July 16, 2024 9:49 PM

بھارت کے سُمت ناگل، سوئیڈش اوپس کے مردوں کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں

سویڈش اوپن ٹینس میں آج شام سویڈن کے بیسٹیڈ ٹینس اسٹیڈیم میں مردوں کے سنگلز میں 32 راؤنڈ کے مقابلے میں بھارت کے سُمت ناگل نے سویڈن کے الیاس یَمر کو چھ-چار، چھ-تین سے شکست دی۔ آج شام مردوں کے ڈبلز کے مقابلے میں سُمت ناگل اور پولینڈ کے Karol Drzewiecki کی جوڑی کا مقابلہ فرینچ پیشہ ور alexandre Muller ا...

July 16, 2024 2:35 PM

کیرالہ میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے

کیرالہ میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے سبب ریاست بھر سے بڑے پیمانے پر نقصانات کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ نو ضلعوں میں اورینج الرٹ جاری کیا گیا ہے، خاص طور پر کیرالہ کے شمالی علاقوں میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ نشیبی علاقوں میں سیلاب آنے نیز پہاڑی علاقوں میں مٹی کے تودے کھسکنے کے ساتھ معمولات ...

July 16, 2024 2:34 PM

مغربی ساحل اور گجرات خطے میں آج شدید ترین بارش کی پیش گوئی

بھارتی محکمہ موسمیات نے ملک کے مغربی ساحل اور گجرات خطے میں آج شدید ترین بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کونکن، گوا، وسطی مہاراشٹر، گجرات، ساحلی اور جنوبی اندرونی کرناٹک، سوراشٹر اور کَچھ کے دور دراز کے علاقوں میں بھی آج شدید بارش کا امکان ہے۔     محکمہ موسمیات نے اِن علاقوں کے لی...

July 16, 2024 2:33 PM

ای ڈی گلاب یادو کے خلاف منی لانڈرنگ معاملے میں متعدد مقامات پر چھاپے ماررہی ہے

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED بہار کے RJD کے سابق MLA گلاب یادو کے خلاف کالے دھن کو جائز بنانے کے کیس کے سلسلے میں مختلف ریاستوں کے متعدد مقامات پر چھاپے ماررہی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے میں پٹنہ، پونے اور مدھوبنی میں ایک ساتھ چھاپے مارے جارہے ہیں۔ ای ڈی کے حکام مدھوبنی کے جھ...

July 16, 2024 2:32 PM

بہار: سڑک حادثے میں چھ لوگوں کی موت اور سات دیگر زخمی

بہار کے پٹنہ ضلع میں آج صبح ایک سڑک حادثے میں چھ لوگوں کی موت اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔ باڑھ سب ڈویژن کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ابھیشیک سنگھ نے آکاش وانی نیوز کو بتایا کہ یہ حادثہ پٹنہ-بختیارپور چار لین شاہراہ پر اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار چار پہیہ گاڑی ایک کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ انہوں نے بتایا...

July 16, 2024 2:31 PM

وی آئی پی کے سربراہ کے والد کو نامعلوم حملہ آوروں نے قتل کر دیا

بہار میں وکاس شیل انسان پارٹی (وی آئی پی) کے سربراہ اور سابق وزیر مکیش ساہنی کے والد کو دربھنگہ ضلع میں ان کے آبائی گھر میں نامعلوم حملہ آوروں نے قتل کر دیا۔ پولیس نے بتایا کہ مقتول کی لاش آج صبح ان کے آبائی گھر سے ملی۔ جناب جیتن ساہنی گاؤں میں اپنے گھر پر اکیلے رہتے تھے۔ دربھنگہ دیہات کے ایس پی کام...

July 16, 2024 2:29 PM

ایس جے شنکر موریشش کے دو روزہ سرکاری دورے پر پہنچے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر دو روزہ سرکاری دورہ  پر  ماریشس پہنچ گئے ہیں۔ اپنے دورے کے دوران وزیرموصوف ماریشس کے وزیر اعظم Pravind Jugnauth سے ملاقات کریں گے اور ماریشس کے دیگر سینئر وزرا کے ساتھ باہمی میٹنگ بھی کریں گے۔ وہ ماریشس کے دیگر سرکردہ لیڈروں کے ساتھ بھی ملاقات کریں گے۔ وزارت خارجہ کے مطا...

July 16, 2024 2:27 PM

پولیس اسٹیشنوں اور پولیس محکمے کے کنٹرول والے مقامات کو گواہوں سے پوچھ تاچھ کے مرکز قرار نہ دیا جائے:مرکز

مرکز نے سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے کہا ہے کہ پولیس اسٹیشنوں اور پولیس محکمے کے کنٹرول والے مقامات کو گواہوں سے پوچھ تاچھ کے مرکز قرار نہ دیا جائے۔مرکزی داخلہ سکریٹری اجے بھلاّ نے سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے چیف سکریٹریوں کو اِس بارے میں خط لکھا ہے۔ سبھی پولیس اسٹ...

July 16, 2024 2:25 PM

جموں وکشمیر: دہشت گردی مخالف کارروائی میں پانچ سیکورٹی اہلکاروں کی موت ہوگئی

جموں وکشمیر کے ڈوڈہ ضلعے میں دہشت گرد مخالف کارروائی کے دوران پانچ سیکورٹی اہلکاروں کی آج موت ہوگئی ہے۔ جان گنوانے والوں میں ایک افسر اور ایک SOG جوان بھی شامل ہے جو کل رات بھاری ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں کے ساتھ گولہ باری کے تبادلے میں شدید زخمی ہوگئے تھے۔آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے خبردی ہے کہ ...

July 16, 2024 9:50 AM

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عام انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار کی حیثیت سے باضابطہ طور پر نامزد کیا گیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو باضابطہ طور پر ریپبلکن پارٹی کا صدارتی امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔ کَل رات Milwaukee میں ریپبلکن نیشنل کمیٹی کے مندوبین کی جانب سے اکثریت میں ووٹ حاصل کرنے کے بعد باضابطہ طور پر اُنہیں نامزد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ 2016 میں صدارتی چناؤ جیتنے اور 2020 میں صدر جوبائیڈن سے...