July 18, 2024 10:06 PM

آج نئی دلّی کے راشٹرپتی بھون کمپلیکس میں ”Wings to our Hopes“ جلد۔ ایک نامی کتاب کا اجرا کیا گیا جو صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے منتخب تقاریر کا مجموعہ ہے۔

آج نئی دلّی کے راشٹرپتی بھون کمپلیکس میں ”Wings to our Hopes“ جلد۔ ایک نامی کتاب کا اجرا کیا گیا جو صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے منتخب تقاریر کا مجموعہ ہے۔ زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کتاب کے e-version سمیت ہندی اور انگریزی نسخے کا اجرا کیا۔ اِس موقع پر اطلاعات و نشریا...

July 18, 2024 10:01 PM

محکمہ موسمیات نے ساحلی آندھراپردیش، تلنگانہ اور چھتیس گڑھ میں کہیں کہیں اگلے دو دن میں انتہائی تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمہ موسمیات نے آج اور کل ساحلی آندھرا پردیش اور تلنگانہ کے Yanam میں، جبکہ 19 اور 20 جولائی کو چھتیس گڑھ میں کہیں کہیں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کونکن اور گوا، ساحلی کرناٹک، جنوبی داخلی کرناٹک اور گجرات میں آج اور کل کہیں کہیں تیز بارش کی توقع ہے۔ اگلے پانچ دنوں میں کونکن اور گوا، وسطی مہ...

July 18, 2024 10:00 PM

کوئلے کی وزارت نے کہا ہے کہ دنیا کے پانچ بڑے کوئلے کے کانوں میں سے دو بھارت میں ہیں

کوئلے کی وزارت نے کہا ہے کہ دنیا کے پانچ بڑے کوئلے کے کانوں میں سے دو بھارت میں ہیں۔ چھتیس گڑھ کول انڈیا کی ذیلی کمپنی ساؤتھ ایسٹرن کول فیلڈس لمٹیڈ کے ذریعے چلائی جانے والی Gevra اور Kusmunda نامی یہ کانیں دنیا کے سب سے بڑے کوئلے کی کانوں میں دوسرے اور چوتھے نمبر پر ہیں۔ WorldAtlas.com نے یہ فہرست ج...

July 18, 2024 9:59 PM

سرکار نے آج کہا ہے کہ یونیسیف کی رپورٹ، جس میں اِس بات کو اجاگر کیا گیا ہے کہ بھارت میں ایسے بچوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے

سرکار نے آج کہا ہے کہ یونیسیف کی رپورٹ، جس میں اِس بات کو اجاگر کیا گیا ہے کہ بھارت میں ایسے بچوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے، جن کو کوئی بھی دوا نہیں پلائی گئی، ملک کے ٹیکہ کاری کے اعداد و شمار کی صحیح تصویر پیش نہیں کرتا ہے۔ ایک بیان میں مرکزی وزارت صحت نے کہا کہ میڈیا کی رپورٹوں میں کیا گیا یہ دعویٰ ...

July 18, 2024 9:56 PM

بنگلہ دیش میں آج ملک گیر بند کے دوران، کوٹے میں اصلاحات کیلئے احتجاج کرنے والوں اور پولیس کے درمیان ہوئی جھڑپوں میں کم از کم چار افراد ہلاک اور سیکڑوں دیگر زخمی ہوگئے

بنگلہ دیش میں آج ملک گیر بند کے دوران، کوٹے میں اصلاحات کیلئے احتجاج کرنے والوں اور پولیس کے درمیان ہوئی جھڑپوں میں کم از کم چار افراد ہلاک اور سیکڑوں دیگر زخمی ہوگئے۔ احتجاج کرنے والوں نے اپنی مانگوں کو پُرزور طریقے سے رکھنے کی غرض سے ملک بھر میں مکمل بند کی اپیل کی تھی اُس میں بڑی قومی شاہراہوں کی...

July 18, 2024 9:55 PM

بھارت نے 2030 تک الیکٹرانکس کی مینوفیکچرنگ کے شعبے میں قدر کے اعتبار سے 500 ارب امریکی ڈالر کے نشانے کو حاصل کرنے کا ہدف طے کیا ہے

بھارت نے 2030 تک الیکٹرانکس کی مینوفیکچرنگ کے شعبے میں قدر کے اعتبار سے 500 ارب امریکی ڈالر کے نشانے کو حاصل کرنے کا ہدف طے کیا ہے۔ امنگوں سے بھرپور یہ ہدف پوری طرح تیار، سازوسامان کی مینوفیکچرنگ سے 350 ارب ڈالر اور پرزوں کی مینوفیکچرنگ سے 150 ارب ڈالر کی حصولیابی کے نشانے پر مشتمل ہے۔ نیتی آیوگ کے ...

July 18, 2024 9:51 PM

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نئی دلّی میں کَل حکومت کے کھیلو انڈیا ابھرتی ہوئی صلاحیتوں کی شناخت KIRTI اسکیم کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کریں گے

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نئی دلّی میں کَل حکومت کے کھیلو انڈیا ابھرتی ہوئی صلاحیتوں کی شناخت KIRTI اسکیم کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کریں گے۔ وزارت نے بتایا کہ KIRTI کا مقصد جدید ICT آلات اور عالمگیر سطح پر بہترین عمل آوریوں کے مطابق صلاحیتوں کی شناخت کا مربوط نظام تیار ک...

July 18, 2024 9:48 PM

ٹینس میں، سمت ناگل، ارجنٹینا کے ماریانو سے سیدھے سیٹوں میں ہاکر سوئیڈش اوپن سے باہر ہوگئے

اولمپک کھیلوں میں جانے والے بھارتی ٹینس کھلاڑی سمت ناگل Swedish Open میں سیدھے سیٹوں میں ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ ناگل کو دنیا میں 36ویں درجے کے کھلاڑی ارجنٹینا کے Mariano Navone نے آج شام مردوں کے سنگلز مقابلے میں چھ-چار، چھ-دو سے ہرایا۔ اس سے پہلے، ٹورنامنٹ میں مردوں کے ڈبلز مقابلے میں A...

July 18, 2024 9:47 PM

آج جاری کیے گئے فیفا کی تازہ درجہ بندی کے مطابق بھارتی فٹبال ٹیم 124 ویں مقام پر برقرار ہے

آج جاری کیے گئے فیفا کی تازہ درجہ بندی کے مطابق بھارتی فٹبال ٹیم 124 ویں مقام پر برقرار ہے، جبکہ ارجنٹینا کے Lionel Messi سرفہرست کھلاڑی ہیں۔ ایشیا میں بھارت 22 ویں مقام پر ہے۔ پچھلے سال دسمبر سے بھارتی ٹیم کی کارکردگی میں گراوٹ آئی ہے۔ اُس کی سب سے بہترین درجہ بندی پچھلے سال 99 تھی لیکن اس کے بعد س...

July 18, 2024 3:10 PM

CBI نے آج NEET UG داخلہ امتحان پیپر لیک معاملے میں ایمس پٹنہ کے چار طالب علموں کو حراست میں لیا ہے

CBI نے آج NEET UG داخلہ امتحان پیپر لیک معاملے میں ایمس پٹنہ کے چار طالب علموں کو حراست میں لیا ہے۔ ایمس پٹنہ کے ایگزیکیٹو ڈائریکٹر جی کے پال نے کہا کہ جن طلبا کو حراست میں لیا گیا ہے وہ MBBS کورس کے دوسرے اور تیسرے سال کے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ CBI کے عہدیداران نے ان طلبا کی گرفتاری سے متعلق پہلے ہی ...