July 15, 2024 3:13 PM

امریکی صدر اور ان کے حریف ٹرمپ نے امریکی شہریوں سے سیاسی اختلافات بالائے طاق رکھ کر متحد ہونے کو کہا

امریکی صدر جوبائیڈن اور ان کے ریپبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہریوں سے سیاسی اختلافات بالائے طاق رکھ کر متحد ہونے کو کہا ہے۔ جناب ٹرمپ جو پنسلوینیا میں قتل کی کوشش میں بال بال بچے ہیں، انہوں نے کہاکہ ریپبلکن نیشنل کنوینشن میں ان کی آئندہ تقریر صدر بائیڈن کو تنقید کا نشانہ بنانے کے بجائے قومی اتحا...

July 15, 2024 3:10 PM

گجرات میں سڑک حادثے میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور چھ سے زیادہ دیگر زخمی

گجرات میں آج صبح آنند کے نزدیک احمدآباد۔وڈودرہ ایکسپریس وے پر ایک سڑک حادثے میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور چھ سے زیادہ دیگر زخمی ہوگئے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک ٹرک احمدآباد وڈودرہ ایکسپریس وے پر Chikhora گاؤں کے نزدیک ایک کھڑی ہوئی بس سے ٹکرا گیا۔ یہ بس ٹائر پھ...

July 15, 2024 3:07 PM

غیرملکی سرمایہ کاروں نے جولائی کے پہلے دو ہفتوں میں بھارتی سرمایہ بازار میں تقریباً 24 ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی

غیرملکی سرمایہ کاروں نے جولائی کے پہلے دو ہفتوں میں بھارتی سرمایہ بازار میں تقریباً 24 ہزار کروڑ روپے کی   سرمایہ کاری کی ہے۔ اعداد وشمار کے مطابق غیر ملکی Portfolio سرمایہ کاروں نے Equities میں 15ہزار 352 کروڑ روپے کا سرمایہ لگایا، جبکہ قرضہ مارکیٹ میں 8 ہزار 484 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی۔ اِس طر...

July 15, 2024 3:05 PM

جناب وکرم مسری نے آج خارجہ سکریٹری کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھال لی

جناب وکرم مسری نے آج خارجہ سکریٹری کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ وہ ونئے موہن کواترا کی جگہ آئے ہیں، جن کے عہدے کی مدت کل ختم ہوگئی۔ جناب وکرم مسری 1989 بیچ کے IFS افسر ہیں۔ اِس سے پہلے وہ قومی سلامتی کونسل کے سکریٹریٹ میں نائب قومی سلامتی مشیر کے عہدے پر فائز تھے۔ وہ چین، میانما اور اسپین میں ...

July 15, 2024 3:02 PM

آئی ایم ڈی نے اتراکھنڈ، مشرقی اترپردیش، مشرقی راجستھان، ہریانہ اور دلی میں کہیں کہیں تیز بارش ہونے کی پیش گوئی کی

بھارتی  موسمیات محکمے نے آج اتراکھنڈ، مشرقی اترپردیش اور مشرقی راجستھان میں کہیں کہیں شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے ہریانہ، اترپردیش اور دلی کے کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے اوسط بارش کی بھی پیش گوئی کی ہے۔ دلی میں آج صبح بارش ہوئی جس سے گرمی اور نمی سے کچھ راحت ملی۔ قومی...

July 15, 2024 3:00 PM

داخلہ امت شاہ نے سیلاب کی صورتحال پر ریاستوں کے وزراء اعلیٰ سے فون پر بات کی

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج اندور سے مدھیہ پردیش کے سبھی 55 ضلعوں میں مہارت کے پی ایم کالجوں کا افتتاح کررہے ہیں۔ جناب امت شاہ ایک پیڑ ماں کے نام مہم میں بھی شرکت کریں گے۔ مہارت کے پی ایم کالج پروگرام کا انعقاد اندور میں اٹل بہاری واجپئی گورنمنٹ آرٹس اینڈ کامرس کالج میں ہورہا ہے۔ مدھیہ پردیش کے وزیر...

July 15, 2024 2:56 PM

کے پی شرما اولی کو نیپال کے نئے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف دلایاگیا

جناب کے پی شرما اولی کو چوتھی مرتبہ نیپال کے وزیراعظم کی حیثیت سے حلف دلایا گیا ہے۔ آج راشٹربھون کی اصل عمارت میں شیتل نواس پر صدر رام چندر Paudel نے جناب اولی کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔  اس کے ساتھ ساتھ 21 نئے وزیروں کو بھی عہدے اور رازداری کا حلف دلایا گیا ہے۔ جناب اولی کی قیادت والی کابینہ...

July 15, 2024 2:36 PM

بھارت نے سماجی فروغ کے 4 پروجیکٹوں پر عمل درآمد کے لیے مارشل جزائر کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج کہا ہے کہ بھارت اور مارشل جزیروں کے درمیان دوستانہ دوطرفہ تعلقات کی ایک طویل تاریخ ہے جو برسہا برس پر محیط ہے۔  مارشل جزیروں میں سماجی ترقی کے چار پروجیکٹوں پر عمل درآمد کیلئے مفاہمت ناموں پر دستخط کئے جانے کے موقعے پر ایک پیغام دیتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ بح...

July 15, 2024 9:57 AM

وزیراعظم نریندرمودی، سوشل میڈیا ایکس پر ایسے عالمی رہنما بن گئے ہیں جن کے فالوورز کی تعداد سب سے زیادہ یعنی دس کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک اہم سنگ میل طے کیا ہے۔ اُن کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر، اُن کے Followers کی تعداد دس کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے۔ اِس قابل ذکر تعداد میں پچھلے تین سال کے دوران فالوورز کی تعداد میں تقریباً تین کروڑ کا اضافہ بھی شامل ہے۔ اب جناب مودی کو یہ امتیاز حاصل ہوگیا ہے کہ وہ ایکس پر، ...

July 15, 2024 9:55 AM

ایک مطالعے میں کہا گیا ہے کہ امید ہے کہ بھارت کی خوردہ ڈیجیٹل ادائیگی 2030 تک، دوگنا ہوکر، سات ٹریلین ڈالرز ہوجائے گی۔

اُمید ہے کہ بھارت کی خوردہ ڈیجیٹل ادائیگی، 2030 تک دوگنا ہوکر، سات ٹریلین ڈالرز ہوجائے گی۔ یہ بات Kerney اور Amazon کی طرف سے کئے گئے ایک مشترکہ مطالعے میں کہی گئی ہے۔ خوردہ لین دین کیلئے بھارت کی ڈیجیٹل ادائیگیوں میں، مالی سال 2023-24 کے دوران اضافہ ہوکر یہ تین اعشاریہ چھ ٹریلین ڈالز ہوگئیں، جبکہ م...