July 19, 2024 9:59 AM

شاہراہوں سے متعلق بھارت کی قومی اتھارٹی NHAI  اُن گاڑیوں سے دوگُنا محصول وصول کرے گی

شاہراہوں سے متعلق بھارت کی قومی اتھارٹی NHAI  اُن گاڑیوں سے دوگُنا محصول وصول کرے گی، جن میں سامنے کی طرف FASTag چسپاں نہیں ہیں۔ اتھارٹی نے کہاہے کہ windscreen پر دانستہ طور پر FASTag نہ لگانے سے ٹول پلازہ مراکز پر غیر ضروری تاخیر ہوتی ہے، جس سے وہاں سے گزرنے والے لوگوں کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا ...

July 19, 2024 9:58 AM

اقلیتوں کے امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے کل نئی دلی میں ’لوک سموردھن پرو‘ کا آغاز کیا

اقلیتوں کے امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے کل نئی دلی میں ’لوک سموردھن پرو‘ کا آغاز کیا۔ لوک سموردھن پرو کا انعقاد اس ماہ کی 16 سے 31 تاریخ تک مرکزی حکومت کے سو دن کے کام کاج کے منصوبے کے تحت اسکیموں، پروگراموں اور وزارت کی حصولیابیوں کو بتانے کیلئے کیا جارہا ہے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جناب رجیجو...

July 19, 2024 9:56 AM

دیہی صنعتکاروں کو بااختیار بنانا MSME سیکٹر کی مجموعی ترقی کو یقینی بنانے کی کلید ہے: جیتن رام مانجھی

بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں MSME کے وزیر جیتن رام مانجھی نے کہا ہے کہ دیہی صنعتکاروں کو بااختیار بنانا MSME سیکٹر کی مجموعی ترقی کو یقینی بنانے کی کلید ہے۔ جناب مانجھی نے یہ بات نئی دلی میں ہنرمندی کے فروغ سے متعلق نئے تربیتی پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔ یہ پروگرام کاروباری افراد...

July 19, 2024 9:55 AM

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منشیات کی روک تھام سے متعلق قومی ہیلپ لائن MANAS 1933 کا آغازکیا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منشیات کی روک تھام سے متعلق قومی ہیلپ لائن MANAS 1933 کا آغازکیاہے۔ اِس کے ذریعے لوگ منشیات کی اسمگلنگ کے بارے میں جانکاری فراہم کرسکتے ہیں اور ساتھ ہی نشے کی لت چھڑانے اور باز آبادکاری کیلئے دن رات منشیات کے کنٹرول سے متعلق قومی بیورو سے اپنی شناخت ظاہر کیے بغیر رجوع کرس...

July 19, 2024 9:54 AM

اروناچل پردیش اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج شروع ہورہاہے

اروناچل پردیش اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج شروع ہورہاہے۔ اقتدار میں واپس آنے کے بعد سےPema Khandu کی زیرقیادت ریاستی سرکار اپنا پہلا بجٹ پیش کرے گی۔ ریاست کے نائب وزیراعلیٰ Chowna Mein نئے مالی سال کا ریاستی بجٹ پیش کریں گے، جن کے پاس خزانے کا محکمہ بھی ہے۔

July 19, 2024 9:51 AM

چار ہزار 821 یاتریوں کا ایک اور جتھہ آج صبح سویرے جموں میں بھگوتی نگر یاتری نواس کے بنیادی پڑاؤ سے کشمیر وادی روانہ

چار ہزار 821 یاتریوں کا ایک اور جتھہ آج صبح سویرے جموں میں بھگوتی نگر یاتری نواس کے بنیادی پڑاؤ سے کشمیر وادی روانہ ہوا جہاں سے وہ امرناتھ گپھا میں درشن کیلئے اپنے آگے کے سفر پر جائے گا۔ یہ یاتری 150 گاڑیوں کے قافلے میں روانہ ہوئے۔ اِن میں سے ایک ہزار 731 یاتری بالتل کیلئے جبکہ   3 ہزار 90 یاتری پہل...

July 19, 2024 9:49 AM

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ماتا سِدھ لکشمی استھاپن، لوک بھون میں پوجا ارچنا کی

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کَل Haar Bah کے موقع پر جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلعے میں ماتا سِدھ لکشمی استھاپن، لوک بھون میں پوجا ارچنا کی۔ لیفٹیننٹ گورنر نے سبھی کی خیرو عافیت اور جموں وکشمیر میں امن و خوشحالی کی پرارتھنا کی۔

July 19, 2024 9:48 AM

بھارتی موسمیات محکمے نے گجرات، گوا، مہاراشٹر، آندھراپردیش اور تلنگانہ میں آج شدید بارش کے امکان کے مدنظر ریڈ الرٹ جاری کیا

بھارتی موسمیات محکمے نے گجرات، گوا، مہاراشٹر، آندھراپردیش اور تلنگانہ میں آج شدید بارش کے امکان کے مدنظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق گجرات، ساحلی اور جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقوں اور ساحلی آندھرا پردیش میں آج تیز بارش ہونے کا امکان ہے جبکہ گوا، مدھیہ مہاراشٹر اور تلنگانہ میں شدید ...

July 19, 2024 9:47 AM

NDRF کے اہلکاروں نے بھدرادری Kothagudem ضلعے میں پھنسے ہوئے 28 افراد کو بچا لیا ہے

تلنگانہ میں قدرتی آفات کی صورت میں کارروائی کرنے والی قومی فورس NDRF کے اہلکاروں نے دو ہیلی کاپٹروں کی مدد سے بھدرادری Kothagudem ضلعے میں پھنسے ہوئے 28 افراد کو بچا لیا ہے۔ حکام کے مطابق موسلادھار بارش کے بعد گوداوری طاس کے سیلاب کے پانی کے تناظر میں یہ لوگ نارائن پورم گاؤں کے ایک مندر میں پھنس کر ...

July 19, 2024 9:45 AM

مہاراشٹر میں کل جالنا ضلعے میں ایک سڑک حادثے میں کم سے سات افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہوگئے

مہاراشٹر میں کل جالنا ضلعے میں ایک سڑک حادثے میں کم سے سات افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہوگئے۔ Pandharpur سے عقیدت مندوں کو لے کر جانے والی ایک گاڑی جالنا-راجور سڑک پر شیوشکتی آشرم کے قریب ڈرائیور کا کنٹرول کھونے کے بعد ایک کچے کنویں میں گرگئی۔