July 21, 2024 10:14 AM
کرکٹ میں خواتین کے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کے دامبولا میں بھارت کا مقابلہ متحدہ عرب امارات سے ہوگا۔
خواتین کے ایشیا کپ ٹی ٹوئینٹی کرکٹ میں آج بھارت کا مقابلہ UAE سے ہوگا۔ گروپ A کا یہ اہم مقابلہ سری لنکا کے رَن گری دامبولہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ اِس میچ میں بھارت کی جیت اُسے سیمی فائنل میں پہنچا دے گی اور خطاب کے دفاع کے مزید قریب کردے گی۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے شر...