July 17, 2024 2:41 PM

پیرو میں ایک مسافر بس کے حادثے میں کم سے کم 26 افراد کی موت ہوگئی اور ایک درجن سے زیادہ زخمی ہوگئے

Peru میں Ayacucho کے جنوبی خطے میں ایک مسافر بس کے حادثے میں کم سے کم 26 افراد کی موت ہوگئی اور ایک درجن سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ مقامی حکام نے بتایا ہے کہ یہ بس سڑک سے پھسل کر لگ بھگ 200 میٹر گہری کھائی میں جاگری۔ بس میں لگ بھگ40 مسافر سوار تھے اور یہ لیما سے Ayacucho جارہی تھی۔x

July 17, 2024 2:40 PM

جنوبی کوریا کے وزیر دفاع نے شمالی کوریا کی اشتعال انگیزی سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے

جنوبی کوریا کے وزیر دفاع Shin Won-Sik نے  شمالی کوریا کی اشتعال انگیزی سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے یہ بیان فوج کے اعلیٰ کمانڈروں کے ساتھ ایک میٹنگ کے دوران دیا۔ اِس میٹنگ میں شمالی کوریا کی طرف سے امکانی اشتعال انگیزی اور اِس طرح کی دھمکیوں سے نمٹنے کی جنوبی ک...

July 17, 2024 2:38 PM

سویڈش اوپن ٹینس میں کل مردوں کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں بھارت کے سُمت ناگل کا مقابلہ ارجنٹینا کے Mariano Navone سے ہوگا

سویڈش اوپن ٹینس میں کل مردوں کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں بھارت کے سُمت ناگل عالمی درجہ بندی میں 36 ویں پوزیشن کے کھلاڑی ارجنٹینا کے Mariano Navone کا سامنا کریں گے۔ کل ایک مقابلے میں ناگل نے سویڈن کے Elias Ymer کو چھ-چار، چھ-تین سے ہرا دیا تھا۔ اسی دوران ناگل، حالیہ ATP درجہ بندی میں مردوں کے س...

July 17, 2024 2:36 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی سطح پر ترقی کیلئے ’میک اِن انڈیا‘ کی کامیابی کی ستائش کی ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ ”میک اِن انڈیا“ کی وجہ سے، بھارت کی معیشت کس طرح عالمی سطح پر وسعت پا رہی ہے۔ سلسلے وار پیغامات میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی bicycles عالمی سطح پر بہت مقبول ہے اور اِن کی برآمدات برطانیہ، جرمنی اور نیدرلینڈ میں زیادہ ہو رہی ہے۔ اِس سے عالمی بازار میں ب...

July 17, 2024 2:33 PM

حکومت نے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے پہلے اتوار کے روز سبھی پارٹیوں کی میٹنگ طلب کی ہے

حکومت نے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے پہلے اتوار کو سبھی پارٹیوں کی ایک میٹنگ طلب کی ہے۔ حکومت نے میٹنگ کے دوران سبھی سیاسی پارٹیوں سے تعاون چاہا ہے، تاکہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی خوش اسلوبی سے چلائی جا سکے۔ یہ بجٹ اجلاس اس مہینے کی 22 تاریخ سے اگلے مہینے کی 12 تاریخ تک منعقد ہوگا۔ 23 جولائ...

July 17, 2024 2:31 PM

عمان کے ساحل سے دور ایک تیل بردار جہاز کے ڈوب جانے سے 16 افراد پر مشتمل اُس کا عملہ لاپتہ ہے، جس میں 13 بھارتی شامل ہیں

خبر ملی ہے کہ عمان کے ساحل سے دور ایک تیل بردار جہاز کے الٹ جانے سے اُس کا 16 افراد پر مشتمل پورا کا پورا عملہ لاپتہ بتایا جاتا ہے۔ اِن میں سے 13 بھارتی ہیں۔ 3دوسرے افراد سری لنکا سے تعلق رکھتے ہیں۔ عمان کی بحری سیکورٹی کے مرکز نے بتایا ہے کہ Comoros کا پرچم بردار یہ تیل بردار جہاز Duqm کے بندرگاہی ...

July 17, 2024 9:40 AM

وزیراعظم نریندر مودی نے، سوشل میڈیا پر اس بات کی ایک جھلک پیش کی ہے کہ ”میک اِن انڈیا“ کی وجہ سے، بھارت کی معیشت کس طرح عالمی سطح پر پہنچ رہی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ ”میک اِن انڈیا“ کی وجہ سے، بھارت کی معیشت کس طرح عالمی سطح پر آرہی ہے۔ سوشل میڈیا پر کہا گیا ہے کہ دنیا بھر کے لوگ، بھارت کی bicycles کی طرف راغب ہورہے ہیں اور اِن کی برآمدات میں برطانیہ، جرمنی اور نیدرلینڈز میں اضافہ ہورہا ہے۔ برآمدات میں اضافے سے ب...

July 17, 2024 9:37 AM

مرکز نے نیتی آیوگ کی تشکیل نو کی ہے۔ مرکزی وزراء شیوراج سنگھ چوہان، راجناتھ سنگھ، امت شاہ اور نرملا سیتا رمن کو، اُن کے عہدوں پر رہتے ہوئے نیتی آیوگ کا رکن مقرر کیا ہے۔

حکومت نے نیتی آیوگ کی تشکیل میں تبدیلی کی ہے۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے ساتھ ساتھ زراعت کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان کو بھی عہدہ سنبھالنے کے ساتھ ساتھ نیتی آیوگ میں شامل کیا گیا ہے۔ ایک سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق خصوصی شخصیتیں جنہیں نیتی آیوگ میں شامل کی...

July 17, 2024 9:36 AM

حکومت نے، پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے پہلے اتوار کو کُل جماعتی میٹنگ بلائی ہے۔

حکومت نے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے پہلے اتوار کو سبھی پارٹیوں کی ایک میٹنگ طلب کی ہے۔ حکومت نے  میٹنگ کے دوران سبھی سیاسی پارٹیوں سے تعاون چاہا ہے  ہے، تاکہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی خوش اسلوبی سے چلائی جا سکے۔ یہ بجٹ اجلاس اس مہینے کی 22 تاریخ سے اگلے مہینے کی 12 تاریخ تک منعقد ہوگا۔ 23 ...

July 17, 2024 9:33 AM

گجرات حکومت نے 13 سرکاری میڈیکل کالجوں کی فیس میں کمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

گجرات حکومت نے سرکار کی طرف سے چلائے جانے والے 13 میڈیکل کالجوں میں فیس میں تخفیف کا اعلان کیا ہے۔ کل کابینہ کی ایک میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ 2024-25 کے لیے GMERS کالجوں میں فیس میں اضافے کے لیے، پچھلے ماہ ریاستی حکومت کے ذریعے نوٹیفکیشن جاری کیے جانے پر طلبا اور سیاسی پارٹیوں کے احتجاج کے بعد یہ ...