July 13, 2024 9:28 PM

پاکستان کی ایک عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور اُن کی اہلیہ کو غیرقانونی شادی کے الزامات سے بری کردیا ہے

پاکستان کی ایک عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور اُن کی اہلیہ کو غیرقانونی شادی کے الزامات سے بری کردیا ہے۔ اُن کی پارٹی اور اُن کے وکیل نے یہ اطلاع دی ہے۔ جناب خان اور اُن کی اہلیہ بشری خان کو فروری میں پاکستان میں انتخابات سے چند دن قبل سات سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ اُس وقت ایک عدالت نے اُ...

July 13, 2024 9:27 PM

فلسطین میں غزہ کے خان یونس کے المواسی علاقے میں بے گھر افراد کے گنجان آبادی والے علاقے پر اسرائیلی ہوائی حملے میں کم سے کم 71 افراد ہلاک ہوگئے

فلسطین میں غزہ کے خان یونس کے المواسی علاقے میں بے گھر افراد کے گنجان آبادی والے علاقے پر اسرائیلی ہوائی حملے میں کم سے کم 71 افراد ہلاک ہوگئے۔ حماس کی وزارت صحت کے مطابق اس حملے میں 289 سے زیادہ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ وہ اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ اس درمیا...

July 13, 2024 9:26 PM

گجرات میں سابر کاٹھا کے ہمّت نگر سول اسپتال میں مشتبہ چاندی پورہ وائرس انفیکشن کے علاج کے دوران 4 بچوں کی موت ہوگئی ہے

گجرات میں سابر کاٹھا کے ہمّت نگر سول اسپتال میں مشتبہ چاندی پورہ وائرس انفیکشن کے علاج کے دوران 4 بچوں کی موت ہوگئی ہے۔ آکاشوانی سے بات کرتے ہوئے صحت محکمے کے چیف ضلع افسر راج Sutariya نے کہا کہ اِسی اسپتال میں دو اور بچے زیر علاج ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ اِن سبھی بچوں کے خون کے نمونے تصدیق کیلئے و...

July 13, 2024 9:24 PM

ٹو-ٹوینٹی کرکٹ میں بھارت نے پانچ میچوں کی سیریز میں زمبابوے کو 10 وکٹ سے ہرا کر تین-ایک کی ناقابل شکست سبقت حاصل کرلی ہے

ہرارے میں بھارت نے زمبابوے کو 10 وکٹ سے ہرا دیا ہے اور پانچ میچوں کی سیریز میں تین-ایک کی ناقابل شکست سبقت حاصل کرلی ہے۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی کے چوتھے میچ میں 20 اوورس میں زمبابوے کی پوری ٹیم 7 وکٹ پر 152 رن ہی بنا سکی۔ اس کے بعد جیسوال کے 93 اور گل کے 58 رنوں کی بدولت 15 اوورس ...

July 13, 2024 2:50 PM

13 اسمبلی سیٹوں کے ضمنی انتخابات میں سے پہلے چار نتائج کا اعلان کردیا گیا

سات ریاستوں کے 13 اسمبلی حلقوں کے ضمنی چناؤ کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ اب تک تین نتیجے موصول ہوئے ہیں جن میں سے ایک عام آدمی پارٹی دوسرا کانگریس اور تیسرا مغربی بنگال میں TMC کے امیدوار کے حق میں گیا ہے۔ پنجاب میں حکمراں عام آدمی پارٹی نے جالندھر ویسٹ ریزرو سیٹ جیت لی ہے۔ دوسرا نتیجہ ہماچل پردیش کے D...

July 13, 2024 2:48 PM

وزیراعظم نریندرمودی آج شام ممبئی میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم نریندر مودی  آج مہاراشٹر کے شہر ممبئی کا ددرہ کریں گے۔ جناب مودی گورے گاؤں میں نیسکو ایگزیبیشن سینٹر میں 29 ہزار 400 کروڑروپے سے زیادہ مالیت کے سڑک  ریلویز اور بندرگاہوں سے متعلق کثیر مقصدی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے، ان میں سے کچھ کو قوم کے نام وقف کریں گے اور کچھ پروجیکٹوں کا سنگِ ...

July 13, 2024 2:47 PM

وزیرداخلہ درخشاں گاؤوں سے متعلق پروگرام کے نفاذ کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں

مرکزی وزیر داخلہ نئی دلی میں ایک اعلیٰ سطح کی میٹنگ میں Vibrant Villages پروگرام کی عمل آوری کا جائزہ لیا ہے۔ میٹنگ میں امور داخلہ کے سکریٹری اَجے بھلّا اور وزارت کے دوسرے عہدیدار شرکت کررہے ہیں۔ Vibrant Villages پروگرام ایک مرکزی اسکیم ہے، جس کا مقصد جامع ترقیات کو فروغ دینا ہے۔ اِس وقت اروناچل پرد...

July 13, 2024 2:46 PM

مالی سال 2024-25 کیلئے براہ راست ٹیکس وصولی 6 لاکھ 45 ہزارکروڑروپے سے زیادہ ہوگئی ہے

انکم ٹیکس محکمے کو 2024-25 مالی سال کے دوران براہ راست ٹیکسوں کے طور پر 6 لاکھ 45 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ وصول ہوئے ہیں۔ انکم ٹیکس کے محکمے کی طرف سے جاری کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق اِس مہینے کی 11 تاریخ تک 70 ہزار 902 کروڑ روپے ریفنڈ کے طور پر ادا کیے گئے۔ اِس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مجموعی طور پر دو ل...

July 13, 2024 2:43 PM

ومبلڈن ٹینس میں خواتین کے سنگلز کے فائنل میں Jasmine Paolini کا مقابلہ Barbora Krejcikova سے ہوگا

آج شام ومبلڈن ٹینس میں خواتین کے سنگلز کے فائنل میں Jasmine Paolini کا مقابلہ Barbora Krejcikova سے ہوگا جبکہ کَل مردوں کے سنگلز کے فائنل میں نوواک جوکووچ اور دفاعی چمپئن کارلوس الکاراز آمنے سامنے ہوں گے۔ خواتین سنگلز کے فائنل میں آج شام اٹلی کی ساتویں درجے کی کھلاڑی Jasmine Paolini کا مقابلہ چیک جم...

July 13, 2024 9:47 AM

وزیراعظم نریندر مودی ممبئی میں بہت سے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے اور اِن میں سے کچھ کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ اِن پروجیکٹوں پر 29 ہزار 400کروڑ روپے سے زیادہ کا خرچ آئے گا۔

وزیراعظم نریندر مودی آج شام مہاراشٹر کے شہر ممبئی میں سڑک، ریلویز اور بندرگاہوں کے شعبے سے متعلق کثیر مقصدی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے، ان میں سے کچھ کو قوم کے نام وقف کریں گے اور کچھ پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ اِن پروجیکٹوں پر 29 ہزار چار سو کروڑ روپے سے زیادہ کا خرچ آئے گا۔x ہمارے نا...