوں کے سبھی 9 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے

دو سال میں ایک مرتبہ ہونے والے مہاراشٹر قانون ساز کونسل کی گیارہ سیٹوں کیلئے ہوئے انتخاب میں آج BJP کی قیادت والی اتحاد کے سبھی 9 امیدوار فتح یاب ہوئے ہیں، جبکہ مہا وکاس اگھاڑی کے تین میں سے دو امیدواروں نے انتخاب جیتا ہے۔ 11 قانون ساز کونسل کی سیٹوں کیلئے 12 امیدوار میدان میں تھے۔ ودھان سبھا کے سبھ...

July 12, 2024 10:00 PM

وزیر اعظم نریندر مودی کَل مہاراشٹر میں ممبئی کے دورے پر جائیں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل مہاراشٹر میں ممبئی کے دورے پر جائیں گے۔ وہ گورے گاؤں میں NESCO ایگزبیشن سینٹر میں 29 ہزار 400 کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے مختلف پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے، ملک کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اِن میں سڑکوں، ریلویز اور بندرگاہوں کے شعبے کے پروجیکٹ شامل ہیں۔ جناب م...

July 12, 2024 9:56 PM

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ حکمرانی کے مثبت اقدامات کے نتیجے میں ملک میں، خاص طور پر نوجوانوں کے فائدے کیلئے بڑی تبدیلی آئی ہے

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ حکمرانی کے مثبت اقدامات کے نتیجے میں ملک میں، خاص طور پر نوجوانوں کے فائدے کیلئے بڑی تبدیلی آئی ہے۔ جناب دھنکھڑ آج ممبئی میں مینجمنٹ کے مطالعات کے Narsee Monjee انسٹی ٹیوٹ کے اساتذہ اور طلبا سے خطاب کر رہے تھے۔ نائب صدر جمہوریہ نے ایک مذاکرے میں کلیدی خطاب ...

July 12, 2024 9:54 PM

سپریم کورٹ نے آج دلّی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال کو آبکاری پالیسی کے مبینہ گھوٹالے سے وابستہ کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے میں عبوری ضمانت دے دی ہے

سپریم کورٹ نے آج دلّی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال کو آبکاری پالیسی کے مبینہ گھوٹالے سے وابستہ کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے میں عبوری ضمانت دے دی ہے۔ جسٹس سنجیو کھنّہ اور دیپانکر دتہ پر مشتمل ایک بینچ نے دلّی کے وزیر اعلیٰ کی انفورسمینٹ ڈائریکٹریٹ کی جانب سے گرفت...