July 14, 2024 9:48 PM

موسمیات محکمے نے اِس مہینے کی 18 تاریخ تک تلنگانہ، مدھیہ پردیش، وِدربھ، چھتیس گڑھ کے علاقوں میں الگ الگ جگہوں پر شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمہ موسمیات نے اگلے پانچ روز کے دوران کونکن، گوا، کیرالہ، ماہے، ساحلی اور جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقوں کے کچھ مقامات کے علاوہ وسطی مہاراشٹر اور گجرات کے مختلف مقامات پر شدید سے انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات محکمے نے اِس مہینے کی 18 تاریخ تک تلنگانہ، مدھیہ پردیش، وِدربھ، چھتی...

July 14, 2024 3:25 PM

کونکن، گوا اور وسطی مہاراشٹر میں اگلے تین دن کے دوران شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے کونکن، گوا اور مدھیہ مہاراشٹر میں اِس مہینے کی 17 تاریخ تک کہیں شدید اور کہیں بہت شدید بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات محکمے نے ممبئی کے لیے بھی اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ کچھ علاقوں میں تیز اور بہت تیز بارش ہوسکتی ہے۔ بھارتی موسمیات محکمے نے ستارا، کولہاپور، ...

July 14, 2024 3:22 PM

وزیراعظم نے ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی مذمت کی اور کہا ہے کہ سیاست اور جمہوریت میں تشدد کیلئے کوئی جگہ نہیں

وزیراعظم نریندر مودی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے اِس واقعے کی سخت مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست اور جمہوریت میں تشدد  کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ وزیراعظم نے جناب ٹرمپ کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔ Pennsylvania میں ایک...

July 14, 2024 3:20 PM

مرکز نے جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کو مزید اختیارات دئیے ہیں

مرکز نے جموں و کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر کو مزید اختیارات تفویض کئے ہیں۔ مرکزی وزارت داخلہ نے جموں و کشمیر تنظیم نو قانون، 2019 میں ترمیم کرتے ہوئے، لیفٹننٹ گورنر کے دائرہئ اختیار کو کافی مستحکم بنادیا ہے۔ مرکزی حکومت نے اس قانون کے تحت ”کاروباری لین دین سے متعلق ضابطوں“ سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔...

July 14, 2024 3:28 PM

ومبلڈن ٹینس فائنل میں آج نوواک جوکووچ کا مقابلہ دفاعی چمپئن کارلوس الکاراز سے ہوگا

ومبلڈن ٹینس میں، آج مردوں کے سنگلزکے فائنل میں دنیا کے دوسرے نمبر کے کھلاڑی نوواک جوکووچ کا مقابلہ دفاعی چمپئن کارلوس الکاراز سے ہوگا۔ یہ میچ لندن میں آل انگلینڈ کلب کے معروف سینٹر کورٹ میں کھیلا جائے گا۔ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا۔ ومبلڈن کے فائنل میں اسپین کے کارلوس الکاراز ...

July 14, 2024 3:17 PM

٭ برلن میں آج رات دیر گئے یوروکپ فٹبال کے فائنل میں انگلینڈ اور اسپین آمنے سامنے ہوں گے

فٹبال میں آج رات برلن میں یوروکپ کے فائنل میں اسپین اور انگلینڈ آمنے سامنے ہوں گے۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات ساڑھے بارہ بجے شروع ہوگا۔ اسپین، ریکارڈ چوتھی مرتبہ یہ ٹائٹل جیتنے کے ارادے سے میدان میں اترے گا جبکہ انگلینڈ یوروکپ کے فائنل میں لگاتار دوسری بار کھیلے گا۔ اِدھر ایک اور فٹبال چمپئن شپ ...

July 14, 2024 10:14 AM

وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سے چار سال کے عرصے میں روزگار کے آٹھ کروڑ نئے مواقع  نے بیروزگاری کے بارے میں فرضی بیانیے کو پھیلانے والے لوگوں کو خاموش کردیاہے۔

  وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سے چار سال کے عرصے میں روزگار کے آٹھ کروڑ نئے مواقع  نے بیروزگاری کے بارے میں فرضی بیانیے کو پھیلانے والے  لوگوں کو خاموش کردیاہے۔ بیروزگاری کے اعدادوشمار کے بارے میں RBI کے ایک حالیہ رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ ملک میں ہنرمندی کے فر...

July 14, 2024 10:13 AM

مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ آج مدھیہ پردیش کے سبھی 55 ضلعوں میں پرائم منسٹر کالج آف ایکسیلنس کا افتتاح کریں گے۔

  مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج اندور سے مدھیہ پردیش کے سبھی 55  ضلعوں میں پرائم منسٹر کالج آف ایکسیلینس کا افتتاح کریں گے۔ جناب شاہ ایک پیڑماں کے نام مہم میں بھی شرکت کریں گے۔ VC- Sanjeev Sharma  پی ایم کالج آف ایکسیلینس کا پروگرام اندور کے اٹل بہاری واجپئی گورنمنٹ آرٹس اینڈکامرس کالج میں منعقد ...

July 14, 2024 10:12 AM

مرکز نے جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کو مزید اختیارات تفویض کئے ہیں۔

مرکز نے جموں و کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر کو مزید اختیارات تفویض کئے ہیں۔مرکزی وزارت داخلہ نے جموں و کشمیر تنظیم نو قانون، 2019 میں ترمیم کرتے ہوئے لیفٹننٹ گورنر کے دائرہئ اختیار کو مضبوطی دی ہے۔ مرکزی حکومت نے اس قانون کے تحت انتظامی امور میں ترمیم سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ نوٹفکیشن کے مطابق یہ ق...

July 14, 2024 10:10 AM

محکمہ موسمیات نے ناگالینڈ،اڈیشہ اور چھتیس گڑھ میں آج شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

  بھات کے محکمہ موسمیات نے آج ناگالینڈ، اڈیشہ،   چھتیس گڑھ میں بہت شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اس نے کہا یہ کہ منگل تک کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر کے گھاٹ علاقوں میں انتہائی شدید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے ساحلی کرناٹک اور جنوبی اندرونی کرناٹک میں آج اور کل بہت شدید بارش کی بھی پیش گوئی...